پاکستان کال کرو یاہو سے فون پر بلکل مفت

فاروق نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    233
    فاروق بھائی وہ کیسے؟
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    فاروق بھائی بتائیں جواب اس سوال کااااااااااااااااااااااااااااا
     
  3. راجہ صاحب

    راجہ صاحب -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 1, 2009
    پیغامات:
    20
    سکایپ سے کام کرنے کا طریقہ کار وضاحت سے کون بتائے گا ؟
     
  4. اسداللہ شاہ

    اسداللہ شاہ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2009
    پیغامات:
    233
    راجہ بھائی کم از کم میں تو نہیں بتا سکتا ہوں۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    فاروق بھائی ہیں نا بتانے کو
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    نیا نمبر مجھ کو ارسال ضرور کردینا ورنہ میں پھر اپ کو تنگ کیسے کروں گا :00032:
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یار کوئی تو دوسروں سے پوچہ لے میں مصروف بھی ہوں اور نیٹ بھی نہیں ہے میرے پاس معاضرت چاہتے ہوۓ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی تھریڈ پوسٹ کیا ہے تو سب کو بتانا ہی پڑے گا نا
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یار یہ تو میری توبہ کروانے والی بات ہوئ کہ اب تحریڈ پوسٹ کیوں کیا ہے
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ارے بھائی ناراض کیوں‌ہوتے ہو میرے خیال سے اب سب کو پتہ چل گیا ہے اب ضرورت نہیں‌پڑے گی۔بس آپ سے جلدی سے روٹین بنائو آنے کی
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    ارے بھائی ناراض نہیں ہوں اپ سے
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اور ہونا بھی نہیں ورنپ فون رسیو نہیں کروں گا میں
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    یہ رکویسٹ ہے یا پھر دھمکی اگر دھمکی ہے تو پھر میں اس کا جواب اپ کو فون پر ہی دوں گا اہاہاہاہااہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں