نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کا 6 ماہ کا لیگل لائیسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 12, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    اردو مجلس کے بہت سے معزز دوستوں کو میں‌نے اینٹی وائرس کے لیگل لائسنس مہیا کیے ہیں۔۔اور ابھی بھی بہت سے دوستوں کو ایک عدد اچھے اینٹی وائرس کی‌ضرورت ہے۔اس کے لیے کافی فرمائشیں بھی آئی ہیں اور دوسری بات جو دیکھنے میں‌آئی ہے کہ بہت سے بہن بھائیوں کے سسٹم وائرسز کی وجہ سے انفیکٹڈ ہیں۔عام کمپیوٹر یوزر ایک تو وہ وائرس کی جانچ پڑتال بھی نہیں‌کرسکتا اوپر سے وہ اینٹی وائرس کو انسٹال کرنا بھی گناہ عظیم بھی سمجھتا ہے ان کیمپیوٹر یوزرز کا خیال ہے کہ سسٹم سلو ہو جاتا ہے۔۔۔بہرحال مختصر بات یہ ہے کہ میرے وہ تمام بہن بھائی جن کو ایک اچھے اینٹی وائرس کی ضروت ہو تو وہ بلا جھچک نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کا لیٹسٹ ورژن انسٹال کر لیں۔۔میں‌خود اسی کو استعمال کر رہا ہوں۔آج سے تقریبا 2،3 سال پہلے تک نارٹن کی کارکردگی کافی حد تک خراب تھی لیکن 2009 اور 2010 کے لیٹسٹ ورژن میں‌ جو ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے وہ سونار کی ہے۔۔جو کہ بہت ہی پاور فل ہے۔۔اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ سسٹم بھی سلو نہیں‌کرتا۔۔اور رئیل ٹائم پروٹکشن پورے سسٹم پر کنٹرول بھی رکھتی ہے۔۔اس کی بہت سی خوبیاں ہیں۔اگر میں‌لکھنا شروع کروں گا تو بات بہت لمبی ہو جائے گی۔۔بس جس بہن بھائی کو ضرورت ہو وہ اس کو انسٹال کرے اور نیچے دیئے گئے لنک سے اس کا لیگل 6 ماہ کا لائیسنس حاصل کرے اور مجھے دعاؤں میں‌یاد رکھے۔۔
    تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس طریقے سے 5،6 لائسنس حاصل ضرور کر لیں۔کیونکہ اگر بعد میں‌کسی بہن بھائی کو ضرورت پڑے تو اسے بھی فری میں‌دیا جا سکے۔۔
    یاد رکھیں کہ یہ لائسنس2009 کے ورژن کے لیے ہے لیکن 2009 کا لائسنس 2010 کے لیٹسٹ ورژن میں‌انسٹال ہو جاتا ہے۔میں ابھی کہ ابھی اس کو انسٹال کیا ہے۔۔
    6 ماہ کا لیگل لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ:

    یہاں‌پر جائیں
    [HIDE]https://emea.norton.com/trialware/2009/avfbild/[/HIDE]

    [​IMG]

    تصویر میں‌دیکھیں۔پہلی جگہ پر اپنا ای میل ایڈریس دیں۔دوسری جگہ میں کسی بھی ملک کو سیلیکٹ کریں۔
    نیچے جو دو معلومات ہیں‌ان کو چیک کریں۔۔آخر میں جو بڑا سا اورنج رنگ کا بٹن ہے اس پر کلک کردیں۔۔
    اپنا ای میل ایڈریس چیک کریں۔۔
    جو میل آئی ہو اسے اوپن کریں۔۔اندر ایک لنک ہو گا اس پر کلک کریں۔۔ایک نئی ونڈو اوپن ہو گی۔۔
    دوبارہ ای میل چیک کریں۔۔نئی آنے والی ای میل میں 6 ماہ کا لائسنس موجود ہو گا۔۔کاپی کر کے نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 میں‌پیسٹ کریں‌اور آن لائن رہتے ہوئے verify کروائیں۔۔پورے 180 دن کا لائسنس انسٹال ہو جائے گا
     
  2. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    و علیکم السلام
    بہت شکریہ طاہر بھائی۔
    مگر آپ نے یہ نہیں بتایا کہ اگر سسٹم میں پہلے سے کوئی دوسرا اینٹی وائرس پروگرام انسٹال ہو (مثلاَ avg) تو کیا کرنا ہوگا؟ کیا سسٹم میں پہلے سے موجود تمام اینٹی وائرس پراگراموں کو نکال کر ہی یہ نارٹن پروگرام انسٹال کرنا ضروری ہوگا؟؟
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    باذوق بھائی یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں‌کہ کسی بھی سسٹم میں ایک وقت میں‌ ایک سے زیادہ اینٹی وائرس انسٹال نہ کریں کیونکہ ایسا کرنے سے سسٹم unstable ہو جاتا ہے اور پروگرام تو دور کی بات خود اینٹی وائرس چلنے میں آدھا گھنٹہ لے جاتا ہے۔۔
    بھائی آپ سب سے پہلے avg کو uninstall کریں‌پھر نارٹن کو انسٹال کریں۔۔ان شاءاللہ آپ کا سسٹم محفوظ ہو جائے گا۔۔بہت اعلی کوالٹی ہے 2010 کے ورژن میں۔۔اور بہت ہی ہلکا پھلکا بھی ہے۔۔تجربہ کریں
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 ڈاؤنلوڈ لنک:

    یاد رکھیں‌نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کے ایک سال کے لائسنس کی قیمت 70 ڈالر ہے اس لحاظ سے اس کا 6 ماہ کا لائسنس 35 ڈالر کا بنتا ہے کو کہ ابھی بالکل مفت مل رہا ہے۔۔
     
  5. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443

    اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 13, 2009
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    کوئی بھی انٹی وائرس آپ کے پاس اگر پہلے موجود ھے تو اس پر اگر آپ نئی کمپنی کا انسٹال کرتے ہیں تو وہ ان وقت تک ایکٹو نہیں ہو گا جب تک آپ پرانا والا ڈلیٹ نہ کریں کچھ پروگرام ایسے ہوتے ہیں جو پہلے میسج دے دیتے ہیں کہ پرانا والا آٹو ڈلیٹ ہو جائے گا اور کچھ میسج دیتے ہیں‌ کہ پہلے پرانا والا ڈلیٹ کریں۔

    اور جو قیمت خرید بھائی صاحب نے لکھی ھے ہر وہ کوئی خریدنے کی استتاعت نہیں رکھتا سب سے آسان حل اس کو یہ ھے کہ ای۔بے سے خرید کریں وہاں پر بغیر آکشن کے بھی 10 پونڈز میں مل جاتا ھے
    خیال رہیے ایک انٹی نورٹن 3 پی۔ سی کے لئے کارآمد ھے جو آپ 3 دوست مل کر لے سکتے ہیں
    اور کبھی کبھی کسی نے 1 کو اکشن یہ بغیر آکشن کے ایڈ میں ڈالا ہوتا ھے تو وہ اور بھی سستا ہوتا ھے۔
    اس کے لئے جب آپ آن لائن پیمنٹ دیں گے تو وہ آپ کو میل میں کی۔کوڈ پوسٹ کر دے گا۔

     
  7. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 13, 2009
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    conan بھائی میں‌نے یہ قیمت اپنے پاس سے نہیں‌بتائی بلکہ نورٹن کی آفشیل ویب سائیٹ کی ہے اور رہی بات اس کو خریدنے کی تو بھائی میرے میں‌یہاں اس کو خریدنے کا کسی کو نہیں‌کہہ رہا بلکہ اس کی قیمت بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اس کو مفت میں‌حاصل کر لیں۔۔
    اور رہی بات آپ کی دی ہوئی قیمتوں‌کی تو بھائی میرے بہت سی پرومشنز ایسی ہیں‌جہاں‌اس سے بھی سستا اس کو خریدا جا سکتا ہے۔۔اگر آپ نے خریدنا ہی ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا میں‌ان شاءاللہ اس سے بھی سستا آپ کو خریدنے کا طریقہ بتاؤں‌گا
     
  9. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم بھائی صاحب

    لولزززز۔
    میں نے کب کہا کہ آپ اس کو سیل کر رہے ہیں آپ کے پاس جو انفارمیشن تھی وہ آپ نے ممبران کے دے دی کہ یہ اتنے میں ملتا ھے

    میرے پاس جو انفارمیشن تھی وہ میں نے ممبران کو دے دی کہ یہ اس سے سستا بھی ملتا ھے اور ساتھ میں وہ لنک بھی دے دیا کہ اگر ان لنک تک کسی کی رسائی ہو گی تو وہ یہاں سے خرید سکتا ھے اور اگر میری ضرورت کسی کو ہو گی اس لنک تک پہنچنے کی تو میں اس کی مدد کر سکتا ہوں

    میں نے کہیں بھی یہ نہیں لکھا کہ آپ مہنگا بیچ رہے ہیں اور مجھ سے سستا لے لیں۔

    اگر کسی کے پاس فری والی انفارمیشن ہو گا تو وہ فری لینے کے بارے میں بتا دے گا

    اس میں پریشانی والی کونسی بات ھے۔ نہ آپ بیچ رہے ہیں اور نہ ہی میں بیچ رہا ہوں۔

    آپ کو اگر لیپ ٹاپ چاہئے ہو گا فری میں تو آپ بتا دینا آپ کا کوئی برسٹل میں رہتا ہو میں اسے آپ کے لئے دے آؤں گا وہ تک پہنچا دے گا۔ میرے لئے یہ کونسا مشکل کام ھے۔

    لولز

    والسلام



     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ بھائی

    conan بھائی یار آپ تو کافی دلچسپ آدمی ہیں۔۔اچھا آپ جلدی سے مجھے اپنا ایڈریس بتا دیں یا پی ایم کر دیں۔۔آپ کے پاس ان شاءاللہ کل یا پرسوں ہی میرا بھائی پہنچ جائے گا اور آپ کا میرے لیے لیا ہوا تحفہ لیپ ٹاپ لے آئے گا۔۔شدت سے انتظار رہے گا۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔۔بہت اشد ضرورت تھی لیپ ٹاپ کی۔۔الحمد للہ آپ جیسے بھائی نے پوری کر دی۔۔
     
  11. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    وعلیکم السلام
    conan بھائی
    قسم سے ایک لیپ ٹاپ کی ضرورت مجھے بھی ہے۔ میں نے جو ابھی حال میں لیا تھا اس پر ہماری اہلیہ اور بچوں کا قبضہ ہو گیا ہے :00002:

    اگر آپ مہربانی کریں تو میں پھر سے اپنے ایک ذاتی لیپ ٹاپ کا مالک بن سکتا ہوں
    میں اپنے بہت ہی عزیز دوست عتیق الرحمٰن بھائی کو کہہ دوں گا وہ آپ تک پہنچ جائیں گے۔
    امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے
    ایڈوانس تھینکو شینکو
     
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    واہ حیدرآبادی بھائی آپ نے تو میری سوچ پر ہی قبضہ کر لیا۔۔میں‌اتنا خوش تھا کہ ابھی کہ ابھی canon بھیا کہ ایڈریس ملتے ہی عتیق الرحمن بھائی کو کال کروں گا اور انہیں کل ہی مطلوبہ ایڈریس پر جانے پر مجبور کروں‌گا اور ہفتے دس دن میں‌ لیپ ٹاپ اپنے پاس بھی منگوا لوں‌گا۔۔لیکن آپ نے تو بڑی جلدی کی۔۔لیکن کوئی بات نہیں‌ canon بھائی اب مجھے اور آپ کو جو ایک ایک عدد اعلٰی نسل کا لیپ ٹاپ بھیجیں گے میں‌ عتیق بھائی کا ترلا منت کر کے انہیں‌بولوں‌گا کہ جلدی سے دونوں‌کے لیے لیپ ٹاپ حاصل کر لیں‌اور ہمیں‌جلدی ہی بھیج دیں۔۔واہ حیدرآبادی بھیا ویسے ہم دونوں‌کی موج ہی لگ گئی ہے۔۔لیپ ٹاپ ہممممم وہ بھی فری میں اور وہ بھی canon بھائی سے۔۔ہممممم۔۔اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
     
  13. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    کیا اپنا موبائل نمبر یہاں لکھ دوں ایڈمیں کو پوچھ لیں اور اپنے بھائی کو بھیج دیں میں انہیں دے دوں گا۔

    ایڈمین اجازت ھے نمبر لکھنے کی

    یہاں ایڈریس نہیں دیا جاتا میری ساری بینکنگ آن لوئن ھے اسی لئے سکیورٹی پرپز ھے نمبر دے سکتا ہوں

    والسلام
     
  14. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    لولز

    حیدآبادی بھیا

    یہ بچوں کے چکر میں میرے پاس اس وقت گھر میں 5 لیپ ٹاپ کام کر رہے ہیں تاکہ سب کی باری کی جھنجھٹ ختم ہو نہیں تو مشکل ہی رہتی تھی

    لولز
     
  15. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وعلیکم السلام ورحمۃ وبرکۃ
    بھائی آپ مجھے اپنا موبائل نمبر پی ایم کر دیں۔۔
     
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    میرا موبائل نمبر آپ کے دوست اور میرے بھائی عتیق الرحمن کے پاس ھے جس کو حوالہ آپ نے دیا تھا جو لندن میں ہوتے ہیں

    والسلام
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    واہ یہ تو بہت اچھا ہو گیا میں‌عتیق بھائی سے بات کرتا ہوں۔۔
     
  18. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    محترم ALLAH'S SLAVE بھائی ، میں نے دیے ہوئے لنک سے نارٹن ڈاونلوڈ کیا لیکن آپ کی جو دوسری والی لنک ہے کام نہیں کر رہی یعنی جیسا آپ نے بتایا ہے ویسا نہیں نظر آرہا اس لنک کا منظر اب 15/10/09 کو کچھ ایسا ہے
    [​IMG]
    مجھے ایک عدد اینٹی وائرس کی شخت ضرورت تھی جبکہ میرے پاس کیسپر اسکائے اصلی ہے لیکن میرے وائرس پر بے اثر، پتہ ہے میں پچھلے 3 دنوں سے لگ بھگ 3 بار فارمیٹ کر چکا ہوں لیکن بے سود ہے۔
    میرا کمپیوٹر چلتے چلتے کسی بھی اپلی کیشن پر رک جاتا ہے اور وہ اپلیکیشن ہنگ ہوجاتا ہے پھر باقی کے اپلی کیشنز چلتے رہتے ہیں اب میں چاہوں کہ اسے بند کر دوں تو نہیں ہوتا Ctrl + Alt + Del سے ٹاسک مینیجر بھی نہیں آتا اب اگر میں اسے ریسٹارٹ کروں توونڈو لوڈ ہوتا ہے اور صرف بلیک اسکرین آتی ہے اور ماوس کا پوینٹر باقی ندارد۔ پھر لامحالہ فارمیٹ کرکے ہی اس سے جان چھڑاتا ہوں
    خیر ابھی میں ٹرائل ورژن ڈال رہا ہوں اگر کسی بھائی کے پاس اس کا لائسنس ہوتو ایک عدد مجھے بھی دیں دیں یا پھر کوئی آئیڈیا؟؟؟
     
  19. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,854
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    الکس بھائی

    ایک چھوٹی سی ٹپ بتاتا ہوں

    جو سیکورٹی فری ٹریل دیتے ہیں کچھ عرصہ کے لئے ان پر کچھ ہی آپشن اوپن ہوتے ہیں سارے نہیں ہوتے۔

    جو ہمارے بھائی کریک کر کے سیکیورٹی حاصل کرتے ہیں وہ بھی نقصان دہ ہوتے ہیں۔

    جب بھی کوئی سیکیورٹی س وئر آپ حاصل کرتے ہیں تو پہلے اس میں دیکھنا پڑتا ھے کہ اس کے اندر کون کون سے آپشن ہیں۔

    کچھ بھی ہو جو س۔س وئر آپ خرید کر لگائیں گے وہی سب سے اچھا ہوتا ھے اس کے لئے آپ کچھ بھی کر لیں کچھ بھی خرابی ہو جائے اس میں ان کی آن لائن چیٹنگ ہوتی ھے وہ اسی وقت اس کو ٹھیک کر دیتے ہیں۔

    مثلاً ایک مرتبہ ایک وائرس کسی طرح سے انٹر ہو گیا۔ اسی وقت سیکیورٹی پروائڈر سے چیٹ کی انہوں نے اسی وقت وہ پرابلم حل کی دی۔

    اب ہوتا کیا ھے کہ فری میں وائرس پروٹیکشن حاصل کی ہوتی ھے یا کریک کیا ہوتا ھے۔ اور بڑے خوش ہوتے ہیں۔ مگر جب کوئی وائرس حملہ کر دے تو پہلے اپنی ٹیکنیک کرتے ہیں پھر جب تھک ہار جاتے ہیں تو وینڈو دوبارہ انسٹال کر لیتے ہیں۔ یہ مسئلہ کا حل نہیں

    یہ تھی چھوٹی سی ٹپ آپ کے لئے


    والسلام
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 15, 2009
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    میں آپ کے بیان سے متفق ہوں!
    لیکن پوری طرح نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟؟؟؟
    کیونکہ اصلی کاسپر خریدا تھا رجسٹر ہوا اپنا میل آئی ڈی دیا ان کا میل آیا اور جب میرے پی سی کا کام تمام ہوا تو کانٹیکٹ کیا اور نالائقوں نے کچھ بھی رسپانس نہیں دیامیں انہیں وائرس کا نام اور پرابلم بھی بتایا تھا کہ میرے پی سی کو جرثوموں نے کچھ ایسا چٹ کیا ہے کہ ماسٹر بوٹ رکارڈ ہی خراب کر دیا ہے لیکن کوئی حل نہیں دیا ان لوگوں نے اس لیے کاسپر ٹھیک نہیں ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں