خوبصورت فلیش قرآن

رحیق نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اکتوبر، 25, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    اردو مجلس کے پیارے اور معزز اراکین۔کافی دن پہلے مجھے یہ خوبصورت تحفہ سرچنگ کے دوران نظر آیا۔۔ما شاءاللہ بہت ہی خوبصورت قرآن ہے۔۔آپ بھی ذرا اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے ٹرائی کریں۔۔فلیش قرآن مکمل طور پر فلیش میں‌کام کرتا ہے۔یہ مکمل طور پر ماؤس سے چلتا ہے۔۔نیا صفحہ کھولنا ہو تو ماؤس سے صفحے کو کارنر سے پکڑ کر حرکت دیں‌تو اگلا صفحہ کھل جائے گا۔۔
    آپ اس کو چیک کریں ان شاءاللہ پسند آئے گا۔۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    Source:http://www.quranflash.com

    ڈاؤنلوڈ لنک انگلش ورژن:Size:58 Mb
    http://rapidshare.com/files/287870131/Flash_Quran.rar
    ڈاؤنلوڈ لنک اردو ورژن:Size:39 Mb

    ڈاؤنلوڈ لنکSize:143 Mb: Read and learn:
    http://www.quranflash.com/en/download/index.html
    ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے سب سے پہلے ڈاؤنلوڈ لنک پر کلک کریں۔۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,487
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    جزاک اللہ طاہر میاں۔۔۔
    یار آتے ہی تسی چھاجاتے ہو۔
    تسی بڑی ہی گریٹ ہو رس گلے دی پلیٹ ہو۔۔۔:00032:
     
  4. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بے شک طا ہر بھائی گریٹ
     
  5. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  7. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    اسلامُ علیکم! سبحان اللہ ماشاء اللہ جزاکم اللہ بہت ہی زبردست ہے۔ جناب
     
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    ---------------------------------
    واقعی میں بہت خوبصورت اور بہترین 15 لائن کا مصحف ہے۔

    دراصل میں کچھ دنوں سے 15 لائنوں والا مصحف ڈھونڈ رہا تھا کہ یہ سافٹ وئیر ملا۔ اسکو یہاں شئیر کرنے سے پہلے مجلس پہ سرچ کیا تو یہاں رحیق بھائی شئیر کر چکے تھے۔ تمام بہن بھائی اسکو ایک دفعہ ضرور چیک کریں۔ ان شاءاللہ پسند آئے گا۔
     
  9. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
    السلامُ علیکم! ماشاء اللہ جزاکم اللہ بہت ہی اچھے۔ زبردست۔ میرے من کا تحفہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں