سپائی وئیر ڈاکٹر اینٹی وائرس کے ساتھ 90 دن کے لیے مفت

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏نومبر 7, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    سپائی وئیر ڈاکڑ ایک مشہور و معروف اینٹی سپائی وئیر سافٹ وئیر ہے۔۔اس کا ڈیٹکٹینگ ریٹ بہت ہی زیادہ ہے۔سپائی وئیر ڈاکڑ بنانے والوں‌نے ابھی ایک آفر دی ہوئی ہے جس کی بدولت ہم 90 دن کے لیے اس کو مفت ٹرائی کر سکتے ہیں۔۔جن لوگوں کے کمپیوٹر انفیکٹڈ ہیں ذرا ایک بار اس کو ٹرائی کر کے دیکھیں۔۔ان شاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔
    3 کمپیوٹرز کے لیے اس کا 90 دن کا فری لائسنس حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں۔
    [HIDE]http://www.pctools.com/spyware-doctor-antivirus/netcomm/[/HIDE]
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 7, 2009
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں