جگر مراد آبادی

s4shakeel نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 18, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد
    اب مجھ کو نہیں کچھ بھی محبت کے سوا یاد

    چھیڑا تھا جسے پہلے پہل تیری نظر نے
    اب تک ہے وہ اک نغمہء بے ساز وصدا یاد

    کیا لطف کہ میں اپنا پتہ آپ بتاؤں
    کیجئے کوئی بھولی ہوئی خاص اپنی ادا یاد

    جب کوئی حسیں ہوتا ہے سرگرمِ نوازش
    اس وقت وہ کچھ اور بھی آتے ہیں سوا یاد

    کیا جانیے کیا ہو گیا اربابِ جنوں کو
    مرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد

    مدت ہوئی اک حادثہء عشق کو لیکن
    اب تک ہے ترے دل کے دھڑکنے کی صدا یاد​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    بہت خوب ۔۔اچھا انتخاب ہے شکیل بھائی:)
     
  3. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    مزا آیا
     
  4. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    بہت شکریہ بیا سسٹر۔۔۔۔۔:)
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    اچھا؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں