Logo کا مقابلہ

فرینڈ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏جون 30, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلامُ‌ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    میرے عزیز دوستوں!
    امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔ میں نے ایک تجویز دی تھی کافی عرصے پہلے کہ کیوں نا LOGO کا مقابلہ کرایا جائے، کیوں کہ مجلس پر ڈیزائنرز کی تعداد کافی اچھی ہے۔ تو آج یہ مقابلہ شروع کر رہی ہوں۔ سو اس میں آپکو اردو مجلس کا LOGO بنانا ہے، آپکو ایک مہینے کا وقت دیا گیا ہے۔ رزلٹ کے لیئے آپ تمام ممبرز کے ووٹس لیئے جائینگے، جس کے لیئے آپ سب کو پندرہ دن کا وقت دیا گیا ہے۔ جس کا سب سے اچھا LOGO ہوگا، یعنی جس کے سب سے زیادہ ووٹس ہونگے اس کا LOGO مجلس پر لگایا جائے گا۔


    LOGO ایسا ہونا چاہیئے :
    [​IMG]

    شرائط:
    - LOGO کی چوڑائی زیادہ سے زیادہ 250 پکسل اور اونچائی زیادہ سے زیادہ 150 پکسل۔
    - LOGO کی بیک گراؤنڈ Transparent ہو یا پھر یہ (F4FAFF) کلر رکھ لیں۔
    -LOGO قطعاً متحرک (Animated) نہ ہو۔
    -LOGO کا رنگ موجودہ لوگو کے رنگ سے ملتا جلتا ہو۔
    -LOGO کی خط اگر نستعلیق ہو تو بہتر ہے ۔


    یہ مقابلہ 1 جولائی سے شروع ہوکر 31 جولائی تک ختم ہو جائے گا۔ اور 2 اگست سے 13 اگست تک رزلٹ کے لیئے ووٹنگ ہوگی۔


    آپکےLOGO کا انتظار رہے گا۔

    (یہ مقابلہ شروع کروانے پر انتظامیہ کے تعاوّن کا بے حد شکریہ۔۔۔۔۔۔)
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اس مقابلے میں سب شریک ہوسکتے ہیں۔:00001:
    -------

    آپ سب ممبران کی سہولت کے لیئے logo بنانے کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بہت خوب بہنا ۔
    میں بھی ایک Junior ڈیزائنر کی حیثیت سے شامل ہوتا ہوں۔
     
  5. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    السلام علیکم

    اگر لوگو کا کوئی نمونہ بھی آپ شامل کردیتیں تو مجھے سمجھنے میں آسانی ہوجاتی۔
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    وعلیکم السلام! بھائی دیا تو ہے logo!

     
  7. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    خاکسار بھی اس مقابلہ میں صحہ لینا چاہتاہے
    لیکن کوئی سنپل اور سائز وغیرہ کے بارے میں وضاحت مطوب ہے
     
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اس مقابلے میں حصۃ لینے کی سب کو اجازت ہے۔
    بھائی سیمپل اور سائز دیا تو ہے۔

     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    میں‌بھی حصہ لوں گا
     
  10. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    شکریہ فرینڈ‌جی میں ان شاء اللہ کام شروع کرتاہوں
     
  11. شاہد نذیر

    شاہد نذیر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 16, 2009
    پیغامات:
    792
    السلام علیکم

    لوگو بنا کر کہاں پیش کرنا ہے؟
     
  12. عدنان یوسف

    عدنان یوسف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 30, 2009
    پیغامات:
    4
    سلام علیکم یہ ایک چھوٹی سی تصویر ہے
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    بھائی یہیں شئیر کرنا ہے۔

    کہاں ہے تصویر؟
     
  14. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    چلیں جی ہم بھی اس مقابلے میں حصہ لیں گے ان شاءاللہ،
    فرینڈ سسٹر آپ نے اپنے سگنیچر میں اپنا نام کیوں لکھا ہوا ہے؟
    اپنے نام والی جگہ پر "یُو" کا کوڈ لگا دیں۔
     
  15. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    شکریہ بھائی!

    بھائی وہ کہتے ہیں نہ جلدی کا کام شیطان کا۔۔۔۔۔بس ایسا ہی کچھ ہمارے ساتھ ہوا اور ہمیں پتا نہیں چل سکا:00002:۔ خیر تصحیح کا بہت بہت شکریہ۔:00009:
     
  16. سید ملازم

    سید ملازم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    24
    سکریھ فرینڈ آپ کو بھی مبارک ھو
     
  17. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    [​IMG]http://www.vblinks.urdumajlis.net/index.php[/IMG]
     
  18. مخلصة

    مخلصة -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 7, 2009
    پیغامات:
    120
  19. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مخلصتہ سسٹر آپ نے logo تو بہت اچھے بنائے ہیں مگر ان کی چوڑائی زیادہ سے زیادہ 250 پکسل اور اونچائی زیادہ سے زیادہ 150 پکسل رکھیں۔ شکریہ
     
  20. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    لیجیے جی ہم نے بھی آغاز کردیا،
    [​IMG]
    لیکن فرینڈسسٹر مجھے یہ تو بتائیں کہ کیا ایک سے زیادہ لوگوبناکرپیش کرسکتے ہیں یا نہیں ؟
    ذراجلدی میں بتائیے گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں