امریکہ کے گوٕٹے مالا کےدو لاکھ سے زائد شہریوں کے قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف

asimhafeez نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏مارچ 19, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. asimhafeez

    asimhafeez -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 24, 2008
    پیغامات:
    56
    امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی خفیہ دستاویز کی روشنی میں انکشاف ہوا ہے کہ گوئٹے مالا میں  دو لاکھ افراد کے قتل عام کے لیے استعمال ہونیوالا اسلحہ امریکہ نے فراہم کیا تھا 
    امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے خفیہ دستاویز تک رسائی کے قانون کے تحت  محکمہ داخلہ سے  ایسی دستاویز حاصل کی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکی حکومت نے چھتیس سالہ خانہ جنگی کے دوران گوئٹے مالا  کے گوریلوں کو اسلحہ اور رقم  فراہم کی تھی۔ ان دستاویزات کی روشنی میں یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ امریکی حکومت بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ان  گوریلوں کی  پرتشدد سرگرمیوں سے مکمل طور پر آگاہ ہونے کے باوجود انہیں امداد فراہم کر رہی تھی  جس کے باعث دو لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے تھے۔

    یہ امریکہ کا اصل چہرہ ۔۔ چند سالوں بعد افغان جنگ کی دستاویز سامنے آئیں گی تو تب ہی پتہ چلے گاکہ یہاں کتنے لاکھ افراد کو امریکی اسلحے قتل کیا گیا

    او خونی امریکیو!!!!

    کتنے کروڑ افراد کا خون پیو گے۔۔ کب تمہاری پیاس بجھے گی ۔۔ کب دنیا کو تمہاری درندگی سے نجات ملے گی ۔۔

    انشا اللہ وہ وقت جلد آئے گا ۔۔ اور امریکہ کی تباہی کا آغاز تو ہو بھی چکا ہے ۔۔



    GUATEMALA CITY (AP) _ Declassified documents obtained by a U.S. research
    institute show that the U.S. government knew that top Guatemalan officials it
    supported with arms and cash were behind the disappearance of thousands of
    people during a 36-year civil war.
    The National Security Archive, a Washington D.C.-based institute that
    requests and publishes declassified government documents, obtained diplomatic
    and intelligence reports from the U.S. State Department under the Freedom of
    Information Act and posted them on its Web site on Wednesday.
    Guatemala's U.S.-backed army battled leftist guerrillas in a 1960-1996
    civil war that left more than 200,000 people dead or missing. Most were Mayan
    Indians.[/LEFT][/LEFT]
     
  2. حسنین

    حسنین -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    128
    اسلام علیکم
    ایک اور امریکی راز فعش ،،،،،،،،
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں