نصرۃ سيدنا محمد

فتاة القرآن نے 'متفرقات' میں ‏فروری 23, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فتاة القرآن

    فتاة القرآن -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2008
    پیغامات:
    1,444
  2. asdf

    asdf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2009
    پیغامات:
    34
    جزاک اللہ۔

    اللہ کے دشمنوں کی ضد اور جہالت کے باعث اس 'کھچڑی' میں بیداری کی ایک لہر سی نظر آرہی ہے۔ ورنہ ہمارے جو حالات ہیں، اُن کے پش نظر اس کی بھی توقع نہ تھی۔ جب ہم نے انٹرنیٹ پر نئے نئے آئے تھے تو ڈھونڈے سے بھی انجلیزی اور مقامی زبانوں میں قرآن و سنت اور سیرت و تاریخ کی کتب نہ ملتی تھیں۔ ماشاء اللہ، اب کافی کام ہو رہا ہے اور کافی تیزی سے ہو ریا ہے۔

    اللہ سے دُعا ہے کہ درست ایمان کی جانب پیش رفت کی توفیق ملے

    و اللہ اعلم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں