اہل حدیث اور سلفی میں کیا فرق ہے ؟؟

منصف نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اکتوبر، 7, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    مجھے "غیر مقلدین‘‘ بھائیون سے ایک سوال درکار ہے کہ ’’اہل حدیث ‘‘ اور ’’سلفی‘‘ مین بنیادی فرق کیا ہے ؟ کیون یہ جماعت ایک دوسرے سے مختلف نام رکھتی ہے ۔۔؟؟؟
    کیا انکے عقائد ایک دوسرے سے مختلف ہے ؟؟


    ایک اشکال یہ بھی کہ جب ہم "مقلدین‘‘ بھائیوں کو یہ کہتے ہین کہ اپنے آپ کو خآص "حنفی" نہ کہو وغیرہ تو پھر ’’سلفی" بھی تو ایک خاص نام یا نسبت ہوگیا

    میرے ’’مقلدین‘‘ دوست ایسا سوال کرتے ہیں ۔۔۔۔کم علم ہون اس لیے جواب چاہتا ہون آپ سب سے
    امید ہے شافی جواب ملے

    نوٹ : یہ سوال ہے ۔۔اعتراض نہیں کیونکہ مین خود بھی کسی کی ’’تقلید‘‘ نہین کرتا نہ ہی پسند کرتا ہون ۔۔۔۔بس اتباع قرآن و سنت ..
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    السلام علیکم!

    اس سوال کا جواب یہاں دیکھئے۔
     
  3. محمدی

    محمدی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 5, 2008
    پیغامات:
    81
    جواب تو کسی نے نہیں کیا۔
     
  4. عبداللہ حیدر

    عبداللہ حیدر -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 29, 2008
    پیغامات:
    147
    السلام علیکم، میں بھی یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ظاہری اور سلفی مکتبہ فکرمیں کیا فرق ہے؟
    والسلام علیکم
     
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ظاہری اورسلفی مکتبہ فکر مین انجام کے لحاظ سے توکوئی فرق نہیں ہے۔لیکن ایک ’ظاہری‘فرق یہ ہے کہ سلفی قیاس کے منکر نہیں ہیں۔جیساکہ ظاہریہ تھے۔
     
  6. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    ’’مقلدین‘‘ بھائیوں سے گزارش ہے کہ میں نے سوال ان سے نہیں کیا لہٰذا اپنے علم اور منطق کو ادھر پوسٹ نہ کرنے کی درخواست کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔
     
  7. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    چلے جی ’’نام‘‘ رکنھے کا مسئلہ تو حل ہوا ۔۔۔اچھی پوسٹ تھی جزاک اللہ ۔۔۔۔
    مگر ’’فرق‘‘ کا مسئلہ ہنوز باقی ہے ۔۔۔۔امید ہے کہ شافی جواب ملے گا۔۔۔۔۔انشا عاللہ
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,859
    کیا میں یہ فرق بتا سکتا ہوں بھائی منصف ــ؟
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    بالکل دے سکتے ہیں ۔۔اگر آپ ’’غیر مقلدین‘‘ ہے تو ۔۔۔کیونکہ قاعدہ یہی ہے کہ انہی سے سوال کیا جائے جو اس جماعت سے تعلق رکھتا ہوں ۔۔۔کیونکہ کوئی بھی مخالف جماعت اپنے مخالفین کا صحیح ’’تعریف‘‘ نہیں کرپائے گی ’’تنقید‘‘ کا پہلو ضرور ہوگا جو انصاف کے خلاف ہوتا ہے ۔۔۔

    امید ہے کہ بات سمجھ آگئی ہوگی۔۔۔۔۔
     
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  11. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    السلام علیکم!
    بھائی منصف اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
    اہل حدیث اور سلفی میں نظریاتی طور پر کوئی فرق نہیں ہے۔
    یک جسم دو جان کے معنے کی طرح، ایک جماعت دو مختلف نام ہیں۔
    اہل حدیث لفظ ہے تو بہت پرانا مگر اس کو برصغیر میں اپنایا گیا ہے اور باقی عرب دنیا میں اس کو سلفی کہا جاتا ہے۔
    ان کے کجھ اور بھی نام ہیں جیساکہ:
    اہل سنت و الجماعت بھی کہا جاتا ہے عرب دنیا میں اور فرقہ ناجیہ بھی کہا جاتا ہے۔
    ہاں کہیں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سعودی عرب کے حنبلی مسلمان اپنے آپ کو سلفی کہلاتے ہیں۔
    دراصل بات یہ ہے کہ:
    جو بھی بندہ اپنے آپ کو سلف صالحین کی طرح نسبت کرے گا وہ سلفی کہلاتا ہے جسے پاکستان اور ہندوستان میں اہل حدیث کہتے ہیں۔
    صرف لفظ کا فرق ہے وگرنہ جماعت، عقائد اور نظریات ایک جیسے ہیں۔
    لفظ اہل حدیث کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے۔
    اور لفظ سلفی کی تاریخ بھی بہت پرانی ہے۔
    بس اہل توحید کبھی اہل حدیث کہلاتے ہیں۔
    کبھی سلفی کہلتے ہیں۔
    کبھی اہل سنت و الجماعت کہلاتے ہیں۔
    تو کبھی فرقہ ناجیہ کہلانا پسند کرتے ہیں۔
    [ame="http://en.wikipedia.org/wiki/Ahle_Hadith"]اہل حدیث[/ame]
    [ame="http://en.wikipedia.org/wiki/Salafism"]سلفی[/ame]
    اسی اوپر سلفی وکی پیڈیا میں لکھا ہوا ہے کہ:
    اس کا حوالہ یہ دیا ہے:
    why the word salafee
    مگر یہ سائیٹ اب کھل نہیں رہے۔
    تو میرے بھائی یہ صرف الفاظ کا فرق ہے مختلف ممالک میں جماعت کے نام کے طور پو مگر اصل میں ایک ہی چيز ہے۔ الحمداللہ
    اب اگر کوئی سعودی عرب والے سے سوال کرے کہ آپ اہل سنت و الجماعت کہلاتے ہیں تو کیا آپ سلفی نہیں ہیں؟
    یا آپ میں اور سلفیوں میں کیا فرق ہے تو اس کا بھی یہی جواب ہوگا کہ کچھ فرق نہیں ہے۔
    ہم اہل سنت و الجماعت والے ہی سلفی ہیں۔
    سلفی جو سلف صالحین کی طرف نسب کرے اور اہل سنت و الجماعت (اہل حدیث پاکستان) سے منسلک ہو۔
    ایک کتاب کی نشاندہی کرتا ہوں ہوسکے اس کو پڑھئیے گا۔ ان شاءاللہ
    Why the Word Salafi
    یہ انگلش میں سوالات کا جواب پڑھیے پلیز:
    اور یہ بھی پڑھیے گا۔ ان شاءاللہ
    Clarifying Misconceptions about the word Salafee
    نیچے والا موضوع ضرور پڑھیے گا جوکہ آپ کے سوال کا زبردست جواب ثابت ہوگا محترم بھائی۔ ان شاءاللہ
    اہل حدیث ۔۔۔۔ایک وصفی نام

    سلف اور سلفیت

    سوری بھائی کافی چيزیں انگلش میں پیش کی ہیں۔
    اردو کی چیزیں تو باذوق بھائی ہی پیش کرسکتے ہیں مگر میرے خیال میں آپ کے سمجھنے کے لیے یہ کافی ہوگا۔ ان شاءاللہ
    دعا میں یاد
    والسلام علیکم
     
  12. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    عتیق الرحمٰن بھائی بہت بہت شکریہ ، اچھا اور شافی جواب دینا کا اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
    ایک چیز تو قابلَ غور ہے کہ برصغیر پاک ہ ہند میں عام طور پہ تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ
    ’’سنی (اہل سنت و جماعت)‘‘ صرف ’’احناف‘‘ ہیں جبکہ حقیقت میں معاملہ الٹا ہے ۔۔۔۔
    خدا کی قسم جتنے ’’مسئلہ مسائل اور پیچیدگیاں‘‘ ان احناف اور اہلں تشیع میں دیکھے ہیں شائد ہی کسی اور جماعت میں ہوں۔۔۔۔۔واللہ اعلم ۔۔۔۔۔

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور قرآن اور سنت رسولﷺ کی اتباع ۔۔۔اور ’’سلف صالحین‘‘ کے نقشے قدم پر چلا۔۔۔(آمین )
     
  13. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    خود هي کبوتر اڑايا اور خود هي شکار کر کے کها گئے

    آخر ميں لعن تعن بيچارے احناف پر۔۔۔ شاباش
     
  14. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    کبوتر نہیں آڑیا ۔۔۔۔کسی کے طوطے ضرور اڑا دیئے ۔۔۔لعن طعن کسی کو نہیں کیا۔۔طہٰ بھائی ناراضگی چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔
     
  15. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    پہلے تو مقلدين کا منہ بند کيا

    پھر احناف کو شيعه لعنتيوں کي صف ميں کهڑا کر ديا

    اسے کہتے ہيں:
    اپنے منہ مياں مٹهو بننا

    کچهـ تو خدا کا خوف کرو
     
  16. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    مسئلہ یہ ہے کہ علم اورواقفیت کچھ ہے نہیں ان کے اندر ورنہ تمام ائمہ اربعہ میں سے سب سے زیادہ ایک ہی مسئلہ میں مختلف اقوال امام احمد بن حنبل کے ہوتے ہیں۔مزید تحقیق چاہئے تواس سلسلے میں شیخ ابوزہرہ کی کتاب احمد بن حنبل عصرہ وآراؤہ الفقھیہ کا مطالعہ کیجئے۔ یہ کتاب اردومیں بھی شائع ہوچکی ہے۔
     
  17. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    منہ بند نہیں کیا ۔۔۔۔بلکہ آپ سے سوال ہی نہیں کیا ۔۔۔۔۔منہ تو ان کا کھلے جن سے سوال ہو۔۔۔۔
    جن سے سوال نہیں کیا وہ خواہ مخواہ بیچ میں کیوں آتے ہیں


    کیونکہ ’’تقلید‘‘ کی نسبت سے دونوں کی سرحدیں آپس میں مل جاتی ہیں۔۔۔۔۔بلکہ یہ اگر بات نکلی ہے تو معلومات کے لیے کہہ ڈالتا ہوں کہ ان ’’احناف" کی مذید ٹکڑے میں سے ایک جماعت
    حقیقتآ ’’شیعوں " کی ذیلی جماعت ہے یا ’’سنیوں‘‘ میں ۔۔۔۔’’شعیوں(کے حق میں) ‘‘ کی نمائندہ جماعت ہے ۔۔۔۔۔اس کے عقائد و نظریات ’’شیعوں" سے بہت میل کھاتے ہیں۔۔۔۔تو پھر لعنتی
    اور کون کون ہوا ۔۔۔فیصلہ آپ کو کرنا ہے
     
  18. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    جمشید بھائی ! میں نہیں سمجھ سکا کہ آپ کو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کی تنقیص کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
    جبکہ بحث آپ کی "غیر مقلدین" کے ساتھ ہے اور بقول آپ کے ، ایک غیر مقلد کسی امام کا مقلد نہیں ہوتا۔ پھر امام احمد (رح) کا ذکرِ خیر یہاں کیوں ؟؟
     
  19. Taha

    Taha محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2009
    پیغامات:
    222
    اس طرح تو آپ کے بتائے هوئے فارمولا کے مطابق "غير مقلديت" کي نسبت سے شيطان اور غير مقلدوں کي سرحديں بهي آپس ميں مل جاتي هيں ۔۔۔

    اور درحقيقت شيعت غير مقلديت کے زياده قريب هے، کيونکه غير مقلدين اور شيعوں کے عقائد ميں هم آهنگي پائي جاتي هے
    جيسا که


    خلفائے راشدين پر بے اعتمادي
    صحابه کے قول کو حجت نه ماننا
    اجماع کا انکار
    شيخين (رضـ) اور حضرت عثمان (رضـ) کي افضليت تسليم نہيں
    متعه
    جمعه کي آذانِ اول
    خطبه ميں خلفائے راشدين کے تذکره کو بدعت گرداننا
    صحابه کرام (رضـ) پر لعن طعن
    وغيره
     
  20. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    استغفراللہ
    بھائی طہ ، آپ صرف الزام ہی لگائیں گے یا کوئی ثبوت بھی دیں گے ؟؟
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں