سسٹر بیا مبتدی سے محسن اور اب مشاق ہوگئیں

ابن عمر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اگست 18, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    معزز اراکینِ اردو مجلس

    السلام علیکم۔۔۔

    سسٹر بیا نے تین دِنوں میں اردو مجلس پر 100 خطوط پوسٹ کرکے محسن کا عہدہ حاصل کرلیا ۔
    آئی ڈی :bia786asrfamily
    آئی ڈی نمبر :206
    تاریخ شمولیت: 15-08-2007
    ٹوٹل پوسٹس: 100 (یومیہ 29.85 پوسٹس)

    ماشاءاللہ
    بیا سسٹر بہت خوب ۔۔۔:)
     
  2. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    یہ ماشاءللہ تیز گام سے ذیادہ تیزی سے پوسٹ کرتی ہیں.
    جاری رکھیں آپی.
     
  3. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    ڈیر سسٹر بیا۔

    ہماری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ھو۔

    ماشاءاللہ آپ نے بہت جلد ترقی کی ۔ اور ہم سب کی دعا ھے کہ آپ اور بھی زیادہ ترقی کریں۔

    شکریا۔
     
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    واسلام

    واقعی :00009:
    میں نے سنچری مار لی ۔۔۔:00006: :00001:
    اور مجھے پتہ بھی نہیں:00023: ۔۔ہی ہی
    [​IMG]
     
  5. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ہاہاہا
    اسی لیے بتا یا ہے نہ:00006: :00006: :00006:
     
  6. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ہیںںںںںںںںںں ۔۔مجھ معصوم پر یہ الجججججججججام :00002:

    اوکے چھٹکو بھائی

    [​IMG]
     
  7. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ہاہاہاہا
    ابھی یہ الزام ہےِہاہاہاہا
    دلچسپ
     
  8. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    واہ واہ شکریہ شکریہ ۔۔۔۔:00009:

    آمین جی :)
    [​IMG]
     
  9. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951

    تیز گام:00018: اور نہیں تو کیا
     
  10. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    لیکن سپیڈ‌تو اس تیز گام سے کم نہیں ہےنہ.:00006: :00006: :00006:
     
  11. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    تو اب جیلس تو نہ ہوں نا :)
     
  12. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    ہاہاہا آپ کو پتہ ہے کہ جیلس میں ہو ہی نہیں سکتا.:00006: :00006: جیلس پروف جو ٹھہرا
     
  13. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    مطلب پہلے ہوتے تھے اسے لیے خود کو پروف کروا لیا:)
     
  14. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    نہ نہ نہ، ریڈی میڈ ہوں:00006: :00006:
     
  15. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    انسان بھی ریڈی میڈ ہونا شروع ہو گئے:) ہی ہی
     
  16. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    جی ہاں ہوتے ہیں:00006: :00006:
     
  17. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    مبارک ہو بیا سسٹر۔۔۔۔۔
    یقینا آپ داد کی مستحق ہیں۔۔۔۔۔۔داد قبول کیجئے۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔۔۔
     
  18. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    مبارک ہو بھئی ۔ میں آپ سے پہلے یہاں آیا تھا۔ مگر ابھی بھی مبتدی ہوں۔ :00023:
     
  19. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    بہت بہت مبارک ہو بھئی
    آپ کو داد دینی ہی پڑے کی آپ دادا بھی بن جائیں
     
  20. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
    سسٹر بیا

    ہماری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ھو۔
    خوش رہیں
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں