ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟

علی....Ali نے 'متفرقات' میں ‏نومبر 20, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852

    السلام علیکم علی بھائی صاحب
    یہ سوال آپ نے دو فارم میں لگایا ھے اور ان سے بھی پہلے یہ 14 تاریخ کو کسی اور فارم میں کسی اور نک نیم سے اسی عبارت میں کیا گیا تھا خیر میں یہ جواب تینوں فارمز میں ایک ساتھ ہی پوسٹ کر دیتا ہوں۔
    والسلام



    جواب

    كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللَّهِ

    وَكُنتُمْ أَمْوَاتاً

    فَأَحْيَاكُمْ

    ثُمَّ يُمِيتُكُمْ

    ثُمَّ يُحْيِيكُمْ

    ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ


    سورۃ البقرۃ2 آیت نمبر 28


    تم کس طرح اللہ کا انکار کرتے ہو

    حالانکہ تم بے جان تھے

    اس نے تمہیں زندگی بخشی،

    پھر تمہیں موت سے ہمکنار کرے گا

    اور پھر تمہیں زندہ کرے گا،

    پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    جماعت المسلمین حق پر ہے یا نہیں ۔ یہ علیحدہ بحث ہے ۔ ۔۔ آپ نے جو لکھا ہے کہ مطلقاً منکر عذاب قبر ہے ۔۔
    تو جہاں تک میں نے ان سے معلومات کی ہے ۔ وہ ہرگز مطلقاً منکر نہیں ہے۔
    عذاب قبر کو وہ اس قبر میں نہیں مانتے ، بلکہ کسی اور جگہ میں اس کا تصور پیش کرتے ہیں ۔
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    آپ كس گروه كي بات كررهے هين ؟؟؟
    كيونكه عبد الهادي گروپ كے ساتهـ تو تقريبا ڈهائي سال تك بدهله سنت مين ميرے مناظرے هوتے رهے هين اور موضوع يهي تين چار تهے
    عذاب قبر
    نزول مسيح
    خروج دجال
    جادو
    اور لطف كي بات هے كه هر اگلے مناظرے مين وه اپنا سابقه موقف بدل چكے هوتے تهے اور الحمد لله اب بدهله سنت شهر سے تو انكي جڑ كٹ چكي هے جو انكا مين مركز تها
    اور اگر انهون نے حال هي مين اپنے موقف مين كوئي تبديلي پيدا كر لي هے تو وه مين نهين جانتا ........
    كيونكه وه دن رات موقف وعقيده بدلتے رهتے هين
    اور اگر گهوٹوي گروپ كي بات كررهے هين تو ياد رهے كه ان مين بهي تين بڑے بڑے دهڑے بن چكے هين
    قباء مسجد والے الگ هو گئے هين
    ظفر كي ايك اپني مسلمين بن گئي هے جوكه صوم وصلاة كے بهي تارك هو چكے هين
    اور گھوٹوي الگ هے !!!!!
     
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    مجھے تو پہلی پوسٹ سمجھ میں نہیں آ ئی کہ پوسٹ کرنے والے علی صاحب کیا کہنا چاہتے ہیں ؟
    کیا وہ یہ کہنا چاہتےہیں کہ
    دوزندگیاں اور دوموت ہی ہیں زیادہ نہیں
    یا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
    دوزندگیاں اور دوموت والا عقید ہی ثابت ہے اور عذاب قبر کی زندگی کا عقیدہ رکھنا غلط ہے
    یا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ
    دو زندگیوں اور دو موتوں کے علاوہ کا بھی ثبوت ملتا ہے
    فی الوقت تو مجھے ان کی تحریر تناقضات کا مجموعہ لگ رہی ہے اگر وہ کوئی ٹھوس موقف رکھتے ہیں تو کھول کر لکھیں
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 24, 2009
  5. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    وه كهول كر كيسے لكهـ‌ سكتے هين جبكه وه خود تذبذب كا شكار هين اور حق تلاش كرنا چاهتے هيں
     
  6. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    نہیں بھائی ایسا نہیں‌ وہ اپنے موقف کو حق قراردے رہے ہیں‌ وہ لکھتے ہیں کہ :

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ؛۔۔۔
    ایک وقت تھا جب خود میرے لیے یہ ایک نیا علمی موضوع تھا ۔(یہ عقیدہ اہل تشیع میں کتنا باقی رہ گیا ہے میں نہی جانتا) لیکن مجھے اس نظریہ پر یقین ہے اور چاہتا ہوں کے اس کو شیئر کروں اور اگر کسی حدیث یا قرانی آیات سے کچھ نظریہ بدل سکئے تو میں دعوت دیتا ہوں کہ ضرور اس پر بحث کریں اس لیے میں اس موضوع کو سوالات کی صورت میں رکھا ہے ۔ ۔ ۔شکریہ۔

     
  7. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852
    السلام علیکم بشیر بھائی

    آپ نے جو ابھی پوسٹ کی ھے اس میں بجا فرمایا ھے مگر جو آپ نے اس سے پہلے پوسٹ کی تھی جس میں سوالی کا موقف جاننے کی کوشش کی ھے اگر آپ اس کے سوالوں پر توجہ دیتے تو اس کو سمجھنا بھی اتنا مشکل نہیں تھا۔
    خیر جہاں پر وہ اصل دھاگہ ھے وہاں پر وہ میرے ساتھ محو گفتگو ھے۔

    والسلام
     
  8. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    کنعان بھائی ، باقی دونوں فورمز کے لنک بھی یہیں دے دیں۔
     
  9. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
    بھائی اگر آپ کو سمجھ آگئی ہے تو اس کے سپید وسیاہ کو آپ ہی پرکھیں
    بہت ساری قال واقول ، قیل وقال تو کوشش کرکے سمجھ ہی لیتا ہوں لیکن یہ پلے نہیں پڑی
    والسلام
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 24, 2009
  10. علی....Ali

    علی....Ali -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 17, 2009
    پیغامات:
    39
    عقیدہ عذاب قبر کا انکار میں نے نہی کیا ۔ نہ ہی ایسا کوئی سوال بنتا ہے کہ جس کی وجہ سے قبر کے عذاب سے انکار کیا جائے۔
     
  11. علی....Ali

    علی....Ali -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 17, 2009
    پیغامات:
    39
    جب ہم مرجائیں گئے تو قیامت سے پہلے ایک بار پھر زندہ ہونگے ۔
    وہ دن وہ ہوگا جس کا زکر ایات سے صابت کیا ہے ۔ اور احادیث سے یہ صابت ہے کہ وہ دن ضرور ائے گا جس روز اللہ کو وعدہ پورا ہوگا اور دنیا پر اللہ کے پسندیدہ ہستیوں کی حکومت ہوگئ ۔ اس روز ہم دوبارہ زندہ ہونگے ، اور اللہ کو حکومت دنیا پر دیکھیں گئے ۔ اس دن دنیا میں امام برحق کی حکومت ہوگئی ۔ اور احادیث سے بھی یہ بات صابت ہے کہ چاہیے قیامت سے ایک دن بھی باقی رہ جائے تو اللہ اس امام کو ظاہر کرکے دنیا پر اپنی حکومت کو قائم ضرور کریے گا ۔
     
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    قيامت سے قبل موت كے بعد دنيا مين دوسري زندگي كي كيا دليل هے ؟؟؟؟
    كتاب وسنت سے واضح فرمائين
     
  13. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    میرے بھائی آپ اپنی پہلی پوسٹ میں آپ کیا کہناچاہتے ہیں اپنے مدعا کو کھول کر بیان کریں تاکہ میرے جیسے طالب علم کو بھی کچھ سمجھ میں آئے
     
  14. علی....Ali

    علی....Ali -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 17, 2009
    پیغامات:
    39
    السلام و علیکم ۔۔۔

    اج بہت دنوں کے بعد یہاں آنا ہوا
    اپنے ادھورے مراسلے کو دیکھا تو اس پر ’’ھوٹ‘‘ کا نشان لگا ہوا تھا میں سمجھا کہ شاید یہ گرما گرم موضوع ابھی تک چل رہا ہے ؟
    ویسے وقت تو اب بھی اتنا نہی ہے کہ میں زیادہ شیر کرسکوں دوبارہ پڑھتا ہوں اور دیکھتا ہوں کون کون سے سوالات ہیں ؟؟

    والسلام
     
  15. علی....Ali

    علی....Ali -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 17, 2009
    پیغامات:
    39
    ایک دو فورم پر یہ موضوع لکھا تھا وہاں کے جوابات کو بھی مدنظر رکھوں گاتاکہ پڑھنے والوں کا وقت خراب نہ ہو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں