نئے اراکین کا استقبال:(سال-2007)- 3

محمد عویدص نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 20, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    بھائی میں نے سوچا کہ اپنے بارے میں سب کچھ بتا دوں شاید کوئی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    یہ سب آزای کی خوشی میں ہے۔ اور ویسے بھی زمرد بھائی کو میرا شھر کا نام لکھنا پسند نھی تھا ( ان کو نہ بتائے گا)
     
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    یہ آزادی کی خوشی میں ہے
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ویسے جاوید صاحب کہاں رہ گئے جن کے لیے یہ لڑی شروع کی گئی تھی؟
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    وہ کل آئیں گے۔ وہ دوسرے شھر گیا ہے
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    خوش آمدید جاوید صاحب ۔۔۔ اب آبھی جائیں ۔۔۔:00001:

    میں نے بوریوالا شہر دیکھا ہے ۔۔۔ اور مجھے پاکستان کے تمام شہر پسند ہیں ۔۔۔:00006:
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    آپ کو بھی خوش آمدید۔
    ابھی تو میری نیٹ سپیڈ بہت کم ہے ورنہ سب کی چھٹی کر دیتا
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    چاہدری صاحب اتنا بھی نہ ڈرائیں ۔۔۔:00008:

    ویسے آپ ڈائل اب استعمال کرتے ہیں یا ڈی ایس ایل ۔۔۔؟
     
  10. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    میں ڈائل اپ استعمال کرتا ہوں۔ ڈی ایس ایل جلد ہی لے لوں گا
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  12. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    اور آپ؟
     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انھوں نے کُنڈی ڈالی ہوئی ہے :00026:
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  15. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    خوش آمدید chaudry
     
  16. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    خوش آمدید اعجاز علی بھائی
     
  17. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بہت بہت شکریہ برادر طلحہ خوش رہیں۔۔۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں