:"::":::":":":":" آپ کے لیے:"::":::":":":":"

irum نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏فروری 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    اچھے بھائی ارم آپی پہلے سے ہی آپ کے نام کا ڈیزائن بنا رہی ہیں چلیں میں کہہ دیتی ہوں ارم آپی پہلے پلیز میرے لئے ایک محمد احمد کے نام کا اور پھر ساجد بھائی کا تیار کر کے پیش کریں شکریہ
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    :00038:
    بھائی قطار میں لگنے کی کوئی ضرورت نہیں میں آپ کے لیئے بھی بنا دوں گی ۔
    محمد احمد کا بھی بنا دوں گی اور ساجد تاج کی تو بات ہی مت کریں :00008:
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میری بات ہی مت کرے کوئی سب کو مجھ سے ہی شکوہ ہے کیا جائو مجھے بنوانا ہی نہیں‌ہے
     
  4. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    محمد احمد تو یہاں میں ہی ھوں
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ہو سکتا ہے کوئی اور ہو جو "یہاں" نہ ہو
    لیکن آپ اس ڈیزائن کا فائدہ اٹھا لینا
    کیونکہ
    اگر وہ والے محمد احمد یہاں نہیں ہیں تو آپ اس ڈیزائن کو استعمال کرتے رہو پھر
    جب وہ بھی یہاں آ جائیں گے تو بدل لینا
     
  6. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    الیکس بھائی مشورے بہت اچھے اچھے دیتے ہیں
    اور مسٹر احمد آپ بھی اس ڈیزائن سے فائدہ اٹھا لینا
    لیکن یہ میں نے اپنے کسی سپیشل پرسن کے لئے بنوانا ھے
    :00003::00006::00003:
     
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ایک چیز میں نے مائنڈ کیا ہے
    آپ لفظ "اچھے" بہت استعمال کرتی ہیں،
    (اچھے مشورے، اچھے بھائی، اچھی سائٹ وغیرہ وغیرہ)
    ٹھیک ہے مگر کسی بھی چیز کا زیادہ استعمال اسے بے اثر بنا دیتا ہے۔
    ہاہاہاہا
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جیسے ہا ہا ہا ہا بھی!
     
  9. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    کیونکہ اچھے لوگوں کو سب اچھے ہی لگتے ہیں اس لئے
    ٹھیک ہے مگر کسی بھی چیز کا زیادہ استعمال اسے بے اثر بنا دیتا ہے۔
    اچھی بات کرتے ہوئے میں اتنا نہیں سوچتی جتنا آپ سوچتے ہیں
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ھممم
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  12. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  13. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    ارم آپی بہت بہت خوبصورت جتنی بھی تعریف کی جائے کم ھے
    شکریہ
    :00001::00009::00001:
     
  14. Muhammad Ahmad

    Muhammad Ahmad -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 1, 2009
    پیغامات:
    830
    اسلام علیکم سب کو
    ارم سسٹر بہت اچھا ھے اور بہت شکریہ بھائی کو یاد رکھا اور اُن کا بھی جنہوں نے آپ کو یاد دلوایا
    پلیز ہمیں بھی ایسا کچھ بنانا سکھا دیں
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  16. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  17. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب ارم
     
  19. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    پسند کرنے کا شکریہ جی
     
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اچھی محنت ہے، خوب تر
    گرے8
    گرے8
    گرے8
    [​IMG][/url][/IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں