عین سسٹر مشاق کے عہدے پر

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 4, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اسلام و علیکم فرینڈز


    اس مجلس کی بہت پیاری سسٹر،عین سسٹر نے اس مجلس میں اپنی بہترین اور کارآمد پوسٹ کر کے مشتاق کا عہدہ حاصل کر لیا ہے جس کے لیے میں انہیں بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔یہ ہر تھریڈ میں اپنی بہترین پوسٹ پیش کرتی ہیں اور انہیں شاعری سے بھی بہت لگاؤ ہے۔



    ان کی کارکردگی کچھ یوں ہے





    یوزر نیم - عین


    آئی ڈی نمبر: 1252


    ٹوٹل پوسٹس: 310




    تاریخ شمولیت: 2009-03-30


    Posts Per Day: 1.65


    یومیہ: 375




    دوست: 4


    شکریہ ادا کیا - 757


    151 پیغامات میں 368 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا ۔



    ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو سسٹر آپ کو۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر

    [​IMG]
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مبروک عین سسٹر۔

    اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    عین سسٹر کہاں‌ہیں‌ویسے
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت بہت شكريہ ساجد تاج بھائی اتنے اچھے طريقے سے سيلى بريٹ كرنے كا. ميرے لئے تو يہ سرپرائز ہے، ميں نے تو اپنی پوسٹس كى تعداد پر غور ہی نہیں كيا تھا۔ اللہ تعالى آپ كو بھی ڈھیروں خوشياں اور ہرنيك كام كى توفيق دے. آمين.

    اور ارم اور فرينڈ آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالى آپ کو ہمیشہ خوش ومطمئن ركھے۔ میں خوش قسمت ہوں كہ آپ ميرى اتنى اچھی دوست ہیں۔

    اور سب سے زيادہ شكريہ اردو مجلس كا جس كى بدولت مجھے اتنے اچھے دوست اور ساتھی ملے۔ اللہ تعالى اس كى رونقيں دن دوگنی رات چوگنی بڑھائے۔

    اردو مجلس !!

    تم سـلامت رہو ہــزار بـرس
    ہر برس كے دن ہوں پچاس ہزار​
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سسٹر جی آپتو ہماری بہت پیاری سسٹر ہیں فرینڈ سسٹر کی طرح اگی بار اس سے زیادہ اچھا لکھ کر تھریڈ پوسٹ کروں گا اللہ آپ کو خوش رکھے آمین

    ہاں بس ٹریٹ دے دیں آپ ہمیں پلیذ:00016:
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ اسلام آباد آئیں گے یا میں لاہور آکر دوں؟؟؟ٹریٹ؟؟؟
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  9. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    عین سسٹر بہت بہت مبارک ہو، ھممم تو ٹریٹ دی جارہی ہے؟؟؟
     
  10. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    السلام علیکم
    میری جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔
    اسلام سیکشن اور شعر و ادب سیکشن میں آپ کے مزید تھریڈز کا انتظار ہے۔
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    سسٹر ٹریٹ کے لیے کہیں بھی آجائوں گا آپ تیاری شروع کر دیں یہ بھائی پہنچ جائے گا
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت شکریہ شداد بھیا ، ایس جے کے ، اور باذوق بھائی ۔ سوری میں نے آپ کی پوسٹس دیر سے دیکھیں ۔ آپ سب کا بہت شکریہ ۔
    ساجد بھائی ٹریٹ ادھار کر لیں پلیز ۔ ابھی لاہور دور ہے بہت ۔
    باذوق بھائی اسلام سیکشن میں تو شاید خاتون کا داخلہ جرم ہو گیا ۔ جو لوگ ائمہ کے پیچھے پڑے تھے وہ میرا خاتون ہونے کا جرم بخشنے کو تیار نہیں ۔سب کونٹینینٹل سوسائٹی واقعی میل ڈومینیٹڈ سوسائٹی ہے ۔
    مجھے ہمیشہ یہ مشورہ ملا کرتا ہے کہ فی میل آئی ڈی مت بناؤ ۔اب تو شاید میں بھی یہی مشورہ دیا کروں گی ۔
    اردو مجلس پر کچھ دن اچھے گزرے ۔یہ میری اچھی یادوں کا ایک حصہ رہے گی ۔خوش رہئیے ۔
    فی امان اللہ تعالی ۔
     
  13. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 5, 2007
    پیغامات:
    130
  14. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    [font="alvi nastaleeq v1.0.0"]السلام علیکم : آپ کوبہت بہت مبارک ہو دعا ہے اللہ تعالی آپ کے علم وعمل مین‌ اضآفہ فرمائے اس زندگی میں‌ اللہ تعالی ہمیں‌ ہر اس عمل کی توفیق عظیم جو آخرت میں درجات حقیقیہ میں بلندی کا باعث ہو [/font]
     
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    مبروووووووووک

    آئی ڈی آپ کوئی بھی بناؤ لیکن ڈپریس کیوں ہوتی ہو؟ لوگ کچھ بھی کہیں آپ کو قرآن و سنت کی بات کرنی ہے تو ہے کرنی ، اور آپا! امام والوں کو جس نے ٹف دیا تھا اس سے جھلا گئے تو کچھ بھی کہنا شروع کر دیا تاکہ قران و سنت کا دفاع کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو اور وہ یا تو تھریڈ چھوڑ دیں یا ممکن ہےکہ فورم ہی چھوڑ بیٹھیں۔ بہر حال ایسے چیلنزس ابھی بہت آنے ہیں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرتے رہیں جن کو اللہ ہدایت دینا ہوگا وہ ہدایت پائے گا اور جوتمسخر کی نیت لے کر آئے گا وہ صرف خوار ہوگا کیونکہ اصولوں کی بات ہو تو جواب اصولوں والا ہونا چاہیے نہ کہ اصول بیان کرنے والے کی ذاتیات پر بیان بازی ہو۔
    خیر، مبرووووووووووک
    آپ کا مشاق بننا لیکن آپ سے زیادہ مجھ جیسے تمام ان قارئین کو مبارک جو آپ کے علم سے استفادہ کرتے ہیں، برکت تو ہمارے علم میں بھی ہوتی ہے نا؟ اور یہی ہماری ٹریٹ ہے۔
    کیوں؟
     
  16. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم!

    ساجد تاج بھائی، شکریے کے ساتھ ساتھ دیر سے تھریڈ دیکھنے پر معذرت بھی قبول فرمائیں!

    اور عین سسٹر آپکو مشاق کا عہدہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ کو مزید دینی و دنیاوی ترقیوں سے ہمکنار کرے، آمین، رہی بات ٹریٹ شریٹ کی تو اپنے اس بھائی کو بھی یاد رکھئے گا!
     
  17. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    رفی بھائی آپ ابھی لائن میں‌لگ جائیں ابھی مجھے نہیں‌تو آپ کو کیسے ملے گی بھلا
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں