پاکستان کال کرو یاہو سے فون پر بلکل مفت

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یار صبر کرو جہاں بحرین کا مالا ہے وہاں سعودی عرب کا بھی مل جاۓ گا انشاء اللہ
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    2 پھر آگے کہتی ہے کہ سوری آل لائنز آر بزی ۔۔
    تو اس کی پرواہ نا کرو اور اپنا نمبر مالا دو بل ہونی شروع ہوجاۓگی
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
     
  4. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم
    پاکستان میں کال ہو رہی ہے۔ آپریٹر کو سمجھانے کے لیے فاروق بھائی کی آواز ریکارڈ کر کے سنائی تو پہلی کوشش میں کال مل گئی ہے۔ ۔ :)
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہممم یہ ہوئی نا بات گڈ برادر
     
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    فاروق بھائی کی آواز بھی ریکارڈ کرکے سنائی ، بلکہ رئیل ٹام پربھی کوشش کی ۔
    ابھی تک ناکامی کا سامنا ہے ۔
    لیکن چھوڑنے والا نہیں ہوں ۔ کال ملا کر ہی دم لوں گا ۔:00002:
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مون بھائی آپ کی کال مل کیوں نہیں‌ویسے میں‌نے کئی بار ملائی میری تو مل جاتی ہے میں ویست ابھی کوشش کرتا ہوں کہ کیا ہوتا ہے
     
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    پتہ نہیں کیا وجہ ہوسکتی ہے ۔
    مائیکروفون بھی صحیح ہے ۔

    شور کو کم کرنے کے لیے بچوں کو بھی چھپ کراتا ہوں ، پنکھا بھی آف کردیتا ہوں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00039:
    حتی کہ ہر قسم کی آواز سے کوشش کرتا ہوں ۔ :00002:
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    چلیں بھائی آپ مجھے ملا لو فون باہر ملا کر کیا کرنا ہے ہم پاکستان میں رہنے والں‌سے بات کر لیتے ہیں ہاہاہاہا
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سعودیہ میں سے شام 4 بجے تا رات 10 بجے تک فری کال میں مشکل پیش آتی ہے، شاید بزی آورز کی وجہ سے، اس کے علاوہ کال بہت آسانی سے مل جاتی ہے۔
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وال خود ہی دُشمن کا رستہ صاف کر دیا آپ نے ہاہاہاہاہا
     
  12. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام بھائیو کیسے ہو اپ لوگ
    خوب کالیں کر رہے ہو ابھی تک میری تو بند ہیں کالیں کیوں کہ نیٹ ہی نہیں ہے میرے پاس ابھی بھی کیفی میں ایا ہوں میل چیک کرنے کے لیے تو دیکھا کہ مون بھائی کی کال ابھی تک نہیں ملی
    ساجد بھائی اپ خود ہی ان کے پاس جاکر کال مالا دیں میں تو بحرین سے نہیں اسکتا نا
    پھر مجلے پر اوں گا
    تب تک کے لیے اللہ حافظ
     
  13. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    233
    جو رہتا ہی پاکستان میں ہو وہ کیا کرے۔
     
  14. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    وہ پاکستان میں سے دوسرے ممالک میں کال کرے یا پھر پاکستان میں سے پاکستان میں فری کال کرے
     
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    فاروق بھایی
    بہت ہی عمدہ چیز بتایئی ہے آپنے۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
     
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    فاروق بھائی نیٹ کب لگوا رہے ہو اب آپ
     
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    کوشش کر رہا ہوں کہ ایک ماہ کے لیے لیے لوں مگر رمضان کا مہینا ہے پھر سوچتا ہوں اگر لیے لیا تو اس میں مصروف ہوجاوں گا اور عبادت میں خلل ہو جاۓ گا
    پھر بھی دیکھتا ہوں دوست کا کہتا ہے جس سے لینا ہے
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویل کم بیک بھائی
     
  19. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یار بیک شیک تو اب عید کے بعد ہی ہو گا پھر اپ کے فون کی گھنٹی بجے گی انشاء اللہ ابھی تو مصروفیت جان نہیں چھوڑ رہی
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    لگتا ہے کہ نمبرز بدلنے پڑیں گے مجھے اب ہاہاہاہاہا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں