ویب پیج ری۔ڈائرکشن ، چھوٹی سی ٹِپ

باذوق نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏جولائی 30, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    ایک ویب پیج کو ری.ڈائرکٹ کرنا
    [ Automatic Redirection to another webpage ]
    ​

    عزیز دوستو !
    کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کسی سبب آپ اپنی ویب سائٹ کے کسی ویب پیج کا نام تبدیل کر دیتے ہیں۔
    اب جیسے ہی پرانے ویب پیج کے URL پر کوئی وزٹ کرتا ہے تو ایک Error : Message یوں آتا ہے :
    Error: Page does not Exist

    اس کا ایک بہت آسان حل ہے۔
    فرض کیجئے کہ آپ کے ایک مخصوص ویب پیج کا نام "home.htm" ہے۔
    آپ نے اس کا نام تبدیل کر کے "personal.htm" کر دیا ۔
    لیکن آپ کے دوست احباب اور دیگر وزیٹرز جنہوں نے آپ کے ویب پیج "home.htm" کو بک مارک (bookmark) کر رکھا ہو ، وہ غلطی سے پرانے ہی ویب پیج کو کلک کریں گے اور اس طرح '' صفحہ نہیں ملا '' والا پیغام ان کی نظروں کے سامنے آئے گا۔

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ "home.htm" کو کلک کرنے والا وزیٹر ایک مخصوص مدت یعنی پانچ سیکنڈ بعد خودکار طور پر خود بخود "personal.htm" صفحے پر پہنچ جائے ... تو درج ذیل کارآمد HTML Tip کو آزمائیں۔
    .....................................................................................
    home.htm کے نام سے ایک سادہ HTML صفحہ بنائیں۔
    ٹیگ کے بیچ میں موجود ایک Meta tag کو اس طرح لکھیں :
    Code:
    <M E TA  H T TP-E QUIV="R EF RESH" CO N TE NT="5; URL=personal.htm">
    درج بالا کوڈ میں
    میٹا
    ایچ۔ٹی۔ٹی۔پی ایقیو
    ریفریش
    کونٹنٹ

    کی اسپیلنگ میں white-spaces جو دی گئی ہیں ، وہ آپ مت دیجئے گا۔ چونکہ درج بالا چار کوڈز لکھنے کی اس فورم پر اجازت نہیں ہے ، اسی سبب blank-spaces دی گئی ہیں۔

    غور کیجئے کہ Co ntent کی دو عدد values لکھی گئی ہیں ، یعنی :
    5 اور
    URL=personal.htm

    '' 5 '' کا مطلب ہے ویب پیج پانچ سیکنڈ میں ریفریش (R E F R E S H) ہوگا۔
    اور ٹھیک پانچ سیکنڈ بعد خود بخود personal.htm ویب پیج آپ کے سامنے کھل جائے گا !!

    نوٹ : اگر آپ "5" کی جگہ "0" درج کریں گے تو آپ بغیر وقت ضائع کئے سیدھے personal.htm ویب پیج پر پہنچ جائیں گے۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    ماشاءاللہ ۔۔۔
    بہت اچھی ٹپ ہے میں اسے اپنی سائٹ پر آزماکر دیکھتا ہوں۔
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ماشاءاللہ ۔۔۔
    باذوق بھائی آپ نے پرانی یاد تازہ کردی۔
     
  4. حنا فیصل

    حنا فیصل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    373
    بہت خوب....................
    اگر یہ کام کرے گا مزے ہو جائیں گے چیک کرتی ہوں
     
  5. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    میری اپنی کوئی ویب سائڈ نہیں‌ہے لیکن آپکوداد دیئے بغیر رہ نہ سکا
    آپ کا بہت شکریہ
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    زبردست ٹیگ بتایا آپ نے باذوق بھائی۔ جزاک اللہ خیر!
     
  7. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    اچھی ٹپ ہے جزاک اللہ خیر
    شکریا
     
  8. asmat

    asmat -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2007
    پیغامات:
    67
    Nice Sharing
     
  9. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    اتنی اچھی شیرنگ کرنے پر میری طرف سے خصّوصی "مُبارک باد قبول کریں۔۔۔:)
    اللہ پاک سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور ہمت و صحت و تندرستی عطا کرے۔۔۔۔آمین۔۔!۔
    جزاک اللہ خیر۔
    ​
     
  10. terminator

    terminator -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2008
    پیغامات:
    33
    بہت اچھی ٹپ ھے
     
  11. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
  12. asmat

    asmat -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2007
    پیغامات:
    67
  13. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
  14. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    بہت اچھی ٹپ ہے شکریہ
     
  15. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
    بہت خوب ٹپ ہے .اللہ تعالی آپ کو اس جیسی مزید ٹپس شیئر کرنے کی توفیق دے
     
  16. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہممم، اچھی ٹپ ہے۔ co n te nt="5 کا نہیں‌پتہ تھا مجھے۔ اب پتہ چلا کہ کیسے یوزر کو انتظار کروایا جاتا ہے۔ :)
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں