اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان

ہیر نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اگست 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324



    الحمد للہ آپ نے اقرار کر لیا ہے کہ یہ کتاب بریلوی صاحب کی ہے اور وہ بھی کوئی عام بریلوی نہیں بلکہ اعلی حضرت کے صاحبزادے ہیں۔ بہت خوب۔ یہ گندی زبان استعمال کرنے کے باوجود بھی وہ مفتی الھند بنیں۔ اندھی تقلید اسی کا نام ہے۔​
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    محترم کیا کسی صحابی نے بھی یہ فعل کیا ہے کہ حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما یا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا پر درود اسطرح بھیجا ہو جیسے آپ لوگوں نے بھیجا ہے ؟ برائے مہربانی اس بات کا جواب دیں۔

    جہاں تک آپ نے حدیث کا حوالہ دیا ہے تو اس سے یہ ہرگز ثابت نہیں ہوتا کہ ہم ایک نیا درود گھڑ لیں۔ اس میں مومنین اور مومنات عام ہیں اب ہمیں کیا ضرورت ہے کہ ہم نام لے لے کر لوگوں پر درود پڑھنا شروع کردیں۔ بھائی کسی صحابی یا تابعی کا اگر ایسا فعل ہو جس میں انہوں نے ایسے درود بھیجا ہو جیسے شجرہ رضویہ میں ہے تو پھر برائے مہربانی یہاں پر پیش کریں۔

    اور فی الاخیر یہ کہوں گا کہ اتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا یہ ہے کہ ہم وہی کام کریں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہو۔ اگر اس طرح سے درود گھڑنے شروع ہوگئے تو پھر اصلی درود یعنی درود ابراھیمی کون پڑھے گا ؟
    اگر اتنی ہی محبت ہے اس درود سے تو پھر اس کو نماز میں بھی پڑھا کریں۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    لعنت کا اختیار۔ کس منہ سے آپ بات کررہے ہیں۔ ہم لوگ تمہاری طرح بات بات پر لعنت نہیں کرتے۔ ذرا آپ کو اپنے امام بریلی کی کتاب کا ٹائٹل دکھاتا ہوں۔ کتاب کا نام ہی ملعونوں کی اذان کے بارے میں نیزے چبھونے والے دلائل سے شروع ہوتا ہے۔
    دیکھا کس طرح لعنت دوسروں پر کی گئی ہے۔ شرم آنی چاھیے اپ لوگوں کو۔
    [​IMG]

    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/azane_molaina/Title.jpg
    مجھے تم لوگوں‌پر تعجب ہے کہ کس طرح اس شخص کو امام اہل سنت کا لقب دے دیا ہے جن کی زبان سے ایسے الفاظ نکلتے جو ایک عام مسلمان کی زبان سے بھی نکلنا ناممکن ہیں۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    محترم یہ تو سب کو پتہ ہے کہ صرف نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا (لیکن پتہ نہیں کہ قادری رضوی بریلوی نوری عطاری۔۔۔۔۔ یہ پھر کس لئے ناموں کے آگے لگاتے ہیں) لیکن یہاں‌پر صورت حال کچھ اور ہے۔ اعلی حضرت کا عقیدہ بھی وہی تھا جو شیعوں‌کا تھا۔ انہوں نے شیعوں کے عقائد کو اہل السنہ میں پھیلانے کا بھرپور کردار ادا کیا۔ آپ کو ثبوت کیلئے آپ ہی کی ویب سائٹ سے دلائل دیتا ہوں‌۔

    یا علی کا شیعی نعرہ اور اعلی حضرت​

    شیعوں کا یہ نعرہ یا علی صرف اس وجہ سے نہیں کہ وہ علی رضی اللہ عنہ کو سب سے افضل سمجھتے ہیں بلکہ وہ ان کو مشکل کشا سمجھتے ہیں اور ان کے بارے میں ویسے ہی عقیدہ رکھتے ہیں جیسے آج کل کے بریلوی حضرات رکھتے ہیں۔ صاف الفاظ میں یوں کہوں گا کہ شیعہ اور بریلوی اس مشترکہ عقیدے میں ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔
    ذرا اپنے امام کا عقیدہ بھی دیکھیں پھر شیعوں کا عقیدہ بھی دیکھیں۔ دونوں کے نزدیک حضرت علی رضی اللہ عنہ مشکل کشا ہے۔
    حدائق بخشش سے یہ شیعی اشعار ملاحظہ ہو:

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    مذکورہ کتاب یہاں سے مل سکتی ہے:
    http://www.dawateislami.org/library/download/pdf/2003/lit-99-1.pdf

    اس کے علاوہ اپنی کتاب خالص الاعتقاد :
    میں ذرا شیعی نعرہ دیکھیں:


    یا علی یا علی یاعلی
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/alamno_wal_ula/14.gif

    اس کتاب میں وہ شیعی اصطلاحات کو قابل حجت سمجھ کر سنیوں میں تشیع کو پھیلانے کی مہم جوئی کررہے ہیں۔ ملاحظہ ہو

    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/khalisul_aitqad/33.gif
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/khalisul_aitqad/34.gif
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/khalisul_aitqad/35.gif
    نوٹ: یہ جفر و جامعہ کی اصطلاحات بھی خالص شیعی ہیں اہل السنہ میں ان کا کوئی تصور نہیں۔لیکن چونکہ یہ شیعی تعلیم کیلئے اہم تھا اس لئے اعلی حضرت نے اس کو بھی ضروری سمجھا۔

    دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے فتوے
    اسلام کے نام پر شیعت پھیلانے والے بریلیوں کی ویب سائٹ میں یہ فتوے بھی ملیں گے کہ یا علی کو پکارنا جائز ہے۔ ملاحظہ ہو:
    [​IMG]
    http://imam.dawateislami.org/urduanswers/imam/5789.gif

    نوٹ: مذکورہ فتوے کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو ہمیں عیسائی بھی مسلمان نظر آئیں گے کیوں کہ وہ بھی تو عیسی علیہ السلام کو مشک کشا سمجھتے ہیں۔ Oh JESUS Help me یہ ان کا نعرہ ہے۔

    یہ تو ایک فتوی تھا باقی آپ صرف یاعلی لکھ کر چیک کرلیں تو یوں لگے گا جیسے آپ کسی شیعی ویب سائٹ میں کچھ تلاش کررہے ہیں۔


    ابدال اور امام زمان کا مشترکہ عقیدہ

    کیا خیال ہے ؟ شیعیت سے اتنی محبت کیوں کہ ان کے سارے عقائد اپنے لئے بھی ضروری سمجھیں۔

    شیعی عقیدہ​

    شیعوں کی کتابوں میں ہمیں یہ ملے گا کہ ان کے نزدیک امام کے بغیر دنیا قائم نہیں رہ سکتی۔ ان کی کتاب اصول کافی میں ہے:

    ابوحمزہ سے روایت ہے کہ انہوں نے چھٹا امام جعفر صادق سے دریافت کیا کہ یہ زمین بغیر امام کے باقی اور قائم رہ سکتی ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر زمین پر امام کا وجود باقی نہ رہے تو وہ دھنس جائے گی باقی نہیں رہ سکے گی۔ (اصول کافی ص 104)



    بریلوی عقیدہ​


    ملفوظات میں اعلی حضرت سے منقول ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ غوث کے بغیر زمین و آسمان قائم نہیں رہ سکتیں: (عرض 156)
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/malfoozatealahazrat/Part1/P73.gif

    اس کے علاوہ تھوڑے شیعوں سے بڑھ کر یہ عقیدہ بھی اپنایا کہ وہ ہزاروں جگہوں پر بیک وقت تشریف لے جاتے ہیں۔ یعنی خدائی بھی بخش دی۔ (عرض 152)
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/malfoozatealahazrat/Part1/P72.gif

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ باتیں اہل السنۃ کی کتابوں میں نہیں بلکہ شیعوں کی کتابوں میں ملیں گی۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ اعلی حضرت کی طرح کچھ نام نہاد اہل السنہ کہلانے والے لوگوں نے سنیوں‌کا لبادہ اوڑھ کر خوب شیعی تعلیمات کو عام کیا۔

    میرے خیال میں یہ دلائل کافی ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے بارے میں حدائق بخشش میں جو گندے اشعار اعلی حضرت کی طرف سے منقول ہیں اس پر بریلوی حضرات یہ کہہ کر انکار کرتے ہیں کہ کسی بدمذہب نے یہ ڈال دیئے تھے۔ پہلے یاد نہ تھا لیکن جب شور اٹھنے لگا تو پھر یہ ڈرامہ رچایا۔ سوال یہ ہے کہ یہ بدمذہب کہاں سے آیا تھا جو اتنی باریک بینی سے کام کرگیا۔ پتہ نہیں اعلی حضرت کی اور کتابوں میں کتنی تحریفات ہوگئی ہوں گی۔

    اب جناب اعلی حضرت کا شجرہ بھی دیکھیں تو پھر یہ کہنا کونسا مشکل رہ جاتا ہے کہ وہ شیعوں کے عقیدے سے متاثر تھے۔

    باقی جو نام آپ نے ذکر کیے ہیں ۔ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ اگر نام کے ساتھ عقیدہ بھی شیعوں والا ہو تو اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اپنے گھر کی تمہیں خبر ہے۔ مرزا غلام احمد قادیانی کا بھائی مرزا قادر بیگ اعلی حضرت کا استاد تھا۔ ہمت ہے تو انکار کرکے دکھاو۔ دوسروں پر الزام تراشیاں اہل باطل کا کوئی نیا حربہ نہیں۔
    ویکی پیڈیا میں خواہ مخواہ تو مرزا قادر بیگ کا نام سرے فہرست نہیں رکھا۔ مرزا غلام احمد قادیانی سے کوئی رشتہ ہی ہوگا جو اس کے بھائی سے تعلیم حاصل کی۔

    Code:
    [URL="http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B1%D8%B6%D8%A7_%D8%AE%D8%A7%D9%86_%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C"]
    معلمین [6]
    [COLOR="Red"]مرزا غلام قادر بیگ بریلوی م 1301ھ 1883ء [/COLOR]
    والد ماجد مولانا محمد نقی علی خان بریلوی م 1297ھ 1880ء 
    مولانا عبد العلی خان رامپوری م 1303ھ 1885ء تلمیذ علامہ فضل حق خیرآبادی م 1278ھ 1861ع 
    شاہ ابو الحسین احمد نوری مارہروی م 1324 ھ 1906ء مولانا نور احمد بدایونی م 1301ھ 
    شاہ آل رسول مارہروی م 1297ھ 1879ء تلمیذ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی م 1239ھ. [/URL]
    ^ امام احمد رضا کی فقہی بصیرت مرتبہ محمد یٰس اختر مصباحی، ناشر رضوی کتاب گھر دھلی 
    
    اگر صرف کندھا لگانے سے وہ تمہارے نزدیک ہمدرد ٹھہرا تو پھر اعلی حضرت کا تو استاد ہی سرے سے قادیانی کا بھائی تھا پھر اعلی حضرت سے یہ محبت کیوں ؟ میں یہی کہوں‌گا:

    دو رنگی چھوڑ یک رنگ ہو جا
    سرار موم ہو یا زنگ ہو جا

    استاذ احمد رضا خان مرزا قادر بیگ کون ؟

    قادیانیوں کی کتب اور ویب سائٹ سے مرزا قادر بیگ کے بارے میں ثبوت ملاحظہ ہو:

    [​IMG]

    [​IMG]
    http://www.alislam.org/urdu/pdf/3.php

    ذرا تاریخ وفات پر غور کریں۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ایرانیوں کا لفظ سگ


    نوٹ: سگ فارسی میں کتے کو کہتےہیں۔ اگر بریلوی حضرت نے اپنا نام ہی رکھنا تھا یہ تو پھر اردو میں رکھ لیتے یا کم از کم عربی میں کلب مدینہ یا مدنی کتا رکھتے لیکن ان کو فارسیوں کا یہ لفظ بہت پسند آیا۔ اور یہی وجہ سے کہ ایرانی لوگ بھی خود کو حسین کا کتا یا علی کا کتا کہتے ہیں۔

    جناب آپ اہلحدیث کے صرف دو نہیں بلکہ ہزاروں صفحات کو یہاں‌پر پیش کریں جن میں ان کی باتیں قرآن وحدیث سے ٹکراتی ہوں ہم اس کو باطل قرار دیں گے۔ خواہ مخواہ یہاں پر اپنا وقت ضائع کرنے آتے ہیں۔ کیا ہم ان کے مقلد(جاہل) ہیں تمہاری طرح ؟
    اگر مذکورہ شخص نے اپنا نام کتارکھا ہے تو اس پر بھی کوئی بریلوی بھوت سوار ہوگا۔ ہم سرے سے ہی اس کو غلط کہتے ہیں تمہاری طرح باطل تاویلیں کرکے شخصیت پرستی کا ثبوت نہیں دیں گے۔

    سگ مدینہ یا کلب علی(رضی اللہ عنہ)​


    اگر تمہارا سگ مدینہ کہنا ٹھیک ہے تو پھر کلب علی یا کلب حسین شیعوں کا کہنا بھی ٹھیک ہے۔ بلکہ ان کا یہ نام تم لوگوں سے بظاہر زیادہ اچھا لگ رہا ہے تو پھر کیا خیال ہے اپنا نام تم بھی یہی بدل دو !

    تم جیسے لوگوں کے بارے میں علامہ آلوسی رحمۃ اللہ علیہ نے اصحاب کہف کے کتے کے بارے میں تفسیر روح المعانی میں فرمایا:
    پس ثابت ہوا کہ یہ خالص شیعی کام ہے جن کو بریلیوں نے اپنایا ہے۔

    ایک شیعی مناظر کا خود کو کتا کہنا
    جناب میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ بریلوی اور رافضیوں کے عقیدوں اور حرکات میں 19 20 کا فرق ہے۔ یہاں پر ایک مصری شیعی تیجانی کا وہ کلپ پیش کرتا ہوں جس میں اس نے خود کو کلب اہل بیت کہا ہے۔ کہتا ہے:
    انا کلب لاھل البیت
    میں اہل بیت کا کتا ہوں
    [YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=-Bs3ryoFRpw[/YOUTUBE]

    کیا خیال ہے تمہاری حالت بھی کچھ اسی طرح نہیں ؟

    بعض سگ مدینہ (مدینے کے کتے ) کو قتل کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ثابت ہے:
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    علیکم بالاسود البھیم ذی النقطتین فانہ شیطان۔ (صحیح مسلم کتاب البیوع)
    وہ کالا کتا جس کی آنکھوں پر دونقطے ہوں اسے قتل کردو اس لئے کہ وہ شیطان ہے۔


    اور سگ مکہ کو تو حالت احرام میں قتل کرنا جائز ہے (متفق علیہ)

    لیکن اس کے باوجود بریلوی حضرات ان حدیثوں کو چھوڑ کر اعلی حضرت کو بچانے کیلئے کوشش میں مگن ہیں۔ لاحول ولاقوۃ الاباللہ اسی کو کھتے ہیں اندھی تقلید‌
     
  7. marht

    marht -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 6, 2008
    پیغامات:
    38
    سبحان اللہ
    اسی طریقے سے دلائل کے ذریعے گفتگو چلتی رہی تو ہم پڑھنے والوں کو فیصلہ کرنے میں مشکل نہ ہوگی
    اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے اور صحیح دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
    آمین ثم آمین
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بات کس چیز کی ہورہی ہے اور یہ کہاں چلا گیا ہے۔ بات مزارات کی ہورہی ہے اور یہ بے چارہ عورتوں پر آگیا ۔ ذرا اپنے گھر کی بھی خبرہے۔ تمہاری فقہ ان گندی چیزوں سے بھری ہوئی ہے۔ فتاوی عالمگیری اور شامی وغیرہ میں یہ مسئلہ اس قدر زیادہ ہیں کہ بیان کرنا ناممکن ہے۔ اپنی کتابوں کی فحاشی کا پتہ ہے۔ کرامات اولیاء کے نام پر تم لوگوں نے کیا کھیل کھیلا ہے۔

    پیر مرید کے پلنگ پر

    ذرا اپنے اعلی حضرت کی کتاب ملفوظات میں ایک بزرگ کی کرامت دیکھ وہ مرید کے پلنگ پر چاکر سوتا ہے جبکہ اس کی عورت اس کے ساتھ تھی۔ دیکھیں ذرا:(عرض 5)
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/malfoozatealahazrat/Part2/P33.GIF

    حسینہ عورت پر نظر ۔۔۔۔۔ شرم کہاں مر گئی ہے تم لوگوں کی (اور تصور شیخ والا فارمولہ جو خالص ہندووں کی ایجاد ہے کس قدر تلقین کی جارہی ہے یہاں تک کہ نماز جو اللہ سے قربت کا عمل ہے اس میں بھی اس شرک کو داخل کرکے اللہ سے توجہ ہٹا کر شیخ کی طرف کرنے کی دعوت دے لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔)


    مزارات پر کرامت کے نام پر چوکریاں

    میں تمہارے بارےمیں یہ کہوں گا کہ چونکہ تم مقلد ہو اس لئے اپنے اعلی حضرت کی کتاب ملفوظات کی اس کرامات کو بھی بالکل تسلیم کرنا۔ ورنہ ہماری طرح غیر مقلد ہوجاو گے۔ ذرا اپنی پچھلی پوسٹ پر نظر دوڑانا۔ تمہارا دعوی ہے کہ مزارات پر فحاشی کے ہم خلاف ہیں تو پھر یہ کیا چکر ہے۔ حضرت کی کتاب میں تو ایک بزرگ قبر کے اندر ہو کر بھی اپنے مرید کو ایک چوکری بخشتا ہے۔ بے شرمی اور فحاشی کی انتہا ہے یہ۔ اور اس سے بڑھ کر گستاخی اور کیا ہوگی ملاحظہ ہو:
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/malfoozatealahazrat/Part3/P22.gif
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/malfoozatealahazrat/Part3/P23.gif
    کلب رضا ہوش آیا کہ نہیں ؟ چوکری پر نظر پڑی تو پہلی نظر قرار دے کر لائن کو چلایا گیا۔ شرم نہیں آتی تم لوگوں کو۔شاید آج بھی یہی کرامات ہورہے ہیں وہاں پر۔


    جانوروں سے نکاح

    اب چونکہ بات تم نے چھیڑ دی ہے ذرا تمہارے اعلی حضرت کی ذہنیت دکھاتا ہوں اس کے نزدیک تو جانور سے بھی نکاح جائز ہے۔ اس لئے تو اپنی ذہنیت کا اظہار کچھ اس طرح کرتے ہیں:


    احکام شریعت میں ہے:
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/ahkameshariat/Part1/P85.gif

    اور یہی ذہنیت ملفوظات میں بھی دکھاتے ہیں۔
    [​IMG]
    http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/malfoozatealahazrat/Part2/P73.GIF


    یہ تو تھے تمھارے اعلی حضرت جو انسان اور حیوان میں تعصب کی وجہ سے تمیز کھو بیٹھے۔ اب ذرا بہار شریعت میں آپ کو مردوں اور جانوروں سے زنا پر غسل نہ واجب ہونے کا مسئلہ دکھاتا ہوں۔


    [​IMG]

    اس کے علاوہ بے شمار باتیں ہیں تمہاری فقہ شریف میں ہیں جو میں یہاں پر ان شاء اللہ بیان کروں گا۔

    جو فتوی تم نے پیش کیا ہے ہم اس کو باطل قرار دیتے ہیں کیوں کہ ہم ان کے مقلد نہیں البتہ غیرت ہے تو اپنی فقہ کی باتوں کو باطل قرار دے کر دکھاو مقلد صاحب۔۔۔


    فقہ حنفیہ سے چند نمونے
    ہم لوگوں کی طرف سے ایک فتوی یہاں پر پیش کرکے بریلوی صاحب سمجھا کہ بس قصہ ختم لیکن ایک بات یاد رکھنا تم جتنے یہاں پر ادھر ادھر کی گپیں پوسٹ کرو گے دلدل کی طرح پھنستے چلے جاو گے اور الحمدللہ ہم سجھتےہیں کہ یہ بہت اچھا ہے۔ تمہاری طرف سے بھی دلائل آگئے ہیں اور ہماری طرف سے بھی۔ اب فیصلہ پڑھنے والے پر چھوڑتے ہیں کہ کون سنی ہے اور کون بدمذہب۔ ایک فتوی اٹھا کر ہمارے اوپر کیچڑ اچھالنے سے کام نہیں بنے گا۔ اب آئیے اپنے گھر سے کچھ نمونے دکھاتا ہوں تاکہ تم لوگوں کی اصلی صورت سب کے سامنے واضح ہو اور حق و باطل میں فرق لوگوں کو نظر آئے۔

    1- کم عمر لڑکا یا مجنون بالغہ عاقلہ عورت سے وطی کرے تو عورت پر حد نہیں۔ (درمختار: کتاب الحدود ج2 ص 457)
    2- کم عمر لڑکی یا مردہ یا جانور سے وطی کرے تو حد نہیں۔ (درمختار: کتاب الحدود ج2 ص 458) (نوٹ یہی بات بہار شریعت میں ہے جو اوپر میں نے صفحہ لگایا ہے بس وہاں پر غسل واجب نہ ہونے کے بارے میں بیان ہے)
    3- بیٹے یا پوتے کی لونڈی سے زنا کرے تو حد نہیں۔ (درمختار: کتاب الحدود باب مایوجب الحدود و مالایوجب ج2 ص 458)
    4- جو عورتیں ہمیشہ کے لئے حرام ہیں (ماں بہن بیٹی خالہ وغیرہ) ان سے نکاح کرکے اور حلال جان کر صحبت کرے تو حد نہیں (ابوحنیفہ رحمہ اللہ) ۔ (درمختار: کتاب الحدود باب وطی الذی یوجب الحد والذی لایوجبہ ج2 ص 472)
    (میں کہتا ہوں یہ فقہ کے نام پر ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر بہتان عظیم ہے جو مقلدین لگارہے ہیں)
    5- جس عورت کو اجارہ پر لیا ہو (خرچہ دے کر) زنا کرے تو حد نہیں۔ (درمختار: کتاب الحدود باب وطی الذی یوجب الحد والذی لایوجبہ ج2 ص 4742)
    6- ماں اور جورو کی لونڈی سے حلال جان کر صحبت کرے تو حد نہیں۔ (درمختار: کتاب الحدود باب وطی الذی یوجب الحد والذی لایوجبہ ج2 ص 470)
    7- اغلام کرنے سے حد نہیں آتی۔ (ابوحنیفہ رحمہ اللہ)۔ (درمختار: کتاب الحدود باب وطی الذی یوجب الحد والذی لایوجبہ ج2 ص 472)


    واللہ یہ تو صرف درمختار کی بات ہے اگر میں فتاوی عالمگیری سے بھی باتیں یہاں پر پیش کرنے لگوں تو شاید نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجائے۔ مقلدین نے تو امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر اتنے گندے گندے مسائل تھونپ دئیے ہیں‌تو ہم کون ہیں جو ہمارے اوپر یہ لوگ الزام نہ لگائیں۔

    اللہ کیلئے شخصیت پرستی کو چھوڑئیں ۔ دیکھا تقلید کی وجہ سے تم لوگوں نے حرام کو بھی حلال کردیا ہے اور ابھی تک یہ ہمت نہ ہوئی کہ ان مسائل کا انکار کرتے کیوں کہ یہ تقلید کے خلاف ہے اس لئے تم لوگوں نے خاموشی اختیار کی اور پھر غیر مقلدین پر الزام تراشیاں شروع کردی۔ اللہ تم لوگوں کو ہدایت کرے۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,859
    السلام علیکم !
    بھائی اعجازعلی شاہ اللہ اپ کو جزا دے -
     
  10. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    السلام علیکم !
    بھائی اعجازعلی شاہ اللہ
    جذاک اللہ خیر اپکی تحریریں مدلل ہو تی ھیٍ۔

    اللہ کرے ذور قلم اور ذیادہ۔

    ابو عبداللہ
     
  11. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82
    مجھے افسوس ہے۔۔۔ کہ وہا بیوں کو مناظرے اور اختلافی بحث کے اصول ہی نہیں آتے۔۔۔ جن باتوں کا میں نے جواب دیا تھا۔ چاہیے تھا اُن پر مدلل گفتگو کی جاتی۔۔ جب وہ کسی فیصلے پر پہنچتی تو ضرور مزید اعتراضات کرتے۔۔ انشاء اللہ عزوجل ہم جواب دیتے۔ اور میں نے ایک نہیں ہزار بار کہا ہے کہ اعجاز علی صاحب اُس فارم پر جائیے جو کہ اعلیٰ حضرت کے ماننے والوں کا ہے اور وہاں یہ پوسٹ کیجئے۔ اس سے کئی ایک فوائد ہیں۔ آپ کے اعتراضات سنیوں کے گھر میں پوسٹ ہونگے۔ نیز جلدی جوابات مل جائیں گے۔ اب میں کبھی کبھی آتا ہوں۔۔۔ 2 صفحات پر اعتراضات ہی اعتراضات کا جواب کیسے دوں؟ مزید یہ کہ جن کا دیدوں اُن پر کوئی صحیح گفتگو نہیں ملتی۔۔ صحیح دلائل نہیں ملتے۔۔۔ میرے خیال میں کافی اعتراضات پوسٹ کر لئے ہیں اعجاز علی شاہ نے۔۔ اگر کمی نہیں ہوئی تو مزید بھی کر لیجئے۔۔ جب سب اعتراضات ختم ہو جائیں تو نیچے بڑا بڑا لکھنا ۔۔۔ بس اب جواب چاہیے۔۔۔ پھر جواب کا انتظار کرنا۔۔۔ ایسے کیا۔۔۔ میں ۳ اعتراضات کا جواب دوں۔۔ جواباً اُن 3 پر بحث کی بجائے نئے اعتراضات۔۔۔

    خیر

    آئو وہابیو!!! ہنر آزمائیں
    توتیر آزما ہم جگر آزمائیں


    p.s: مجھے کوئی بتا سکتا ہے یہاں پوسٹ کرنے کے بعد پوسٹ کو ایڈٹ کیسے کیا جاتا ہے؟ مجھے کو ئی بٹن نظر نہیں آتا پوسٹ کرنے کے فوراً بعد ہی۔۔۔
     
  12. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82
  13. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82
  14. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82

    Main naam nehad ahlehadeeson kay Haft Roza Ghazwa ki cutting jis main Wahabion nay apnay Angraizon kay sath ta'aluqat aur muhabbat ka tazkira kiyya hay. Sath hee iss main wahabion kay uss dajjal-o-faraib ka parda bhi chaak kar diyya hay jau yeh kehtay phirtay hain keh Dr hunter ki kitab main likha hay keh angraizon kay dushman wahabi thay.

    Muqaam-e-Hairat hay keh..............

    AhleHadees Wahabi tau Ailan kar rahay hain keh woh angraizon kay khair khwah thay aur kabhi kissi angraiz ko qattal tau dur ki baat kabhi bad tehzeeb baat bhi nahi kahi thi.....................aur aaj kay wahabi unn par angraizon kay khilaf jihad ka ilzam laga rahay hain

    Woh tau 1857 ki jang-e-Azadi main angraizon ki Maimon aur bachon ko apnay gharon amin chupa rahay thay aur Mujahideen ko baghi keh rahay thay ............................aur aaj kay wahabi unn par buhtaan bhandhtay huway zabardasti Baghi sabit kar rahay hain

    Wahabion nay angraizon ki khair khwahi kar kay Dr hunter ki kitab kay ilzamaat bamushkil utaaray.....................aur aaj kay ahlehadees zabardasti wohi ilzam unn par laga rahay hain keh woh angraizon kay dushman thay.

    Mazeed yeh keh Wahabion nay ANGRAIZON KAY AGENT AUR WAFADAR ban kar kaam karnay kay badlay COMMISSION main apnay liye Wahabi say AhleHadees naam allot karwaya.

    Aur Wahabi iss COMMISSION kay badlay main apni jaan bhi Apni Angraiz Sarkaar par nichawar kar dain gay........................wah kaya jazba e wafadaari hay keh angraizon par jaan nichawar ki jar rahi hay aur aaj kay ahlehadees yeh saabit kar rahay hain keh unhon nay Angraizon ko jaan say maara tha.

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  15. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82
    ہلالی اولاد وہ ہوتی ہے جو اگر اپنے کو حق پر سمجھتی ہے تو اپنے باپ کا دفاع کرتی ہے۔۔۔ جان نہیں چھڑاتی۔۔۔۔

    مگر اہل حدیث غیر مقلدین وہابی ایسے لوگ ہیں جو کہ پہلے اپنے اکابرین کو بڑھ چڑھ کر پیش کرتے ہیں دین کا فاتح اور توحید کا ٹھیکیدار ثابت کرتے ہیں۔ اُن کی تعریفوں کے پُل باندھتے نہیں تھکتے مگر جب اُن کے خلاف کوئی دلیل مل جائے تو کہتے ہیں ہم کسی کو نہیں مانتے۔۔۔ یعنی وہی بات اگر ان کے اپنے اکابرین کریں تو کسی کو نہ ماننے کی رٹ لگاتے ہیں۔۔۔ اور دوسروں کے اکابرین کا جواب طلب کرنے آجاتے ہیں۔۔۔۔

    قارئین خود ہی دیکھ سکتے ہیں کہ جتنے بھی حوالے ان کو ان کی کتب سے دکھائے گئے تو کسی کو نہ ماننے کی رٹ لگائی گئی اور یہ غیر مقلدین کا پرانا قائدہ ہے۔۔ اگر یہ اپنی بات میں سچے ہوتے تو وہی حکم جو کسی دوسرے کی بات پر لگاتے ہیں اپنے اکابرین پر بھی لگاتے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مثال کے طور پر انھوں نے ہمیں سگ کہنے پر غلط کہا۔۔۔۔ میں نے جواب پوسٹ کرنے سے پہلے سگ کہنے پر حکم پوچھا۔۔ مگر کسی وہابی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ سگ کہنے والا شریعت وہابیہ میں کیا ہے؟ مشرک؟ کافر؟ بد مذہب؟ گمراہ؟ فاسق؟
    اور دوسرا جن غیر مقلدین کا نام یہاں پیش کیا گیا ہے جواباً کہا گیا ہے کہ سب غیر مقلدین کے نام پیش کرو ہم نہیں مانتے۔۔۔۔ اور دوسری طرف انہیں غیر مقلدین کو مجاہد ثابت کرنے کیلئے اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ پر انگریز ایجنٹ کا بہتان لگایا جا رہا ہے۔۔ اب جبکہ ان کے اپنے اکابرین انگریز کے ایجنٹ ثابت ہوچکے ہیں۔ تو مجھے پتہ ہے یہ اپنے انھیں اکابرین کا دفاع کرنے کے بجائے کہیں گے ہم کسی کو نہیں مانتے۔۔۔

    سوال یہ ہے کہ اگر یہ کسی کو نہیں مانتے اور ان وہابی غیر مقلد انگریز کے ایجنٹوں کو بھی نہیں مانتے۔۔ تو ان کے یہ ثبوت ان کو کیوں نظر نہیں آتے؟ اور ان کیخلاف یہ اپنی پوسٹس کیوں نہیں کرتے؟ اورصرف دوسروں کے اکابرین کے پیچھے کیوں لگے ہوئے ہیں؟ اور پھر اپنے انھیں کو کسی دوسری پوسٹ یا ٹاپک میں صحیح ثابت کرتے کیوں نظر آتے ہیں؟

    یہ ہے ان وہابیہ کا انصاف۔۔۔ جو تمام قارئین ملاحظہ کر سکتے ہیں۔۔۔


    بہت ہی خوب اعجاز صاحب۔۔۔۔ تو اس کافر ، ملحد، زندیق کا نام بھی سُن لیجئے۔۔۔ امام الوہابیہ جناب مولوی اسماعیل دہلوی صاحب یک روزی کے مصنف ہیں۔۔ جس میں اُس نے اللہ عزوجل کی جھوٹ پرقدرت مانی ہے۔ جب آپ نے ایسا برا عقیدہ رکھنے والے کو کافر ملحد زندیق کہہ دیا تو کوئی دوسرا کہے تو آپ کو برا کیوں لگتا ہے؟ ہمارا مئوقف تو ایک ہی ہے۔۔۔ خیر ہے آپ نے کسی ایک جرم پر تکفیر کی اور کوئی دوسرا مزید جرموں پر بھی کرتا ہو۔۔۔۔
    تھی میری اور رقیب کی راہیں جدا جدا
    آخر کو ہم دونوں در جاناں پے جا ملے
    اب جو اللہ تعالیٰ کو جھوٹا کہتا ہو اور دلیل اُس کی ہو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اگر جھوٹ پر قدرت نہ مانی گئی تو بندے کی قدرت اللہ تعالیٰ سے بڑھ جائے گی۔۔ معاذ اللہ۔۔۔۔ اور اُس کوجھوٹ سے متعلق ہزار دلیلیں دی جائیں کہ اللہ تعالیٰ عیوب سے پاک ہے۔۔ اور عیب قدرت میں داخل نہیں تو اس میں قدرت کا قصور نہیں بلکہ عیب کا قصور ہے کہ اُس میں قدرت خداوندی میں داخل ہونے کی صلاحیت ہی نہیں۔۔ اور جواباً مخالف وہی دلیل پکڑے رہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔۔۔ عیوب بھی قدرت کے اندر داخل ہیں۔۔۔ معاذاللہ
    تو اُسے ایسی کھُلی زُبان میں بات کرنی پڑتی ہے تاکہ اُس پر حقیقت عیاں ہو۔۔ اور اسی لئے اعلیٰ حضرت علیہ رحمہ نے ایسے انداز میں بات کی اور جواباً وہی اقرار وہابیہ نے خود کر لیا کہ اللہ تعالیٰ ان عیوب سے پاک ہے اور جو ان کو قدرت میں شامل کرے وہ کافر ملحد زندیق ہے۔۔۔ تو آپ ایسے ملحدوں کا تذکرہ کیوں نہیں کرتے۔ جو ان کا رد کرے اُن پر الزامات کی بوچھاڑ کیوں۔۔۔؟
    باقی میں سخت زبان کے استعمال کا ثبوت قرآن پاک سے بھی پوسٹ کر چکا ہوں۔۔ جس پر اعجاز علی صاحب نے کچھ زور قلم آزمانے کی زحمت نہیں کی۔۔۔
     
  16. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82
  17. کلک رضا

    کلک رضا محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 16, 2007
    پیغامات:
    82
    اعجاز علی صاحب اعلیٰ حضرت نیٹ ورک سے امیجز لے لے کر پوسٹ کر رہے ہیں۔۔۔ انشاءاللہ اُن کا جواب بھی جلد دوں گا۔۔۔
    البتہ قارئیں وہابیوں کی دھوکہ دہی کی پالیسی ملاحظہ فرمائیں۔۔ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کی باقی ساری کتب اعجاز علی صاحب کو نظر آئی ہیں۔۔ مگر ردالرافضہ نظر نہیں آئی جس میں سب سے پہلے اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ نے شیعہ کی تکفیر کی اُُن کے باطل ترین عقائد کی وجہ سے۔۔۔
    ۔

    جو اعتراضات کئے گئے ہیں ان کے جواب سے فارغ ہو جائوں انشاء اللہ تعالیٰ پھر قارئین کو دکھائوں گا کہ اہلحدیث غیر مقلد علماء کے نزدیک شیعہ کا عقیدہ کیسا ہے۔۔ اور یہ بھی اُن کے عقائد کی وجہ تکفیر کرتے ہیں یا نہیں۔۔۔

    اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے
    دل کو بھی آرام ہو ہی جائےگا
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    رضا کو بچانے سے اچھا تھا کہ اپنا ایمان بچاتے لیکن پتہ نہیں تمہارا ہم کیا کہیں اتنے دلائل دینے کے باجود وہی پرانی باتوں‌پر اڑا ہے۔تمہاری باتوں کے جوابات ہی تو دئیے گئے ہیں۔ چلو پھر ہی صحیح ۔ سوالات تو میں نے بھی اٹھائے ہیں ان میں بہت سے تم درمیان میں‌گول کرگئے۔
    تمھارا کیا خیال ہے کہ ہم غیر مقلد کو مذکورہ بارہ اخبارات اور ایک دو کتابیں ان کا مقلد بنادیں گے بھائی حقیقت کی نظر سے دیکھو ۔ مجھے بتاؤ تو صحیحی میٹھے بھائیوں میں سے کسی نے آج تک جہاد کیا ہے۔ اگر ڈرتے ہیں انگریز تو وہ اہلحدیث سے ہی ڈرتے ہیں کیوں کہ ان کے نزدیک یہ خطرہ ہیں۔
    ان شاء‌اللہ جوابات ضرور دوں گا ۔ یہ کوئی قادری رضوی فورم نہیں جہاں پر انتظامیہ تحریفات کی مرتکب ہوتی ہے۔
     
  19. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    السلام علیکم رضا بھائی پاشا!
    اہل حدیث میں اور دوسرے مسلمان گروہوں میں ایک بہت بڑا بنیادی فرق ہے۔
    دوسرے مسلمان گروہوں کی مقتدر شخصیات کی علمی یا شخصی لغزشوں پر قرآن و حدیث کے دلائل سے اعتراض کیا جائے تو فوراَ ان کے معتقدین تاویلات کے جھنڈے لے کر اپنے اپنے مذہبی پیشواؤں کو بچانے چلے آتے ہیں۔
    لیکن یہی کام اہل حدیث کو کرتے ہوئے آپ کبھی نہیں دیکھیں گے۔ کوئی بھی عام اہل حدیث ، اہل حدیث علماء کی غلطیوں کی نہ تو پردہ پوشی کرتا ہے اور نہ ان کی غلطیوں کی تاویل کر کے انہیں بچانے آگے آتا ہے۔ اہل حدیث کے نزدیک حق صرف “قرآن و حدیث“ ہے۔ اور ایک اہل حدیث جب خاتم النبیین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہی تعریف میں غلو برداشت نہیں کرتا تو اپنے رہنماؤں کی لایعنی اور غیرضروری تعریف و توصیف میں کیا خاک وقت ضائع کرے گا؟
    غیرمعصوم امتیوں کی بےجا حمایت اور ان کی تعریف میں بےتحاشا غلو ان ہی لوگوں کو مبارک ہو جو خود کو غیر معصوم شخصیات کی کنیتوں سے جوڑتے ہیں۔
     
  20. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    برادر اعلی حضرت نے جو گستاخیاں کی اور میں نے جواب میں پیش کیے مثلا مجذوب کا اللہ کو خاوند قرار دینا۔ اور دیگر کیا وہ آپ کے نزدیک اسلام ہیں ؟
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں