مفت کی حجامت

حیدرآبادی نے 'لطائف' میں ‏اگست 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    ایک صاحب ایک دس سالہ لڑکے کے ساتھ نائی کی دکان پر پہنچے اور نائی سے بولے :
    بھائی صاحب ، مجھے ذرا ضروری کام ہے ، پہلے میری کٹنگ کر دو۔
    نائی نے جب ان کے بال کاٹ دئے تو اس آدمی نے بڑے پیار سے لڑکے کو اپنی جگہ پر کٹنگ کروانے کے لیے بٹھایا اور بچے کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیر کر بولا :
    دیکھو بیٹے ، آرام سے کٹنگ کروانا ، انکل کو تنگ مت کرنا ، میں ابھی آتا ہوں ۔
    یہ کہہ کر چلا گیا۔

    نائی نے لڑکے کی کٹنگ کی ، پھر اُسے کرسی سے اتار کر کہا :
    جاؤ ، اُدھر بیٹھ جاؤ بیٹا ! تمہارے ڈیڈی ابھی آتے ہی ہوں گے۔
    بچہ یہ سن کر بولا : وہ میرے ڈیڈی تھوڑے ہی ہیں۔
    حجام نے کہا : تو انکل ہوں گے۔
    بچہ بولا : نہیں !!
    نائی نے جھلا کر پوچھا : تو پھر وہ کون تھے ؟
    بچے نے معصومیت سے جواب دیا :
    مجھے کیا معلوم ؟ میں تو راستے میں کھیل رہا تھا تو وہ مجھ سے بولے : چل بیٹا ، مفت حجامت کرائے گا کیا؟
    میں نے ہاں کہا اور ساتھ چلا آیا !!

    :00001: :00006:
     
  2. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ہی ہی ہی :)................مزے کا ہے
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    مزہ آ گیا
    ویسے آئیڈیا بُرا نہیں ہے۔۔۔۔۔:)
     
  6. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    تو کب آؤں حجامت کروانے؟
     
  7. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2007
    پیغامات:
    61
    ہی ہی ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہا------ ہے ہے ہے ------ ہو ہو ہو۔۔۔۔۔۔!
     
  8. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہاہاہاہاہا۔۔۔
    تو آپ نے یہ کب سیکھا۔۔ِ؟؟؟
     
  9. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,800
    حیدری صاحب۔
    یہ آپ مفت خوروں کو مفت میں ٹرینینگ کروارہے ہیں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں