قُرآنی عربی گرائمر کورس کی فہرست

ابن عمر نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏جون 17, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,359

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ تھریڈ اس کورس میں‌شریک اراکین کیلئے کھولا گیا ہے تاکہ وہ شروع سے آخر تک بترتیب کورس سے استفادہ کرسکیں ۔ اس کورس کو چار حصوں پر تقسیم کیا گیا ہے اور الحمدللہ کورس کا حصہ اوّل مکمل ہوچکا ہے۔

    =======================================
    قُرآنی عربی گرامر کورس حِصّہ اَوّل
    =======================================

    1۔ قرآنی عربی گرامر (پیش لفظ)
    2۔ اِرشادات ، ہدایات ، التماس
    3۔ عربی حروف
    4۔ حروفِ شمسی و حروفِ قمری
    5۔ پہلا سبق
    6۔ دوسرا سبق
    7۔ تیسرا سبق
    8۔ چوتھا سبق
    9۔ پانچواں سبق
    10۔ چھٹا سبق
    11۔ ساتواں سبق
    12۔ آٹھواں سبق
    13۔ نواں سبق
    14۔ دسواں سبق
    15۔ تطبیقات (مشقیں) حصہ اوّل
    16۔ گیارہواں سبق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    350
    جزاک اللہ
    مجھے اس کی اشد ضرورت تھی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں