iolo System Shield 3 Internet Security 2009 فری لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 20, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم و رحمۃ وبرکۃ
    آج میں‌اردو مجلس کے معزز اراکین کے لیے
    iolo System Shield 3 Internet Security 2009
    کا پورے ایک سال کا لیگل لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ لے کر حاضر ہوا ہوں۔جس کے قیمت تقریبا 50 ڈالر ہے لیکن دیئے گئے طریقے سے آپ بالکل مفت اور لیگل لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔۔
    اس سافٹ وئیر کی خوبیاں‌دیکھنے کے لیے یہاں‌کلک کریں۔۔اور اس کو فری حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں اور فارم فل کر کے چیک آؤٹ کریں اور فری پورے ایک سال کا لیگل اور جینیوئن لائسنس حاصل کریں


    [HIDE]http://www.iolo.com/landing/softwaredotcom/200710/sspromo.aspx[/HIDE]

    [​IMG]
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    مل گیا مل گیا مل گیا
    مجھے ایک سال کا لا ئینسس فری میں مل گیا

    شکریہ طاہر بھائی
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    :00001:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں