میں ایک پل تھا اور اس نے مجھے زمانہ کیا

رفی نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏مارچ 26, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    [​IMG]


    [​IMG]




    میں ایک پل تھا اور اس نے مجھے زمانہ کیا

    بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا
    پھر اس نے سارے پرندوں کو بے ٹھکانہ کیا

    میں تیرا حکم نہیں‌ ٹالتا مگر مجھ میں
    نہ جانے کون ہے جس نے تیرا کہا نہ کیا

    بجز یقیں کوئی چارہ نہیں رہا میرے پاس
    کہ پہلی بار تو اُس نے کوئی بہانہ کیا

    ملے جو غم تو انہیں اپنے پاس ہی رکھا
    خوشی ملی ہے تو تیری طرف روانہ کیا

    میں مشتِ خاک ستاروں کا ہم نوا ٹھہرا
    میں ایک پَل تھا اور اس نے مجھے زمانہ کیا

    (سلیم کوثر)​





    [​IMG]
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    واہ واہ بھائی
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں