مجھے کچھ کہنا ہے!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جون 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم اردو مجلس!

    میرے پاس کہنے کو تو کچھ بھی نہیں!

    کیا کہوں اور کیسے کہوں؟

    کیوں کہوں اور کس سے کہوں؟

    یار جب کچھ کہنا ہی نہیں تو تھریڈ کیوں بنایا؟

    جی ہاں یہی تو کہنا چاہ رہا ہوں کہ جب تک آپ کسی سے کچھ کہیں گے نہیں تو کوئی آپ کے احساسات کیسے سمجھ پائے گا؟

    تو آئیے اس تھریڈ میں جو کچھ بھی کہنا چاہیں اور جس سے بھی کہنا چاہیں بے دھڑک ہو کر کہہ دیں!

    تو سب سے پہلے میں ہی شروع کرتا ہوں!

    میں کہنا چاہتا ہوں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے کہ باب وولمر اور جیف لاسن کو تو بھاری تنخواہیں دینے کے باوجود آپ کوئی کپ نہیں جیت سکے اور اس کوچ کو جس نے دو ورلڈ کپ قوم کی جھولی میں لا کر رکھ دیے اسے صرف 78000 روپے ملے جبکہ باقی کھلاڑی کروڑ پتی بن چکے ہیں، تو میری درخواست ہے کہ کوچ کی تنخواہ تو کم از کم اتنی کر دیں جو آپ غیر ملکی کوچز کو دیا کرتے ہیں۔
     
  2. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    باشو میں تو سب سے یہی کہنا چاہتاہوں کہ تقوی اختیار کرو یعنی ہرگناہ سے بچو اور نیکی میں خشوع اور ہابندی پیداکرواور اپنے سر پر تاج ولایت کو سجاؤ
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت اچھا تھریڈ ہے یہ

    لیکن ابھی میں معذرت چاہتا ہوں اگلی بار ضرور کچھ شیئر کروں‌گا
     
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    رفی بھائی یہاں بھی یہی حال ہے ۔پچھلی مرتبہ جن انڈین کوچ تھا تواس نے ٹونٹی ورلڈ کپ دلادیا اوراس مرتبہ جب سائوتھ افریقہ کے کوچ تھے توٹیم سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکی۔ میرا بنیادی خیال یہ ہے کہ غیر ملکی کوچ کی وجہ سے کھلاڑیوں اورکوچ کے درمیان ایک اجنبیت سی آجاتی ہے۔ اوردونون کے درمیان کچھ زبان کا بھی مسئلہ پیداہوجاتاہے جس کی وجہ سے مکمل افہام وتفہیم نہیں ہوتا اس لئے میرا خیال ہے کہ ملکی کوچ ہی زیادہ بہتر ہے۔یہ کوئی حتمی بات نہیں ہے غیر ملکی کوچ بھی بہترہوسکتاہے۔
    انتخاب عالم عمران خان کے وقت کوچ تھے یا منیجر تھے ذراواضح کیجئے گا۔ میری معلومات کے مطابق وہ اس وقت کوچ نہیں بلکہ ٹیم منیجر تھے۔ والسلام
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 30, 2009
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    وہ زبردست ۔۔۔
    بہت ہی بہترین تھریڈ ہے۔۔
    فی الوقت یہی کہنا چاہ رہا ہوں۔۔۔
    پھر کہونگا۔۔۔۔ٹاپک پر۔۔۔
    اللہ حافظ۔۔۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مجھے جمشید بھائی سے کہنا ہے کہ:
    جی ہاں 1992 کے ورلڈ کپ میں انتخاب عالم ٹیم کے آفیشل مینیجر تھے، چونکہ اس وقت کوئی آفیشل کوچ نہیں تھا اس لیے یہ ذمہ داری بھی غیر سرکاری طور پر وہی نبھا رہے تھے۔

     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں ابھی تو کچھ نہیں کہوں گا بس اتنا ہی کھوں گا کہ پاکستان سے ذیادہ پاکستان کی عوام سے محبت کرو ان کو اس کی ضرورت ہے
     
  8. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    فواد علام اور فیصل اقبال کے بارے میں چیمگوئیاں ہورہی ہیں‌کہ ۔۔۔یہ پلئیرز اپنے پرفارمنس کی وجہ سے نہیں‌بلکہ۔۔۔۔۔یہ۔۔۔۔پرچی یا ریفرینس یا۔۔۔سفارش کے پلئیرز ہیں۔۔۔۔۔!!! ان سے بہت زیادہ قابل ترین پلئیرز کا ذکر سنا جاتا رہا ہے۔۔۔لیکن پھر سے۔۔۔فیصل اقبال ٹیم میں‌ہیں۔۔۔ فواد عالم تو ۔۔۔۔۔ورلڈ کپ اسکواڈ میں‌بھی رہے۔۔۔۔(بلاتبصرہ۔۔۔)
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اچھا تھریڈ ہے بہت۔

    شئیرنگ بعد میں کروں گی۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پاکستان کی ٹیم ہونی ہی نہیں چاہیے اویں سب لوگ ٹینشن لیتے ہیں
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مجھےکچھ کہنا ہے اپنے وطن والوں سے

    یہاں
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    مجھ کو کچھ بھی نہیں کہنا ابھی بعد میں کہوں گا
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجھے کہنا ہی نہیں
     
  15. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے اپنے وطن کے لوگوں سے یہ کہنا ہے کہ برائے مہربانی اپنے وطن اپنے گھر کو گندہ مت کریں پلیز۔ اور دل لگا کر پڑھیں اور اپنے وطن کی خدمت کریں۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمم گڈ سسٹر
     
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    مجھے یہ کہنا ہے کہ شرک سے پرہیز کریں کیوں کہ شرک بہت ہی ذیادہ ہو چکا ہے ہمارے وطن میں شرک کو اپنے وطن سے باہر نکال پھینکو اللہ کی مدد اپ کے ساتھ ہوگی انشاء اللہ
     
  18. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے اپنے وطن کے لوگوں سے یہ کہنا ہے کہ پلیز اپنے کئے ہوئے گناہوں کی توبہ کر لو، اور اچھے کام کرو۔ جس تمہیں اور تمہارے وطن کو فائدہ پہنچے ۔ اور اللہ بھی خوش ہو۔
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مجھے یہ کہنا ہے کہ کسی بھی حالت میں مایوس نا ہوں‌چاہے کتنی ہی مصیبت کیوں نا آجائے۔کیونکہ مکیونکہ انسان جب مایوس ہوتا ہے تو اس کا مچلب ہے کہ اُسے اللہ پر یقین نہیں اور جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں‌وہ کبھی مایوس ہوا نہیں کرتے۔
     
  20. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اج مجھ کو یہ کہنا ہو کہ میرے پیارے وطن کے 16 کڑوڑ لوگو اللہ سے ڈرو جیسے اس سے ڈڑنے کا حق ہوتا ہے اور اس کے پسندیدہ دین کی تعلیم حاصل کرو تاکہ اللہ کی نصرت اپ کے ساتھ ہو اور اللہ اپ سے اور اپ اللہ سے خوش ہوسکیں
    سیکھو سیکھو اور سیکھو دین الاسلام کو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں