[you] آپ کون سا اینٹی وائرس سافٹ ویئر استعمال کرتے ہیں؟

ابو دجانہ نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏مارچ 30, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Bazme ErteQaa

    Bazme ErteQaa -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    5
    ?
    Assalaam O Alaykum Wa RehmatuLLAAHI Wa BarakaatuHUi have no idea..where do i lookup to find aout my anti virus
     
  2. Bazme ErteQaa

    Bazme ErteQaa -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    5
    Assalaam O Alaykum Wa Reh,atuLLAAHHI Wa BarakaatuHU I use AVG anti virus...Abu Dajaanah
     
  3. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
    انٹی وائرس

    السلام علیکم! میں آویرا انٹی وائرس استعمال کر رھا ھوں۔
     
  4. ishaqjanwani

    ishaqjanwani -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2009
    پیغامات:
    1
    میں avast استعمال کرتا ھوں جو کے رجسٹر ھے چار سال کے ليے اور بھت اچھا ھے
     
  5. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    السلام علیکم

    میں کوئی اینٹی وائرس استعمال نہیں کررہا ۔ ایک تو اینٹی وائرس سسٹم کو سلو کر دیتا ہے اور دوسرا اینٹی وائرس کے ہوتے ہوئے بھی وائرس کمپیوٹر میں آجاتا ہے۔ ایک اور خاص بات یہ ہے کہ میرے پاس کوئی مکمل اینٹی وائرس نہیں ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس مکمل سوفٹ وئر ہے تو مجھے بتا دے۔
     
  6. abdullah100098

    abdullah100098 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2009
    پیغامات:
    13
    میں کوئ انٹی وائرس استمعال کر رھا
     
  7. ریحان

    ریحان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    10
    نوڈ ۔ ورژن ٹو پوائینٹ ایٹ

    اول تو یہ بہت ہی ہلکا ہے ۔۔ اس کے ٹوٹل پراسیس ریم میں ١ ایم بھی سے زیادہ جگہ نہیں گھیرتے ۔۔ مزید یہ پر پل میری ہارڈ دیسک کی آمدورفت پر نظر رکھتا ہے چاہے پھر وہ آمدورفت نیٹ سے ہو ۔۔ یو ایس بھی سے یا سی ڈی ڈی وی ڈی سے ۔

    پر میں نے کبھی بھی کوئی سپیسیفک اینٹی وائرس کسی کو ریکومینڈ کرنا ضروری نہیں سمجھا کیونکہ تمام تر اینٹی وائیرس زبردست ہیں تب تک جب تک وہ وائیرس ڈیٹا بیس سے اپٹیڈ رہتے ہیں ۔۔ مزید ان میں اینٹی سپیم و میل وئیر کی آپشن بھی ہونی چاہیے ۔
     
  8. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    یہ کون سا اینٹی وائرس ہے بھائی؟؟؟
     
  9. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    Avira جیسا آوارہ اینٹی وائرس میں نے کبحی نہیں دیکھا
    اس کو تین سسٹمز پر انسٹال کیا جب اپ ڈیٹ ہونے لگا تو لائیٹ چلی گئی دوبارہ اسٹارٹ کیا تو سسٹم خراب ہوگیا۔
    باقی دو سسٹمز پر بنا لائیٹ گئے ہی معاملہ خراب ہوگیا بڑی مشکل سے جان چھڑائی۔
    یہی مصیبت Bit Defender نے بھی ڈھائی تھی
     
  10. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854


    السلام علیکم دوست

    آپ کو بھی پتہ ھے کہ کسی نے کیا لکھا ھے
    ہو سکتا ھے وہ پوسٹ غلطی سے اس جگہ لگ گئی ہو
    آپ نے بھی کمی نہیں کی لکھنے میں کم از کم تھوڑا خیال کر لیتے
    کچھ ممبر نئے ہوتے ہیں
    والسلام
     
  11. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    غلطی ہوگئی سر آئندہ ایسی گستاخی نہیں ہوگی ان شاءاللہ
     
  12. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    السلام علیکم۔
    میں‌ (Kaspersky Anti-virus 2009) کیسپرسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی 2009 استعمال کر رہا ہوں.
     
  13. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    میں نوڈ ٹارٹی ٹو NOD32 Bussiness Editon

    میری نظر میں جو سب سے اچھےاینٹی وائرس ہیں وہ یہ ہیں:

    1۔ bitdefender
    2۔ Kaspersky
    3۔ Nod32 Antivirus 4

    یہ سارے شیروئیر ہیں اور کیونکہ یہ ہمارے سسٹم کی اچھے سیکورٹی کرتے ہیں
     
  14. ajeej

    ajeej -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    41
    السلام علیکم!

    میںKespersky Antivirus استعمال کرتا ہوں ۔ ویسے میں نے Eset Nod 32, Avast, AVG, Avira کو بھی استعمال کیا ہے مگر ان سب میں Kespersky Antivirus کو سب میں سے بہتر پایا ہے۔
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میں‌کوئی بھی استعمال نہیں‌کرتا ہاہاہاہا
     
  16. ayaz_sb

    ayaz_sb -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 1, 2009
    پیغامات:
    7
    Nod 32 اینٹی وائرس سافٹ ویئر استعمال کرتا ہوں
     
  17. چاند بابو

    چاند بابو -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 3, 2009
    پیغامات:
    12
    اسلام علیکم

    میں پچھلے ڈیڑھ دو سال سے Avast Professional 4.0 استعمال کر رہا ہوں اور میرا تجربہ بے حد شاندار ہے۔ بس اسے استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر ضروری ہیں تب یہ بہترین چلتا ہے۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    Avira
    کا فری ورژن !!!
    ایک سال تک چل سکتا ہے۔اس سے پہلے بہت سے آزمائے۔یہ بیسٹ لگا۔
     
  19. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں بھی کوئی استعمال نہیں کرتا مگر اس میں جس میں میں نیٹ نہیں لگاتا
    جس میں لگا تا ہوں اس مں نوڈ بتیس کا ورشن دو اشایہ سات استعمال کرتا ہوں کبی وایرس کی شکایت ہی نہیں ہوئ الحمداللہ
     
  20. majeed.akram

    majeed.akram -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    17
    avast Antivirus
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں