نورٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 90 دن کے لیے فری

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏نومبر 7, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    [​IMG]
    کچھ دن پہلے میں‌ نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کے بارے میں‌بتا چکا ہوں۔اور طریقہ بھی بتایا کہ کس طرح چھ ماہ کا لیگل لائسنس حاصل کیا جاسکتا ہے۔۔ابھی یہاں‌ میں‌اردو مجلس کے معزز قارئین کے لیے ایسا طریقہ بتاؤں گا جس کی بدولت 90 دن کے لیگل اور جینوئن لائسنس حاصل کیا جاسکتا ہے۔۔دراصل یہ نارٹن کا OEM کا ورژن ہے۔مطلب یہ کہ بس نیچے دیئے گئے لنک سے اس کو ڈآؤنلوڈ کریں اور انسٹال کر لیں۔۔آپ کو 30 کے ٹرائل کی بجائے 90 دن دیئے جائیں گے۔۔
    یہاں جا کر نارٹن انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کو ڈاؤنلوڈ کریں۔
    [HIDE]
    Code:
    http://www.symantecstore.com/dr/sat1/ec_main.entry25?page=INGNISdownload&client=Symantec&sid=37771&CID=321832&CUR=840&DSP=&PGRP=0&ABCODE=&CACHE_ID=321832
    [/HIDE]

    تفصیلات کے لیے کہ کس طرح اس کو ڈاؤنلوڈ کرنا ہے یہاں‌ کلک کریں۔۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    زبردست ، بہت شکریہ بھائی ، جزاکم اللہ خیرا ۔
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    عین بہناں McAfee VirusScan Plus کا پورے ایک سال کا مفت لائسنس حاصل کرنا مت بھولیے گا وہ بھی تین سسٹم کے لئے۔۔اس کی قیمت ویسے 56 ڈالر ہے۔جو ابھی بالکل میرے بتائے گئے طریقے سے مفت حاصل کیا جاسکتا ہے۔اور تین کمپوٹرز پر استعمال کیا جاسکتا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں