ہنسو اور ہنساؤ

ساجد تاج نے 'لطائف' میں ‏اگست 8, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ٹیچر: زردہ اور زرداری میں کیا فرق ہے؟

    سٹوڈنٹ: زردہ خوشیوں میں کھایا جاتا ہے۔ اور زرداری خوشیوں کو کھا جاتا ہے۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    نوجوان نسل کے لیے فراز یہ کہتے تھے کہ

    شعر پڑھتے ہو اور اپنا دل بہلاتے ہو۔

    بدتمیزوں مجھے کیوں بیچ میں لاتے ہو۔
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ایک پٹھان دوسرے سردار سے

    یار یہ جوڑے کہاں بہتے ہیں؟

    سردار: یار آسمان پر،

    پٹھان: اُف خُدایا، نبہت بڑا غلطی ہو گیا ہم سے ،

    سردار: کیا ہوا؟

    پٹھان: ہم تو درزی کو دے آیا۔
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    بچہ اپنی دادی سے


    دادی آپ کون کون سے ملک گھومی ہیں؟

    دادی: بیٹا پاکستان ، انڈیا ، تاجکستان۔

    بچہ: اب کون سا گھومیں گی۔

    پیچھے سے دادا بولا قبرستان۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    کچھ آدمی بہت گرمی میں بڑے آرام سے سوئے پڑے تھے۔

    اِک فرشتے نے دوسرے سے پوچھا یار یہ اتنے آرام سے دوزخ میں‌سوئے پڑے ہیں،

    تو دوسرے نے کہا: یار یہ سب پاکستان سے آئے ہیں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے عادی ہیں۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ایک پٹھان دوسرے پٹھان سے


    یار یہ سینٹ میسج کیا ہوتا ہے؟

    دوسراپٹھان: جس میسج میں خوشبو ہو اُسے سینٹ میسج کہتے ہیہں۔
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    آج میں نے ایک جان بچائی

    وہ ایسے بچائی

    فقیر کہ پوچھا 500کا نوٹ دوں گا تو کیا کرو گے؟

    وہ بولا خوشی سے مر جائوں‌گا ۔

    میں نے کہا کہ جا نہیں دیتا زندہ رہ۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    نجومی عورت کا ہاتھ دیکھ کر۔

    معاف کیجیئے گا 3 ماہ بعد آپ کا شوہر مر جائے گا،

    عورت: یہ تو مجھے بھی پتہ ہے۔

    تم یہ بتائو میں پکڑی تو نہیں جائوں گی ؟؟؟؟؟
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ڈاکڑ : یہ چمچ دو صبح

    دو دوپہر:

    دو شام :

    دو رات:

    تین دن تک لینا ہے۔

    پٹھان: اپنی دوائی اپنے پاس رکھو یتنے چمچ نہیں ہیں ہمارے گھر۔
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    ٹیچر:بتائو مجھے کہ ایس ایم ایس کا مچلب کیا ہے؟

    سردار نے غصے سے جواب دیا: میں جانتا ہوں کہ اس کا مطلب کیا ہے۔

    ایس سے، سردار اور پٹھانوں کا

    ایم سے، مذاق آڑانے والی

    ایس سے، سروس
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    پٹھان اس سال روزے رکھو گے،

    پنجابی:نہیں یار،

    پٹھان : اور تراوی پڑھو گے،

    پنجابی: مشکل ہے،

    پٹھان: اور افطاری کرو گے،

    پنجابی: ہون اِنے وی کافر نئی اَسی۔
     
  12. ماظق

    ماظق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    67
    بہت عمدہ
     
  13. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    مزاہ آ گیا
     
  14. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    hahahahahaha:00006::00006::00006::00006::00006::00006::00006::00006::00006::00006:

    aap k latife parh kar to haqeeqat main hansi aa gai

    wese ye sms main likhne chahiye

    hahaahahahhahahhaa:00006::00006:
     
  15. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بہت عمدہ
     
  16. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    اس میں جو مجھے پسند آئے وہ میں‌اپنے پاس کاپی کر لیے ہیں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں