پاکستان سے محبت مگر اسلام کی خاطر

اعجاز علی شاہ نے 'دیس پردیس' میں ‏اگست 14, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    کافی ہے اللہ سب کی حاجت روائی کے لیے
    نبی، پیغمبر، امام، ولی فقط رہنمائی کے لیے
    پڑھتے ہو نماز میں اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
    پھرتے ہو پھر بھی در بدر مُشکل کشائی کے لیے


    شکریہ
     
  2. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    233
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    [​IMG]
    شکریہ
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    جزاک اللہ خیرا! بہت اچھی تحریر ہے۔
     
  5. عبدل

    عبدل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2010
    پیغامات:
    320
    اگر اپنے وطن سے محبت اسلام کی خاطر ھے تو وطن پاکستان میں اسلام نافذ ھے اگر نہیں تو محبت کیسی؟
     
  6. عبدل

    عبدل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2010
    پیغامات:
    320
    پاکستان سے محبت کیسے کی جائے

    پاکستان سے محبت اسی صورت میں کی جا سکتی ھےاگر اس میں اسلام نافذ ھو- تو یقیناً پاکستان میں اسلام نافذ نہیں پھر بی اس سے محبت ھے تو وہ وطنی محبت ھے-
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    مضمون تو کافی پرانا ہے ، پر آج نظر سے گزرا۔
    ماشاءاللہ بہت خوبصورت مضمون لکھا اعجاز بھائی آپ نے۔ جزاک اللہ خیرا


    واللہ بہترین اشعار شیئر کیے آپ نے برادر۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    اللہ اکبر یہ کیا کہہ دیا بہن آپ نے

    اگر نوجوان نسل نے اقبال کی کتاب "شکوہ" پڑھ لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    بجائے اس کے کہ آپ نوجوان نسل کو قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنے کے لئے کہیں اقبال کی شاعری پڑھنے کے لئے کہ رہی ہیں۔اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔
     
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    واقعی نوجوان نسل۔۔۔
    علامہ اقبال کی بامقصد شاعری ، اور ایسے ہی بامقصد منظوم کلام کو ۔۔گانوں اور فلموں کے متبادل بنالے تو کیا ہی بات بنے۔۔۔۔!

    اسکا مطلب کوئی یہ سمجھ لے کہ۔۔۔میں یہاں‌قران اور حدیث اور اسلامک ٹیچنگ کیون‌نہیں لکھ رہا ہوں تومیں‌ایسے اصحاب کے لئے دعا خیر کر سکتا ہوں‌کیونکہ کنسرن سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔! نعوذباللہ قران اور حدیث اور اسلامک ٹیچنگ کو کوئی کسی سے کیونکر کمپئر کرے۔۔۔! بات واضح ہے۔۔۔!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں