قتیل شفائی

s4shakeel نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏اگست 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    نہ جانے کن اداؤں سے لبھا لیا گیا مجھے
    قتیل میرے سامنے چُرا لیا گیا مجھے

    کبھی جو ان کے جشن میں سیاہیاں بکھر گئیں
    تو روشنی کے واسطے جلا لیا گیا مجھے

    براہِ راست رابطہ نہ مجھ سے تھا قبول انہیں
    لکھا کے خط رقیب سے بلا لیا گیا مجھے

    جب ان کے دید کے لیے قطار میں کھڑا تھا میں
    قطار سے نہ جانے کیوں ہٹا لیا گیا مجھے

    میں روندنے کی چیز تھا کسی کے پاؤں سے مگر
    کبھی کبھی تو زلف میں سجا لیا گیا مجھے

    سوال تھا وفا ہے کیا ، جواب تھا کہ زندگی
    قتیل پیار سے گلے لگا لیا گیا مجھے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    واہ واہ ...مزہ آ گیا پڑھ کے ..بہت خوب شکیل بھائی :)
     
  3. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ۔۔۔۔۔:)
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    شکریہ زمرد بھائی آپ اسی طرح حوصلہ افزائی کرتے رہیں پھر آپ ہماری بھی سپیڈیں دیکھیں۔۔۔۔۔:)
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    اور ہاں آپ نے تو 200 پوسٹس بھی کرلیں ۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ مبارکباد قبول کیجیے ۔۔۔:00001:
     
  7. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔
    سپیڈوں کا اندازہ لگا لیا آپ نے۔۔۔۔۔:)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں