Thread کا بامحاورہ ترجمہ!

رفی نے 'متفرقات' میں ‏اگست 11, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اسلام علیکم!

    میں نے اکثر اردو فورمز پر دیکھا ہے کہ تھریڈ کا ترجمہ دھاگہ کیا جاتا ہے، لفظی طور پر تو یہ صحیح ہے لیکن میرے خیال میں فورمز پر تھریڈ سے مراد سلسلہ یا لڑی لی جاتی ہے، جس میں ایک ایک موتی کی طرح جوابات پروئے جاتے ہیں۔ جبکہ ایسی جگہ پر دھاگے کا استعمال نہایت عجیب لگتا ہے۔
    تو ساتھیو کیا خیال ہے ہم دھاگے کو ترک کر کے “لڑی“ کا استعمال نہ شروع کر دیں۔
    تمام ساتھیوں کی آرا کا انتظار رہے گا۔
     
  2. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    واعلیکم اسلام!
    بھت اچھا خیال ھے جناب۔
    شکریا۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    وعلیکم السلام
    R4Rifi بھائی ۔۔۔
    بہت اچھا موضوع شروع کیا ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
    کیا اسی بہانے ہم اردو مجلس کی لغت کی تصحیح‌نہ کرلیں ۔۔۔
    (میں‌کب سے انتظار میں‌تھا کہ ترجمہ کی نظرِثانی میں کوئی ساتھی میری مدد کریں)
     
  4. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    بہت اچھا خیال ہے آپ کا
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    لفظ ،سلسلہ ، زیادہ اچھا ہے ۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    گو کہ لفظ "سلسلہ" بھی مناسب ہے مگر اس کی ساخت میں کرختگی پائی جاتی ہے، جبکہ "لڑی" نفاست کی آئینہ دار ہے!
     
  7. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    لڑی زیادہ اچھا ھے مجلس ایک لڑی ھے اور اس کے تمام ممبرز اس لڑی کے موتی ہیں

    :00005::00001::00005:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں