مجھے کچھ کہنا ہے!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جون 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ارے میرے پیارے بھائیوں ہم کبھی کسی کی بات کو مائنڈ نہیں‌کرتے آپ جیسے پیارے بھائیوں سے تو مزہ آتا ہے جو کم از کم ہنستے اور ہنساتے رہتے ہیں۔معاف کرنے کے لیے شکریہ نہ بھی کرتے تو خیر تھی ہاہاہاہاہاہا
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ایک میسج میری طرف سے تمام مسلمانوں کے لیے


    اللہ کو پا کر کبھی کسی نے کچھ نہیں‌کھویا

    اور

    اللہ کو کھو کر کبھی کسی نے کچھ نہیں پایا
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بالکل ٹھیک ، 100 فیصد ٹھیک۔۔۔
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہاہاہا :00006: بہت خوب۔
    چلیں اب ایک میسیج میری طرف سے۔( سب سے پہلے میرے لیے، پھر سب کے لیے )
    اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کریں اور چھوٹوں سے شفقت کریں اور یاد رکھیں کہ اگر زندگی رہی تو کل آپ پر بھی بزرگی کا وقت آنا ہے۔
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے آج سب کو کہنا ہے۔میری جانب سے سب کو عید الضحی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ آپ سب کی قربانی قبول کرے۔ آمین

    مجھے اور پاکستان کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں رکھیئے گا پلیز۔۔۔

    ممبرز کے لیئے میری طرف سے عید کا خصوصی گفٹ!

    لڑکوں کے لیئے:

    [​IMG]

    کوئی سا بھی چوائس کر کے پہن لیں۔۔۔۔:00003:

    لڑکیوں‌ کے لیئے:

    [​IMG]

    امید ہے پسند آئے گا۔۔۔:)
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فرینڈ زندہ باد ، دوست ہو تو ایسی ۔۔۔
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    شکریہ! آپ کی دعائیں ہیں۔۔۔۔:)
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عین سسٹر دوست رہنے دیں سسٹر ہو تو ایسی ہاہاہاہاہاہا

    سسٹر کبھی ان میں کوئی ٹی سی ایس بھی کر دیں اویں ایسے دیکھ دیکھ کر تھک گئے ہیں‌آپ کے یہ سب بھائی ہاہاہاہاہا
     
  9. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بھائی یہیں سے لے لیں ٹی سی ایس کی سہولت ہمیں میسر نہیں!:00003::00016: :00026:
     
  10. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    233
    عالم اسلام کو عید مبارک
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سسٹر اب تو عید گزر گئی ہے اگلے بار کر دینا اوکے
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ایک مجھ کو بھی
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اوکے ابھی یہاں سے ہی کام چلا لیں!:)
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میں جنت کے شوق میں عبادت نہیں‌کرتا کے یہ عبادت نہیں تجارت ہے۔

    میں دوزخ کے ڈر سے عبادت نہیں‌کرتا کہ یہ عبادت نہیں‌غُلامی ہے۔

    میں‌عبادت صرف اس لیے کرتا ہوں‌کہ میرا اللہ عبادت کے لائق ہے۔


    حضرت علی رضی تعالی عنہ​
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اللہ تعالی فرشتوں سے فرماتا ہے کہ

    میرا بندہ اگر کوئی نیکی کا ارادہ کرے تو ارادے کو نیکی بنا دو، اور اگر نیکی کر ڈالے تو ایک کی جگہ دس بنا دو۔

    اور میرا بندہ بُرائی کا ارادہ کرے تو ارادے کی بُرائی نہ لکھا کرو ہو سکتا ہے کہ میرے بندے کا ارادہ گُناہ کرنے سے پہلے بدل جائے،

    3 گھڑی ٹھہر جاؤ اور گُناہ کو نہ لکھو ہو سکتا ہے کہ میرے بندے کو توبہ کا خیال آجائے۔

    اگر میرا بندہ توبہ کر ڈالے تو اُس نے جو گُناہ کیے ہیں‌اُس کو مٹا ڈالو۔
     
  17. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مجھے پاک آرمی فورس سے کہنا ہے۔۔۔۔۔

    اے راہ حق کے شہیدوں
    وفا کی تصویروں۔۔۔۔
    تمہیں وطن کی مائیں۔۔۔
    سلام کہتی ہیں۔۔۔۔۔
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہمم نائس سسٹر
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ایسے شخص کو دوست رکھو جو نیکی کر کے بھول جائے۔ حضرت ابو بکر صدیق

    موت کو ہمیشہ یاد کرو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ حضرت عمر

    انسان زبان کے پردے میں‌چُھپا ہے۔ حضرت عثمان

    ہمیشہ سچ بولو تا کہ تمہیں‌قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔ حضرت علی
     
  20. Isha

    Isha -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,502
    ماں اور باپ
    1۔ ماں کے پاؤں تلے اگر جنت ھے تو باپ اس جنت کا دروازہ ھے
    2۔ ماں کا آنچل اگر دھوپ میں بادل ھے تو باپ آسمان ھے
    3۔ ماں کی با نہیں اگر نیند کی راہیں ہیں تو باپ ین راہوں پر بچھنے والا بستر ھے
    4۔ ماں‌کا دامن اگر ہنستا ساون ھے تو باپ اس ساون میں برسنے والی بارش ھے
    5۔ ماں اگر دعا ھے تو باپ اس دعا کی وجہ ھے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں