IObit Security 360 pro کا لیگل فری لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 20, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    IObit Security 360 ایک اچھا اینٹی مال وئیر سافٹ وئیر ہے ابھی فی الوقت میں‌نے اس کو پہلی مرتبہ خود بھی انسٹال کیا ہے اور اس کا تجربہ کر رہا ہوں۔کافی اچھا اور سسٹم پر ہلکا سافٹ وئیر ہے۔۔اس کو درج ذیل طریقے سے بالکل مفت حاصل کیا جاسکتا ہے۔۔یاد رہے کہ اس کا فری وئیر تو دستیاب ہے لیکن اس کو پروفیشنل ورژن تقریبا 30 ڈالر کا ہے۔فری وئیر اور پروفیشنل میں‌فرق یہ ہے کہ اس پروفیشنل ورژن میں‌یہ سافٹ وئیر مکمل طور پر کام کرتا ہے اور کوئی بھی قید نہیں‌ہے۔جبکہ فری وئیر میں‌ کچھ قید ہے۔۔
    اس کا فری ورژن کا لائسنس حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں اور صرف اپنا ای میل ایڈریس دیں تو فورا آپ کو اس کا لائسنس میل کر دیا جائے گا۔۔
    پھر اس سافٹ وئیر کو نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤنلوڈ کریں اور upgrade کے بٹن پر کلک کر کے ای میل والا لائسنس دیں تو آپ دیکھیں‌گے کہ فری وئیر پروفیشنل ورژن میں تبدیل ہو جائے گا۔۔
    پورے ایک سال کا لیگل اور فری لائسنس حاصل کرنے کے لیے یہاں‌پر جائیں۔۔
    [HIDE]http://db.iobit.com/license-free/win7-special-offer.php[/HIDE]

    سافٹ وئیر کی کارکردگی جاننے کے لیے یہاں پر جائیں۔۔

    ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔۔

    [​IMG]
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں