ریاض (سعودی عرب) کی چند خوبصورت مساجد

باذوق نے 'دیس پردیس' میں ‏اپریل 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    زید بھائی سے پہلے ہی میں اس بات پر بحث کرچکا ہوں یہاں اپنے گھر کے پاس یا گاڑی میں
    بس ان کو میں گاڑی سے باہر پھینکنے والا ہی تھا کہ معاملہ رفع دفع ہوگیا:00010:
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جی ھاں آپ 92 کلو کے زید کو اپنے بائینے ھاتھ سے اٹھا ھی لیں گے :00003:

    جب اٹھا لیا تو پھینکنا کیا مشکل:00026:
     
  3. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    92 کیلو ؟؟؟ ارے باپ رے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاشا کیا آپ سعودی آنے سے پہلے wwf میں تو کام نہیں کیا کرتے تھے ؟؟

    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ـ
    ویسے کہیں آپ 92 پاؤنڈ تو لکھنا نہیں چاہ رہے تھے ؟ :00003: :00005: :00026:
     
  4. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    جزاک اللہ خیرا باذوق بھائی، ام الحمام مسجد میں عادل الکلبانی حفظہ اللہ کے پیچھے نماز پڑھنے کی خواہش ہی رہی ہے۔ اب نئی خبر سنا دی کہ انہیں‌ وہاں‌سے ہٹا دیا گیا ہے۔ شیخ ایوب کے بارے میں‌کسی بھائی کو معلوم ہے کہ آجکل کہاں ہیں؟‌وہی جو شیخ سدیس کے ساتھ حرم مکی میں تراویح‌پڑھایا کرتے تھے۔
     
  5. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    جزاک اللہ ۔۔بہت خوبصورت مساجد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    پاشا آپ کیا سمجھتےھیں کہ میں کوئی موٹا ھوں !:00010:
    میری جسامت کے لحاظ سے صرف آدھا کلو وزن زیادہ ھے پر اس پر بھی ورک آؤٹ کر رھا ھوں ۔ ان شاء اللہ مہینے ایک میں وزن برابر ۔

    اور رھی آپ کی پاؤنڈ والی بات تو جب سے ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان میں کلو میں وزن کرنا متعارف کرایا تھا تب سے ھم لوگ کلو میں ھی وزن کرتے ھیں ۔:00003:
     
  7. usmansyed01

    usmansyed01 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 27, 2008
    پیغامات:
    121
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    واقعى رياض ميں بہت خوبصورت مساجد ہيں ,ان ميں سے ميں كئ مساجد ديكھ چكا ہوں ـ
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 30, 2010
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں