Mcafee virus scan plus 2010 free 1 year license for 3 pc

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏نومبر 7, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]

    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    میں‌آج آپ کو یہ طریقہ بتاؤں گا کہ کس طرح Mcafee virus scan plus 2010 کا پورے ایک سال کا لیگل اور جینوئن لائسنس حاصل کرتے ہیں۔۔
    سب سے پہلے یہاں جائیں۔
    [HIDE]http://us.mcafee.com/en-us/affiliates/vmware/landingpages/16288.asp?cid=48523[/HIDE]
    تصویر دیکھیں اور download trial پر کلک کریں۔
    [​IMG]
    اب فارم پر کر کے آخر میں‌ i agree کے بٹن پر کلک کر کے رجسٹریشن مکمل کر لیں۔
    اب اپنے میل باکس کو چیک کریں اور اپنا اکاؤنٹ اکیٹو کریں۔
    نئے کھلنے والے صفحے پر اپنا لاگن نیم اور پاسورڈ دیں۔
    اپنے اکاؤنٹ میں‌جائیں اور پھر ساری تفصیلات آپ کے سامنے ہونگی کہ پورے ایک سال کا مفت اور لیگل لائسنس آپ کے اکاؤنٹ میں ہے۔
    [​IMG]
    دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اینٹی وائرس کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔۔اور مزے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیں۔۔
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں نے ابھی کہ ابھی اس کا لائسنس حاصل کیا ہے اس لیے جلدی سے اس کو حاصل کر لیں کہ کہیں‌آفر ختم نہ ہو جائے
     
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
    جزاک اللہ خیر
     
  5. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
  6. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    شکرا جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں