رومن اردو سے یونیکوڈ میں ترجمہ کرنے کی گوگل کی سروس۔۔۔۔۔۔۔

فرخ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏اگست 26, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    السلام و علیکم
    آج ایک دوست کی وساطت سے اس سائٹ کا پتا چلا۔ گوگل نے ایک سائٹ فراہم کی ہے جہا*ں ہم اگر رومن زبان میں لکھیں*تو وہ اسے یونکیوڈ میں فوری طور پر ترجمہ کر دیتا ہے اور حیران کن حد تک خاصا بہترین کام کر رہا ہے۔ یہ سائٹ فی الحال مندرجہ ذیل زبانوں کو رومن سے یونکیوڈ میں ترجمہ کر رہی ہے:
    بنگالی، گجراتی، ہندی، کاناڈا، مالےیالم، مراٹھی، نیپالی، پنجابی، تامل، تیلوگو، اردو۔
    یہاں*پنجابی ہندوستان والی ہے اردو رسم الخط والی نہیں۔

    اسکی مدد سے اب آپ مختلف زبانوں میں یونیکوڈ کا ترجمہ حاصل کر سکتے ہیں۔

    یہ اس سائٹ کا ایڈریس ہے
    http://www.google.com/transliterate/indic/

    میرے خیال سے یہ گوگل نے بہت مفید ویب سائٹ فراہم کی ہے جہاں*سے رومن زبان میں*ٹائپ کرنے والے اپنی علاقائی زبانوں کے یونیکوڈ ترجمے حاصل کرسکتے ہیں۔

    والسلام
    فرخ
     
  2. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    وعلیکم السلام
    ہم نے تو کوئی 2 ماہ پہلے ہی اس سائیٹ کے بارے میں اہلیانِ مجلس کو انفارم کر دیا تھا ۔۔۔ :00005:

    گوگل اردو ٹرانس لیٹریٹ
     
  3. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    بہت شکریہ حیدر بھائی
    لیکن مجھے اب پتا چلا تو سوچا دوستوں کو بھی بتاتا چلوں
    والسلام
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    السلام علیکم!

    شکریہ فرخ بھائی، میرے نالج میں اضافہ آپکے تھریڈ کی بدولت ہوا۔

    کیونکہ حیدرآبادی بھائی کچھ مجھ جیسے لوگ صرف تھریڈ کا عنوان ہی دیکھتے ہیں، مجھے آپکے تھریڈ "گوگل اردو ٹرانس لیٹریٹ" کے عنوان کی نسبت یہ عنوان "رومن اردو سے یونیکوڈ میں ترجمہ کرنے کی گوگل کی سروس۔۔۔۔۔۔۔ " زیادہ واضح لگا۔ اور پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد گوگل کی اس مفید سروس سے آگاہ ہوا۔
     
  5. itmind

    itmind -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    33
    گوگل نے واقعی کمال کر دیا
     
  6. فرخ

    فرخ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 12, 2008
    پیغامات:
    369
    رفی بھائی
    جزاک اللہِ خیرآ
    پسندیدگی کا بہت شُکریہ
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بھت خوب
     
  9. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    very useful sharing itfaaq se main aaj kal aisi hi website dhoond rahaa tha, THANKS
     
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    کار آمد چیز ہے ابھی اس کا علم ہوا
    شکریہ شیئرنگ کا
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    شکریہ شیئرنگ کا
     
  12. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  13. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    گوگل ٹرانسلیٹریٹر رومن سے یونیکوڈ میں

    گوگل نے حال ہی میں ایک نیا ٹرانسلیٹریٹر بنایا ہے۔ جس میں اگر انگلش حروف کے ساتھ یعنی رومن الفاظ میں لکھیں گے تو وہ ان رومن الفاظ کو مخصوص کی گئی زبان میں یونیکوڈ میں لکھ دے گا۔
    مثلا اگر آپ اردو سلیکٹ کریں اور لکھیں
    mera nam تو وہ اسے "میرا نام" میں تبدیل کردے گا۔
    اگر آپ عربی زبان سلیکٹ کریں اور لکھیں
    Urid an azhab تو وہ اسے "ارید ان اذھب" میں تبدیل کردے گا۔
    اور وہ بھی یونیکوڈ میں با آسانی کاپی پیسٹ۔۔۔
    شاباش گوگل۔
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 11, 2012
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
  15. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بہت خوب بھائی۔ بہت خوب۔ جزاکم اللہ خیرا۔ کیا اسے الگ سے انسٹال کرنا ہو گا؟؟؟؟؟؟
     
  16. ام عبداللہ

    ام عبداللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 10, 2010
    پیغامات:
    80
    شکریہ
     
  17. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    نہیں بھائ لازمی نہں۔ گوگل کے لفظ پر کلک کریں تو لنک کھل جائے گا۔ اس پیج پر ایڈیٹر ہو گا لکھنے کے لیے۔ بالائ بائیں جانب زبان مخصوص کرنے کی آپشن ہو گی۔ ویسے گوگل نے شائید اسکا ڈاؤن لوڈر بھی دیا ہے۔ لیکن میں نے اسکا تجربہ نہیں کیا۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
  19. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    جزاک اللہ خیرا۔ اسکی موجودگی کا مجھے علم نہیں تھا۔
    Duplicated Post کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں