24 گھنٹوں کے لیے a-squared Anti-Malware 4.5 بالکل فری

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏نومبر 10, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    [​IMG]
    a-squared Anti-Malware 4.5 بہت ہی اچھا اینٹی مال وئیر ہے۔۔میرے پاس پہلے ہی اس کا پورے ایک سال کا لائسنس موجود ہے ابھی کل ایک نئی پرموشن کے تحت اس کے لاتعداد لائسنس حاصل کیے جا سکتے ہیں۔۔پروموشن 24 گھنٹوں کے لیے ہے۔۔
    اس کی قیمت ویسے 40ڈالر ہے۔
    اس کو چیک کریں۔۔کل سے پروموشن سٹارٹ ہو رہی ہے۔۔
    [HIDE]http://www.emsisoft.com/en/order/24h/[/HIDE]


    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 10, 2009
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    میں نے ابھی اس کا ایک سال کی فری لائسنس حاصل کیا ہے۔۔آپ سب بھی حاصل کر لیں۔۔مفید ثابت ہو گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں