pc tools internet security one year free license

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 22, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    پچھلے دنوں‌کسی بھائی نے مجھے پی ایم کیا تھا اور کہا‌تھا کہ اگر پی سی ٹولز انٹرنیٹ سیکورٹی کا فری لائسنس ہے تو وہ دے دیں۔۔لیکن آج میں اپنی مجلس کے معزز اراکین کے لیے ایک ایسا طریقہ لے کر حاضر ہوا ہوں‌جس کی بدولت آپ جتنے چاہیں‌ پی سی ٹولز انٹرنیٹ سیکورٹی کے مفت اور لیگل لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔۔پی سی ٹولز بنانے والوں کی طرف سے مفت تحفہ کی صورت میں‌حاصل کریں۔۔
    مفت لائسنس حاصل کرنے کے لیے پہلے اس پیچ پر جائیں،۔۔یہ آسٹریلین پروکسی کی ویب سائیٹ ہے دراصل ہم یہ آفر فی الحال آسٹریلیا کے لیے ہے اس لیے ہم پہلے آسٹریلیا جائیں گے۔۔وہ ایسے۔۔۔۔۔۔
    [HIDE]http://bit.ly/yxKLS[/HIDE]
    پیج کے نیچے آ جائیں اور خالی جگہ پر یہ لنک پیسٹ کریں۔۔
    [HIDE]http://www.pctools.com/wbc/[/HIDE]
    لیں جی کام ہو گیا کھلنے والے پیچ کے اوپر ہی آپ کو بتادیا گیا ہے کہ آپ کو 12 ماہ کے لائسنس فری میں دیا جائے گا۔۔بس جلدی سے نیچے دیا گیا فارم فل کریں اور درست ای میل ایڈریس دیں۔۔اور آخر میں‌ signup پر کلک کر دیں اور جلدی سے اپنا میل ایڈریس چیک کریں۔۔میل میں‌موجود لنک سے اپنا اکاؤنٹ ویری فائی کروائیں۔۔جیسے ہی اکاؤنٹ ویری فائی ہو گا آپ کو ایک دوسری میل ملے گی جس میں‌آپ کا لائسنس موجود ہو گا۔۔

    خوبیاں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ جی مجھے ہی اسکی تلاش تھی

    کیا میں کسی اور دوسرے اینٹی وائرس کے ساتھ اسکو انسٹال کرلو تو کوئی گڑھ بڑی تو نہیں ہوگی
     
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بھئی اسکے بارے میں بتائیں
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    علی بھائی جیسا کہ میں پہلے بھی کافی مرتبہ یہ بات لکھ چکا ہوں کہ ہمیشہ ایک وقت میں سسٹم پر ایک ہی اینٹی وائرس انسٹال کریں اگر ایک وقت میں‌دو اینٹی وائرس انسٹال کر بیھٹیں گے تو پھر یا تو سسٹم unstable ھو جائے گا یا پھر بہت ہی سلو ہو جائے گا۔۔
    ہاں‌یہ بات ہے کہ آپ ایک اینٹی وائرس کے ساتھ ایک عدد مال وئیر ریموور انسٹال کر سکتے ہیں۔بلکہ ضرور کرنا چاہئے اس سے سسٹم صحیح معنوں‌میں‌محفوظ ہو جاتا ہے۔میں‌خود ایسا کرتا ہوں۔۔
    ویسے تو اینٹی مال وئیر کافی تعداد میں‌موجود ہیں‌لیکن مشہور یہ ہیں‌جن کو میں‌خود بھی استعمال کرتا ہوں۔
    1:مال وئیر بائیٹ
    2:ٹراجن ریموور
    3:سپائی وئیر سیس
    وغیرہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں