Disk Wiper 10 Personal لیگل لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏اکتوبر، 29, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    [​IMG]

    آپ لوگ درج ذیل لنک پر رجسٹرڈ ہو کر Disk Wiper 10 Personal کا لیگل لائسنس حاصل کر سکتے ہیں‌جس کی قیمت ویسے 29 ڈالر ہے لیکن اس طریقے سے بالکل مفت مل سکتا ہے۔۔
    لائسنس حاصل کرنے کے لیے یہاں جائیں
    [HIDE]http://www.paragon-software.com/registration/dw2010pers.html[/HIDE]

    سافٹ وئیر کی خوبیاں‌دیکھنے کے لیے یہاں‌کلک کریں۔

    ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں‌اور اپنی ونڈوز کے مطابق کہ 32bit یا 64bit کے مطابق ڈاؤنلوڈ کر لیں۔۔
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    فائدہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    وقت کی کمی کے باعث خصوصیات نہیں‌لکھ سکا۔۔
    آپ اس لنک کو چیک کریں۔۔
    خصوصیات
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کیا کوئی ایسا سافٹ وئیر ہے جو فارمیٹ کیے گئے ڈیٹا کو ریکور کر سکے؟؟؟
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    جی

    فارمیٹ کی ریکوری ہوتی ہے لیکن ڈیٹا 100% مل جائے اس کی گارنٹی نہیں ہوتی۔
    یہاں سے آپ ڈاونلوڈ کریں
    بقیہ ایک ضروری بات ایک دفعہ جب میں ایسے ہی ریکوری ڈھونڈ رہا تھا تو ایک سائٹ پر پہنچا سافٹ ویئر ڈاونلوڈ کیا اور جیسے اسکو چلایا

    اتنا خطرناک واےرس تھا کہ اس کے بعد کمپیوٹر کا ستیاناس ہو گیا فارمیٹ کرنا پڑا مگر اسکے مائی ڈاکیومنٹ کی فائل ابھی ابھی نظر آتی ہے اسی سے اندازہ لگا لیں کہ وہ کیسا وائرس رہا ہوگا۔ تو بس اتنا کہ" بی کیئر فل "
    ویسے اگر اوپر والی لنک سے آپ مطمئین نہیں تو میں دوسری لنک دیتا ہوں w8
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    پچھلے دنوں میرے بہت ہی قابل احترام دوست اور بھائی نے مجھے پی ایم کیا اور ایک بھائی کا مسئلہ مجھے بھیجا جس کو ڈیٹا ریکیوری کا سافٹ وئیر چاہئے تھا تو میں‌نے ان کو ایک بہت ہی اچھا سافٹ وئیر اپلوڈ کروا کر بھیجا۔۔آپ بھی اس کو استعمال کریں ان شاءاللہ مفید ثابت ہو گا۔۔
    http://www.ziddu.com/download/6942599/Ontrack.EasyRecovery.Pro.6.20.retail.rar.html
    ریٹیل ورژن ہے کسی بھی رجسٹریشن کی ضرورت نہیں۔۔


    اس کی خصوصیات کیا ہیں میری پرزور فرمائش ہے کہ پہلے اس کو چیک کر لیں۔تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ کتنا نایاب سافٹ وئیر ہے۔۔اس کا کام صرف ریکیوری کرنا نہیں‌بلکہ دوسری بہت سی نایاب آپشن اس میں شامل ہیں۔۔
    خصوصیات چیک کریں
     
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اور اسے بھی ٹرائے کر سکتے ہیں لیکن اللہ س سلیو بھائی کا اس سے اچھا ہوگا
    خیر لنک لےلیویں مفاد عامہ کے لیے چھوڑے دے رہا ہوں
    نیچے دی گئی شرارتی لائن پر کلک کریں
    Loading 100% [ |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||| ]
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 29, 2009
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں