آپ اردو مجلس کے ممبر کیوں ہیں

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    چلیں ان شاءاللہ جب آپ یہاں سے استفادہ حاصل کریں‌گے تو آپ اس بات کا جواب بہت ہی پیارے الفاظ میں‌دیں‌گے۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  2. نصیراحمد

    نصیراحمد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2010
    پیغامات:
    23
    :00003:جو سوال آپ نے پوچھا ہے تو اس پر میرا جواب کچھ یوں‌ ہے:: مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
    2: یہاں کا خوبصورت ماحول مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔
    3:‌ یہاں کہ ممبرز کی باتیں مجھے بہت پسند ہیں۔۔۔۔
    4: یہاں کہ ممبرز کا اخلاق بہت اچھا ہے۔
    5: یہاں سب کچھ اردو میں ہے۔

    یہ مجلس دوسری مجلسوں سے منفرد ہے اس لیے(6) یہاں لوگ دوسرے لوگوں کی طرہا بدتمیز نہیں ہیں(7) اردو اور عربی سیکھنے کے لے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    نصیر بھائی آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔کافی دلچسپ انسان معلوم ہوتے ہیں‌لگتا ہے خوب جمے گی ہماری :00032:
     
  4. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    وجوہات جو میرے اس بہترین فورم پر رہنے کے ہیں:
    1۔ اسلامی علم میں اضافہ کیلئے۔ (قرآن و حدیث کی روشنی میں(
    2۔ تعاون عل البر کے پیش نظر
    3۔ اردو جو کہ عام فہم زبان ہے ہم سب کے درمیان
    4۔ اپنے فارغ وقت کو کسی اچھی سرگرمی میں استعمال کرنے کے لئے۔
    5۔ اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے (یعنی یہاں اسلامی معلومات کے علاوہ بہت سی دل چسپ لڑیاں ہیں وہ بھی دل چسپی کا باعث ہیں۔(
    6۔ تعریف میں کسی کی نہیں کروں گا لیکن دل تو یہی کہتا ہے سب اچھے لوگ ہیں یہاں:)
    مجھے بھولنے کی عادت ہے باقی بعد میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    پسند کرنے کا بے حد شکریہ۔ اعجاز بھائی اور عکاشہ بھائی۔ اور ما بعد۔
     
  6. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    کیونکہ مجھے یہ فورم بیحد پسند آیا گوکہ میں‌اس کے بارے میں‌ایک عرصہ سے متعارف ہوں اور اس کی بڑی تعریف سن رکھی ہے ۔
     
  7. ابو عزیر

    ابو عزیر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2012
    پیغامات:
    93
    نیٹ کی دنیا کے ایک بہت ہی اچھے دوست سے میں نے سوال کیا کہ آپ کافی سائٹس پر کام کر چکے ہیں مجھے بھی ایسا فارم بتایئں۔جس پر کام کرتے ہوئے مزہ آئے تو بھائی نے اردو مجلس۔محدث فارم۔اور صراط الھدی فارم کا لنک دیا ۔تو میں اس طرح اس فارم کا ممبر بنا۔لیکن جس بھائی نے مجھے اس کا لنک دیا۔وہ خود یہاں سے غائب ہے۔وجہ پوچھی تو خاموش ہو گئے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟:00003::00010:
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    تو آپ نے کہا ہوتا
    خاموشی غصہ کا بہترین علاج ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ہمممممممممممممم صحیح کہا اعجاز بھائی آپ نے
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ویسے میں خاموشی میں ہی اتنی چیزیں توڑ دیتا کہ بعد میں سوچتا اس سے اچھا تھا زبان چلاتا :00006:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ہاہاہاہاہا اکثر وقت گزرنے کے بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ میں یہ کر لیتا تو زیادہ بہتر تھا۔ لیکن میں یہی کہوں گا کہ کچھ کہنے سے بہتر خاموشی ہوتی ہے جیسے آپ کرتے ہیں۔ مجھے دیکھیں نا اویں بولتا رہتا ہوں:00002:
     
  12. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    تاکہ اس منفرد سائیٹ کی بدولت عقیدہ اسلام کی چند نادر چیزیں دوستوں تک پہنچ سکیں۔ اور پھر اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  13. مسز زاہد

    مسز زاہد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 21, 2012
    پیغامات:
    20
    مجھے اس سائٹ پر انٹر میرے شوہر نے کروایا .تاکہ دینی معلومات میں اضافہ ہو.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ماشاءاللہ بہت اچھا لگا یہ جان کر کہ زاہد بھائی نے خود آپ کو اس سائٹ سے متعارف کروایا
    آپ سے ایک گزارش کریں کہ ہمارے بھائی کو بھی دوبارہ مجلس میں آنے کا کہہ دیں شاید آپ کی بات مان لیں
     
  15. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    ساجد بھائی ہم آگئے اور حکم سر جی.؟:00003:
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    چلیں بہت شکریہ بھائی ہماری نہ سہی ہماری بھابھی کی بات تو مان ہی لی آپ نے ویسے شادی کے بعد سب سیدھے ہو جاتے ہیں میرے علاوہ ہاہاہا
    ویری ویری وارم ویل کم زاہد بھائی اب کی بار جانے کا مت سوچیئے گا
     
  17. جواد

    جواد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2013
    پیغامات:
    27
    اسں با رے میں آ پ کا کیا خیا ل ہے
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    کس بارے میں بھائی
     
  19. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    اس لیئے پسند ہے کہ اپنی اردو زبان میں ہے اور بہت انفارمیٹو ہےبہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے سب ایک دوسرے کے ساتھ کو آپریٹ کرتے ہیں، بس مجھے پسند ہے اسی لیئے تو میں اس فورم کا میمبر ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بھائی آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں