avira antivir premium license for 3 month

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 25, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم اوررحمۃ وبرکۃ
    avira antivir premium ایک بہت ہی اچھا اینٹی وائرس ہے۔۔
    جو لوگ اینٹی وائرس خریدنے کے استطاعت رکھتے ہیں تو ان کے لیے میں کیپسرسکائی کو ہی پسند کروں‌گا کیونکہ تجربات شاہد ہے کہ کیسپرسکائی دنیا کا نمبر 1 اینٹی وائرس ہے اور ایسا مضبوط قلعہ ہے کہ وائرس کو 100 فیصد آپ کے سسٹم میں‌داخل ہونے سے روکتا ہے۔
    لیکن جو لوگ اینٹی وائرس خریدنے کی استطاعت نہیں‌رکھتے ان کے لیے avira antivir free ایڈیشن بیسٹ سیلوشن ہے۔۔
    مختصر بات یہ کہ فی الوقت میں‌ یہاں avira antivir premium کا تین ماہ کا لیگل اور جینوئن لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ لکھ رہا ہوں۔۔
    سب سے پہلے یہاں‌جائیں۔۔
    [HIDE]http://www.antivir.com.tr/cebit/premium/[/HIDE]
    اگر گوگل ٹرانسلیٹر انسٹال ہے تو ٹرانسلیٹ کر لیں اگر نہیں‌تو سب سے پہلے والے خانے میں‌سب کسی کو بھی سیلیکٹ کر لیں۔۔
    دوسرے خانے میں نام اور تیسرے میں‌سیکنڈ نام لکھیں۔۔
    چوتھے اور آخری خانے میں‌اپنا ای میل ایڈریس دیں اور نیچے بڑاجو بٹن ہے اس پر کلک کر دیں۔۔اگلے کھلنے والے صفحے پر آپ سے کنفرم کیا جائے گا۔۔کنفرم کر دیں۔۔
    اپنا ای میل چیک کریں۔تین ماہ کا لائسنس آپ کو میل کر دیا گیا ہو گا۔۔
    اینٹی وائرس کو ڈاؤنلوڈ کریں یہاں سے۔۔
    [HIDE]http://dlpe.antivir.com/package/wks_avira/win32/en/pepr/avira_antivir_premium_en.exe[/HIDE]
    انسٹال کریں اور لائسنس جو آپ نے حاصل کیا ہے وہ دیں۔۔


    [​IMG]

    تجربہ کریں‌آپ کو پسند آئے گا۔۔عام طور پر جو وائرس دوسرے روایتی اینٹی وائرس چھوڑ دیتے ہیں یہ وہ بھی ڈھونڈ نکالتا ہے۔۔مجھے بہت پسند ہے لیکن میں‌اس کو استعمال اس لیے نہیں‌کرتا کیونکہ میرا سسٹم وائرسوں سے بھرا پڑا ہے لیکن وہ بھی میری مرضی کے مطابق اور میں‌ان کو ڈیلیٹ نہیں‌کرنا چاہتا۔۔جب بھی اس کو انسٹال کرتا ہوں‌یہ رئیل ٹائم پروٹیکشن کے ذریعے ان کو ڈھونڈ نکالتا ہے اور پھر مجھے دوبارہ وہ ڈاؤنلوڈ کرنے پڑتے ہیں۔۔:00003:
     
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی وائرسز سے اتنالگاو کیوں ؟
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی جی یہ بات آپ کو سمجھ بھی نہیں‌آئے گی لیکن جو اس کھیل کے کھلاڑی ہیں وہ سمجھ گئے ہونگے۔میں نے اس کو زپ لگا رکھی ہے تاکہ کوئی اینٹی وائرس ان کو ڈھونڈ نہ پائے۔یہی اصل خزانہ ہیں۔۔۔:00032:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں