کیسپرسکائی اینٹی وائرس2009 کا 6 ماہ کا لیگل لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏مئی 21, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ابھی بھی سات، آٹھ لائسنس باقی ہیں‌جس کسی کو ضرورت ہو وہ فرمائش کر سکتا ہے
     
  3. جینٹل مین

    جینٹل مین -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2009
    پیغامات:
    3
    السلام علیکم
    بھائی مجھے بھی کوڈ چاھیے اگر مل جائے تو ممنون ھونگا آپ کا


    اللہ خافظ
     
  4. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اسلامُ علیکم! پی ایم کا بہت بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ اللہ آپ کو ترقی دے۔ آمین
     
  5. ابو ھشام

    ابو ھشام -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 20, 2008
    پیغامات:
    188
    بہت خوب جزاک اللہ خیرا
     
  6. اھسن

    اھسن -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2009
    پیغامات:
    1
    کیسپر سکی کی چابی kaspersky

    کیا مجھے بھی اس کی key مل سکتی ہے
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم
    اگر ایک آد لائسنس ہمیں بھی مل جائے تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    شکریہ
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    شداد بھائی آپ پر دو ادھار ہو گئے ہیں جو میرے چکانے ہیں :00026:
    سوچ رہے ہونگے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    یاد کیجیے
    شکریہ
     
  11. بوؤر

    بوؤر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2013
    پیغامات:
    56
    بہت ہی اچھا اینٹی وائرس ہے میں نے کافی ٹائم یوز بھی کیا ہے پر یہ پوسٹ شاید کافی برانی ہے خیر میں یہ بتانا چاھ رہا تھا کہ یہ واقعی بہت اچھا اینٹی ویئرس ہےکاش مجھے بھی مل جائے۔ پر یہ پوسٹ کافی پرانی لگ رہی ہے اسے کلوز کر دینا چاہئے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں