ویب سائٹ جاوا کے لیے

ابو یاسر نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏ستمبر 17, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    سلام علیکم

    صاحبان ! قدردان!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پان دان!!! (جوکنگ :00026: )

    وہ لوگ جو ویب ڈیزائننگ کی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں اور جاوا کے ذریعے اپنی سائٹ پر
    اینیمیشن یا اینیمیٹیڈ کچھ کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے
    اس ویب سائٹ کا نام حاضر ہے۔ یہاں آپ کو ہر اس قسم کی کوڈنگ مل جائے گی جو آپ اپنے ویب کے صفحہ پر کرنا چاہتے ہیں۔ بشرطیکہ تھوڑی بہت کوڈنگ سے آپ بھی واقف ہوں۔
    بس ! تو پھر کرنا کیا ہے!!!
    سائٹ پر جائیں اور اپنی ضرورت کے حساب سے حرکا ت کو چنیں بھر سائٹ آپ کو کچھ کوڈ دے گی اسے اپنے صفحہ کے ہیڈ میں اور جیسا سائٹ کہے ویسا کریں۔
    یہاں آپ کو کیلنڈر، ماوس کے مختلف حرکات، سی ایس ایس کی بہت ساری اقسام،
    بہت سارے ویب ٹولس جیسے فیویکون اور دنیا بھر کی اسکرپٹ جو کے مختلف حرکات کے لیے استعمال ہوتی ہے ، مل جائیں گی۔

    اس کا ایک استعمال میں تب بھی دیکھا تھا، اس دن عید کا دن اور میں نے 1 ویب سائٹ کھولی تو جہاں میرا ماوس جاتا وہاں عید مبارک لکھا ہوا آتا۔ آپ یہ والا بھی ٹرائے کر سکتے ہیں۔
    اس ضمن میں کوئی سوال ہوتو آپ بے جھجھک پوچھ سکتے ہیں۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    شئرنگ کا شکریہ جناب۔ اس ویب سائٹ سے تو میں‌بہت پہلے سے واقف ہوں۔
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    محترم !
    پھر
    میں نے کوئی گناہ تو نہیں کر دیا نا؟؟
    :00026:
     
  6. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    آپ تو بڑی جلدی غصہ کھا گئے، محترم میں نے کہیں گناہ کا ذکر کیا؟
     
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یہ غصہ والا آئیکون ہے؟ :00003:
    مجھے نہیں پتہ تھا ، چلو، آپ نے میرے علم میں اضافہ کیا :00006:[/SIZE]
     
  8. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    غصہ والا آئیکون تو نہیں۔۔۔۔ میں نے فقط لفظ گناہ کی طرف اشارہ کیا۔۔۔۔

    خیر آپ نے غصہ نہیں کھایا تو اچھی بات ہے۔۔۔۔

    ڈائنامک ڈرائیو اچھی سائٹ ہے جہاں پر فیورٹ آئکون بنانے کی سہولت بھی موجود ہے اور بے بہا سکرپٹ بھی مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے رکھے گئے ہیں۔
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں