[you] آپکےگھر کی تصویر

فتاة القرآن نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏فروری 20, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    سسٹر اب دوبارہ ٹرے کریں ان شاء اللہ اب ٹھیک ہو گا
    کیونکہ پھلے میں نے غلطی کی تھی
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 20, 2009
  2. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    اسے مکمل پی پی اس فائل کی صورت میں دیکھنے کے لئے یھاں سے ڈاون لوڈ کریں


    http://www.4shared.com/file/77531333/812b85c4/____.html

    یہ ساری تصویریں اسکا اختصار ہے مکمل آواز کے ساتھ دیکھنے کے لئے یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی


    [​IMG][/URL][/IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 20, 2009
  3. سارا

    سارا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 18, 2007
    پیغامات:
    101
    جزاک اللہ خیر سسٹر
     
  4. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    السلام علیکم
    اگر آپ اجازت دیں تو کیا میں یہ تصاویر اپنے بلاگ پر کاپی کر سکتا ہوں؟
     
  5. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    اس پر رپلائی نہ دے کر زیادتی ہوگی ۔۔
    جزاک اللہ خیر سسٹر ۔۔
     
  6. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی ضرور خوشی سے مجھے اعتراض کیوں ہوگا
    لیکن ایک مشورہ دونگی کہ یہ تصاویر یھاں مکمل نہیں ہیں مکمل تصاویر آواز کے ساتھ صرف پی پی اس فائل میں ہے جس کا لنک میں نے اوپر دیا ہوا ہے
    آپ وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھ سکتے ہیں
    جزاکم اللہ کل خیر
     
  7. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    واقعی اس پوسٹ کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہو گی۔ رونگٹے کھڑے ہو گئے یہ دیکھ کر۔
     
  8. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی میں رپلائی ہی دے رہی تھی جس دوران آپ یہ پوسٹ لکھ رہے تھے
    بھائی یہ سب میری محنت ضرور ہے لیکن مطلوب و مقصود رضا اللہ کے بعد لوگوں کی ہدایت ہے تو میں کیوں انکو اس کام سے روک سکتی ہوں
    اللھم اجعلنا من المخلصین
    میں صرف انہی بھائی کو نہیں بلکہ جس کسی کو بھی پسند آئے اور جو بھی اس میں کوئی خیر دیکھے تو میری طرف سے بالکل اجازت ہے انکو کو کوپی کرنے کی
     
  9. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    بھائی یہ رونگٹے اس گھر میں جانے سے پھلے کھڑے ہو جائیں تو فائدہ ہے آج آپ کے پاس وقت ہے توبہ کا دروازہ آج کھولا ہے موت سے پھلے اسے غنیمت جانیں

    لیکن میں آپکو بھی یہی کھوں گی کہ یہ تصاویر یھاں نامکمل ہیں آپ مکمل فائل دیکھیں آواز کے ساتھ

    جزاکم اللہ خیر
     
  10. علمدار

    علمدار محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2008
    پیغامات:
    814
    شکریے کے ساتھ یہ لنک ملاحظہ کیجیے:
    http://derwesh.com/your-home/

    ہو سکتا ہے ان تصاویر سے کوئی ہدایت پا لے اس لیے میں نے ان تصاویر کو اپنے بلاگ کے ذریعے کئی لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
     
  11. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    اللھم اجعلہ فی میزان حساناتنا
    شکریہ بھائی اس نیک کام کو نشر کرنے کے لیے
    اللہ قبول کرے اور اس کو کسی گناہ گار یا غافل کی ہدایت کا سبب بنادے
    آمین
     
  12. رفيق القرآن

    رفيق القرآن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2009
    پیغامات:
    21
    أختي الغالية فتاة القرآن
    آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآه وألف آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآه
    ماذا اعددنا للقبر
    موضوع مميز وصور بالغة التأثير
    فهل من متعظ
    لا عدمناك يا الغالية
    أكثرو من ذكر هادم اللذات

    اسأل الله ان يعطيك أطيب ما فى الدنيا
    اللهم انا نسالك حسن ختمتنا

    لو أنت اعرف لغة اورد كان كتبت كلمات
    مشكورة يا فتاة القرآن


    [​IMG]
     
  13. رفيق القرآن

    رفيق القرآن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2009
    پیغامات:
    21
    مشكورة

    أختي الغالية فتاة القرآن
    آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآه وألف آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآه
    ماذا اعددنا للقبر
    موضوع مميز وصور بالغة التأثير
    فهل من متعظ
    لا عدمناك يا الغالية
    أكثرو من ذكر هادم اللذات

    اسأل الله ان يعطيك أطيب ما فى الدنيا
    اللهم انا نسالك حسن ختمتنا

    لو أنا اعرف لغة اورد كان كتبت كلمات

    مشكورة يا فتاة القرآن


    [​IMG][/QUOTE]
     
  14. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    واللہ فرحتنی
    اللہ یجزاک الجنہ
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 7, 2009
  15. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    جزاک اللہ سسٹر!
    بہت اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔

    اللہ آپکو اس کا اجر دے۔ آمین
     
  16. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
    [​IMG][/URL][/CENTER][/IMG]
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت اچھی شیئرنگ ہے
     
  18. khanlatif

    khanlatif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2009
    پیغامات:
    24
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دل خوش ہوا لیکن آنکھیں‌نم ہوگئیں کیونکہ تبلیغ کا یہ طریقہ دل پر اثر کرتا ہے جس کا میں‌شیدائی ہوں۔میں‌اپنے ہر بھائی بہن کے لئے دعا کرتاہوں‌کہ وہ اپنے زندگی کے اس مقصد کو کبھی نہ بھولیں‌اور اپنے اسلام کی تبلیغ کے لئے ایسے ہی کچھ طریقے اپنائیں‌جو دل پر اثر کریں‌۔
    میں‌آپ تمام لوگوں‌کا بیحد ممنون ومشکورہوں
    آخر میں ایک درخواست کہ ایسی نصیحت کا میں‌محتاج ہوں برائے مہربانی ہمیں‌اور تمام کو یہ نصیحت کرتے رہیں‌۔
    والسلام ابو محمد عبداللطیف شاہد
     
  19. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ بہت اچھی اور حقیقی گھر کی تصویر یں ہیں اور انسان کو اپنے اگلی منزل کی طرف متوجہ کرنے کے لیے ضروری ہے ہم ہر وقت اسے یاد کرتے رہیں تاکہ ہم اس دنیا میں اللہ کو راضی رکھنے اور اسکے بتائے ہوے دین پر چلنے کی کوشش کرتے رہیں ۔ یہ سچ اور حقیقت ہر انسان کو معلوم ہوتے ہوئے بھی بھول جاتی ہے کہ ہمارے ساتھ قبر میں کیا معاملہ ہوگا بے شک انسان بڑے خسارے ہیں اگر وہ دین اسلام پر عمل نہ کرے ۔ اللہ ہمیں اس پر عمل کرنے اور اسکو سیکھنے کی اور دوسروں تک اس کو پہچانے میں مدد فرماے اور توفیق عطاء فرمائے ۔آمین۔ دُعاوٰں کا مہتاج۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  20. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم سب کو
    بہنا یا بھائی آپ جو بھی ھو اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کو دیکھ کر رونگٹھے کھڑے تو ھوتے ھیں مگر کچھ نا سمجھ جو اپنے ہاتھوں سے اپنے پیاروں کو اس گھر میں چھوڑ کر آتے ھیں اور عبرت نہیں لیتے
    اللہ عزوجل ہمیں آخرت کی فکر کرنے کی توفیق دیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں