اردو مجلس پر بڑھیا کوالٹی آ گئی!

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    سسٹر بلکل ٹھیک جواب دیا آپ نے لیکن رفی بھائی سے پوچھا تھا مگر وہ تو بھاگ ہی گئے ہیں یہاں سے
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    بھائی دو اور دو جب پانچ ہوں گے تب میں پانچ اور پانچ کا بھی کچھ بنا دوں گا ہاہاہاہاہاہاہا

    اگلہ سوال سورج کی پہلی کرن کس ملک میں پڑتی ہے ؟؟؟؟؟ سسٹر اس کا جواب بھی آسان ہے بتا دیں
     
  3. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    سسٹر ؟؟؟ :00008:
    بہن جی !! میں سسٹر نہیں مسٹر ہوں !!
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ســــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــســـــــــــــــــــــــــــــٹـــــــــــــــــــر

    اگر دو اور دو پانچ ہوں تو

    پانچ اور پانچ چھبیس ہوتے ہیں

    آہو
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    سیدھی سی بات ہیں جہاں پہلے صبح ہوتی ہے ویسے ملک ولک کا ہمیں نہیں پتہ البتہ کڈنی جیسا کوئی شہر ہے آسٹریلیا کا
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    ویسے انیس بیس کا ہی فرق ہے سین اور میم میں بھی
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    پیسے درختوں پر نہیں اُگتے

    یہ جملہ پہلے اپنے بڑوں سے سنا کرتے تھے، اور اب خود بچوں کو سناتے ہیں! جبکہ ساجد بھائی آپکے تو یہ جملہ سن سن کر کان پک گئے ہوں گے، اگر پیسے درختوں پر نہیں اُگتے تو بینکوں کی شاخیں کیوں ہوتی ہیں؟
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    صحیح کہا بھائی یہ جملہ سُن سُن کر کان پک گئے ہیں ہاہاہاہاہاہا بھائی جان یہ اتنے پچیدہ سوال پوچھتے ہیں لیکن آپ نے میرے سوال کا جواب صحیح نہیں دیا اُس کا جواب کون دے گا :00038:
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    شاید آپ کے خیال میں صحیح جواب چڑھتے سورج کی سرزمین جاپان ہے؟
     
  10. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    السلام علیکم۔ آپ کو بھی شعبان کا مہینہ مبارک ہو !،عمر کو غنیمت جانیں،آخرت میں کام آنے والے کاموں پر توجہ دیں، یہ شعر ذھن میں رکھیں:-
    غافل تجھے گھڑیال یہ دیتاہے منادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نے عمر کی ایک اور گھڑی گنوا دی
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757


    بھائی اتنا آسان سوال تھا جواب تو آپ نے دے ہی دینا تھا ہاہاہاہا
     
  12. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    تخت بابری کس مغل شہنشاہ کے نام پر ہے؟
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    سسٹر ابھی جواب دینا ہو گا کیا؟
     
  14. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ظاہر سی بات ہے۔
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ہمم سوچنے دیں پھر
     
  16. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
  17. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    تختِ بابری؟

    آپ کو کلر کہار کے تختِ بابری کا کیسے پتہ؟

    ویسے یہ چکوال کے سابق ڈی سی ڈاکٹر لیاقت نیازی کے نام پر ہے!!! کیونکہ انہوں نے بابر بادشاہ کے دوبارہ تزئین و آرائش کی، ورنہ ہم تو اب تک اسے عام سی چٹان سمجھتے آئے تھے۔
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    بھائی کیا بات ہے فرینڈ سسٹر کیا صحیح جواب دیا ہے بھائی کہ نہیں
     
  19. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    چکوال کے سابق ڈی سی ڈاکٹر لیاقت نیازی کے نام پر کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟:00013: یہ تو مغل شہنشاہ بابر کے نام پر ہی ہوا نہ؟:00038:
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    اس کا مطلب بھائی نے غلط جواب دیا ہے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں