تطبیقات (مشقیں) حصہ اوّل

ابن عمر نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏جون 16, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اُردو مجلس کے اس خاص زمرے میں‌ قرآن اور حدیث کو صحیح پڑھنے اور سمجھنے کیلئے عربی گرائمر کے اسباق شروع کئے گئے ہیں‌ اور الحمدللہ کورس کے اصل 40 اسباق میں‌سے اب تک دس اسباق آن لائن نشر کئے جا چکے ہیں‌۔ لہذا ان دس اسباق کی دُہرائی اور مشق کرنے کا ارادہ کیا ہے جو اراکین اس کورس کے شروع کے دس اسباق کی مشقوں (تطبیقات) میں حصہ لینا چاہیں‌وہ یہاں جواب دے کر اپنی رضامندی کا اظہار کردیں تاکہ مشق کے سلسلے کی ابتدا کردی جائے اور مشقوں سے فارغ ہونے کے بعد اسباق کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا جائے اور یہ سلسلہ رُکنے نہ پائے ۔
     
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم
    شداد بھائی میں بھی اس کورس میں حصہ لینا چاہتا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
    شکریہ
     
  3. اسداللہ

    اسداللہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2008
    پیغامات:
    239
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

    میرا نام بھی شامل کرلیجئے جناب
     
  4. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    پلیز میرا نام بھی شامل کیجے
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعليكم السلام
    [qh]بارك الله في هذه جهودک المباركة
    اسئال الله العظيم أن يرزقك زوجة صالحة و جميلة واجعلها قرة عين لك[/qh]
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میرا نام ان میں شامل کرنا بھائی جو اف لاین سٹڈی کرتے ہیں اور میں نے صرف ایک ہی لیکچر دیکھا ہے ابھی تک باقی کو دیکھنے کے لیے فرصت نکل نہیں رہی اللہ کرے نکل آے
     
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    اسلام علیکم
    آف لائن سٹڈی کے لئے کیا طریقہ کار ہے۔
    شکریہ
     
  8. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی میں جو کرتا ہوں وہ یہ ہے کہ کاپی کرکے گھر لیے جاو اور اف لان سٹڈی کرلو اسان اور کنجوسوں والا
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359
    وعلیکم السلام بھائی جان
    پرنٹ کرکے سٹڈی کرلیں‌۔۔۔ :)
     
  10. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ دراصل میں سمجھ رہا تھا کہ شاہد کوئی سافٹ وئیر استعمال کرتے ہیں جیسے آف لائن ایکسپلورر وغیرہ وغیرہ
    جزاک اللہ
     
  11. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    350
    1۔ کیا واقعی آپ عربی زبان سیکھنا چاہتے ہیں؟
    جواب : جی ہاں سیکھنا چاہتے ہیں اور ایڈمیشن بھی لے چکے ہیں مدرسہ میں۔
    2۔ کون سی عربی ؟ عامی یا فصیح؟
    جواب : عامی سیکھ رہے ہیں پر فصیح سیکھنا چاہتے ہیں۔
    3۔ کیوں؟
    جواب : نماز اور قرآن / احادیث کو سمجھنے کے لئے
    عمرہ / حج پر جا کر ان کی ہی زبانی ان کا کہا سمجھنا چاہتے ہیں
    پیارے نبی کی زبان عربی / جنت کی زبان عربی شائد نسبت سے اور وہاں کی مقامی زبان سے محبت کو دیکھ کر اللہ ترس رحم کھا جائے اور ہماری بخشش کا سامان ہو جائے
    4۔ اردومجلس پر شروع کئے جانے والے عربی قواعد کورس سے آپ نے کتنا استفادہ کیا؟
    جواب : آج سے شروع کررہے ہیں
    5۔ اس کورس میں‌بہتری لانے کیلئے آپ کی کوئی تجاویز؟
    جواب : روزمرہ کے آسان الفاظ کو سکھانے کا بھی انتظام کیا جائے
    گرامر کو آسان بنا کر سکھایا جائے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں