پاکستان کال کرو یاہو سے فون پر بلکل مفت

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جناب یاہو میسنجر سے کال نہیں ملتی کوشش کر کے دیکھ بھی لی ہے
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی کیا ہوتا ہے جب اپ کال ملاتے ہیں تب کچھ بتایں تاکہ اپ کی مدد کی جاسکے
    مدد کے لیے تیار ہے بندہ
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    جب ریکارڈنگ کے بعد آپ فری کال بولتے ہیں تو وہ بعد میں "آئی ایم سوری" بولتی ہے۔ مطلب اس کا مکمل مینو سننے کے بعد بھی
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی اپ اس وقت فری کال کہدیں جب وہ مینو شروع کرتی ہے اور انگریزی میں کہنا اور اونچی اواز میں
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    میں تو آرام سے ہی کہتا ہوں
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اپ کے پاس شاید کوئی شور نہیں ہو گا اسلیے
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ملک کا نام اور پھر شہر کا نام بھی پوچھتی ہے ۔
    غالباً اپنا نام بھی دینا پڑتا ہے ۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    نہیں جی بھائی اتنے نام نہیں پوچھتے میں نے پہلی کوشش کی تھی اور کامیاب ہو گیا تھا کال ملانے پر اور پہلی کال ہی فاروق بھائی کو کی میں‌نے
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    جب یہ پوچھے تو اپ کال کاٹ کر دوبارہ ملا لیا کریں اور پھر سے ٹرائی کیا کریں کوشش کرنے سے امدے بہار تازہ ہوتی ہے
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    ہاہاہاہاہا
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے میں تو اصل میں کہ رہا تھا کہ کال کاٹ کر دوبارہ کرلیں لگ جا‎ۓ گی اور تب تک نا اس کا پیچھا چھوڑیں حب تک لگ نہیں جاتی
     
  12. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے
    We're very sorry. The Yahoo! Voice service could not make this call right now. Please try again a little bit later.
    شکریہ
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یہ ایرر میں نے نہیں دیکھا اس لیے مجھ کو اس کے بارے میں کچھ معلومات نہیں ہے دوسرے دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر انہوں نے اس کو دیکھا ہے تو مدد اور رہنمائی فرمائی
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اگر وہ یہ کہہ رہا ہے مطلب ایرر آ رہا تو دوباریہ کریں مل جائے گی
     
  15. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تو اپ skype سے ٹرائی کرلیں بھائی ہوسکتا ہے کہ وہاں سے لگ جاۓ
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    کاش کہ سعودی عرب میں‌مل جائے ایک بار کال پھر رفی بھائی کی تو خیر نہیں
     
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    میں نکالتا ہوں کوئی دوسرا تریقہ اللہ مدد گار کا نام لیے کر
    انشاء اللہ مل ہی جاۓ گا
    رفی بھائی دعاء کریں کہ نہ ملے نہیں تو ساجد بھائی کے ارادے اچھے نہیں ہیں:00006:
     
  18. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    http://evaphone.com/
    یہ بحرین کے لیے کام کر رہا ہے میں نے ٹرائی کیا ہے اپنے موبایل پر مگر پوری کال نہیں کی اپ بھی ٹرائی کر لو چل گیا تو ٹھیک ہے ورنہ کہ #######
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    لیکن رفی بھائی تو بحرین کے نہیں‌ہیں‌نا بھائی مجھے صرف رفی بھائی کو کرنا ہے
     
  20. ام ھود

    ام ھود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2007
    پیغامات:
    1,198
    السلام علیکم عام طور پر کال کرتے ہوئے دو مسائل کا سامنا کرنا پڑھ رہا تھا
    1 کہ جب فری کال کہو تو نہیں‌مان رہی تھی کہ یہ فری کال بول رہا ہے ۔۔ اس کا حل یہ نکالا کہ جب اس نے فری کال کہا تو ریکارڈ کر لیا اور جب وہ کہتی کہ فری کال تو اس کی ریکارڈ‌ہوئی ہوئی فری کال ملا دی پھر بھی بڑی مشکل سے مانتی ہے ۔۔ خیر بہت کوششوں کے بعد اس میں کامیابی ہوئی ۔۔
    2 پھر آگے کہتی ہے کہ سوری آل لائنز آر بزی ۔۔
    خیر بہت دفعہ کرنے کے بعد ہی مشکل سے ملتا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں