ابن صفی پر کچھ نیا

Rashid Ashraf نے 'گوشۂ ابن صفی' میں ‏نومبر 24, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,624
    راشد اشرف بھائی۔ اس قدر اہم اطلاع کا بہت بہت شکریہ۔
    کتاب کا ٹائیٹل پیج بھی اسکین کر کے لگا دیں تو اچھا رہے گا۔
    کشفی صاحب کے مضمون کا بےچینی سے انتظار رہے گا۔ پیشگی شکرگزار ہوں۔ جزاک اللہ خیر
     
  2. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    آپ کا مشورہ بسر و چشم قبول کیا، جلد تکمیل ہو گی، بے فکر رہیں، مشتاق صاحب سے ٹائٹل و دیگر اہم مضامین کو شامل ویب سائٹ کی پیشگی اجازت لے چکے ہیں۔ آپ کو جان کر حیرت ہو گی کہ ہم نے آپ کی کشفی صاحب کے مضمون کو اسکین کرکے بھیجے جانے کی بھی پیشگی اجازت لے لی ہے۔ یقین کریں کہ انہوں نے ذرا تامل نہ کیا۔ میں آپ سے متفق ہوں کہ درحقیقت "دو بڑے" کی اشاعت کی خبر صفی صاحب کے پرستاروں کے لیے ایک انتہائی اہم اطلاع ہے کہ ایک طویل عرصے کے بعد اس موضوع پر کوئی کتاب آئی ہے ِ
     
  3. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    دوستوں!
    ابن صفی صاحب کے لازوال کریکٹر استاد محبوب نرالے عالم (انتقال 2005) جن کے احوال کے بارے میں دنیا آج تک بے خبر رہی، اب ڈھونڈ نکالے گئے ہیں -- استاد سے متعلق اہم معلومات ایک مضمون کی شکل میں جلد ہی پیش کی جایئں گی --- ابن صفی بلاگ پوسٹ اور وادی اردو دیکھتے رہیے
     
  4. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    http://ibnsafi.blogspot.com/2009/12/blog-post.html
    ابن صفی بلاگ پوسٹ پر ہمارا تازہ مضمون، فرزند ابن صفی، ڈاکٹر احمد صفی سے ملاقات اور دیگر متفرق احوال کو پڑھنے کے لیے مندرجہ بالا لنک استعمال کریں:
     
  5. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    دوستو! استاد محبوب نرالے عالم کو ابن صفی صاحب نے ایک لازرال کردار بنا ڈالا ---- آُپ محبوب نرالے عالم کے نام سے جانے جاتے تھے، 2005 میں انتقال کیا اور صفی صاحب کے اہل خانہ بھی تب سے لاعلم تھے کہ آخر استاد کے ساتھ کیا معاملہ ہوا، آخری وقت کہاں گزرا، کس نے داد رسی کی، مدفن کہاں ہے وغیرہ وغیرہ --- الحمد اللہ، یہ تلاش بارآور ثابت ہوئی اور اب آپ پڑھ سکتے ہیں استاد پر ایک عدد مضمون جسے اس خاکسار نے تحریر کیا یے، پتہ ہے: (مضمون کے علاوہ استاد سے متعلق مواد اس قدر بھرپور مقدار میں دستیاب ہے کہ بقول محمد حنیف صاحب، اس کی مدد سے تو استاد پر ایک ویب سائٹ شروع کی جاسکتی ہے


    http://ibnsafi.blogspot.com/
    یا
    http://www.wadi-e-urdu.com/ustad-me...mehboob-niralay-aalam-استاد-محبوب-نرالے-عالم/
     
  6. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
  7. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    احباب ابن صفی، جناب شاہد منصور، انوار صدیقی اور جان عالم جنوری 31، سن 2010 کو مجتمع ہوئے، اپنے چھوتھے دوست ابن صفی صاحب کی قبر پر حاضری دی گئی اور پھر ایک طویل نشست جس میں صفی صاحب پر سیر حاصل گفتگو کی گئی --- مذکورہ پروگرام کا اہتمام راشد اشرف نے کیا -- اس کی تصاویر اور احوال آپ دیکھ و پڑھ سکتے ہیں مندرجہ ذیل لنک پر:

    http://www.wadi-e-urdu.com/meeting-...on-jan-31-2010-ابن-صفی-کے-تین-دیرینہ-دوستوں//
     
  8. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    جناب ابن صفی پر تازہ مضمون ملاحظہ فرمائیے: ابن صفی- یاد رکھے گا زمانہ --لنک ہے:

    - South Asian Pulse

    تحریر: راشد اشرف
     
  9. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    کمال احمد رضوی کا ابن صفی کو خراج تحسین


    کمال احمد رضوی (الف نون) ایک نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔ مارچ 13، 2010 کی ایک ملاقات میں کمال صاحب کا ابن صفی کو خراج تحسین ------ دیکھنے، سسنے و پڑھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ ہو:


    A Chat with Kamal Ahmed Rizvi (کمال احمد رضوی (الن) سے ابن صفی کے حوالے سے ملاقات مارچ تیرہ 2010 | Wadi-e-Urdu

    خیر اندیش
    راشد اشرف
     
  10. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
  11. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
  12. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    فرزند ابن صفی، ڈاکٹر احمد صفی اور ابن صفی ڈاٹ انفو کے ایڈمنسٹریٹر جناب محمد حنیف، ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں - محمد حنیف صاحب نے ہمیں مطلع کیا کہ انہوں نے جناب ابن صفی کے درجات کی بلندی کے لیے دوران عمرہ، خصوصی دعائیں کیں -- ہم تمام صفی صاحب کے چاہنے والوں کی طرف سے احمد صفی اور محمد حنیف صاحبان کو مبارکباد
     
  13. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    رینڈم ہاؤس، نئی دہلی کے تحت، ابن صفی کی عمران سیریز خوفناک عمارت اور چٹانوں میں فائر کا انگریزی ترجمہ چھپ کر تیار ہے -- چند ہفتوں میں مذکورہ کتب کراچی پہنچ جائیں گی ---- ان کتب کے کاپی رائٹ کے حقوق جناب احمد صفی کے نام ہیں
     
  14. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    بلآخر انتظار ختم ہوا - ابن صفی پر جیو ٹی کا منفرد پروگرام

    دوستو!

    بلآخر انتظار ختم ہوا --- جیو ٹی وی (جیو نیوز) سے بروز پیر جولائی 26،
    2010 کے دن جناب ابن صفی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک منفرد پروگرام
    نشر ہوگا۔ اس دلچسپ پروگرام کا دورانیہ ایک گھنٹہ پر مشتمل ہوگا۔ براہ کرم
    ...اوقات کار نوٹ فرمالیں:

    پیر جولائی 26 : شام چار بج کر پایچ منٹ سے پانچ بجے تک

    بدھ جولائی 28 : رات گیارہ بج کر پایچ منٹ سے بارہ بجے تک

    جیو ٹی وی نے اس پراجکٹ پر مارچ 2010 کے اوائل سے کام شروع کیا تھا -
    خانوادہ ابن صفی کے علاوہ آپ اس میں دیگر دوسری شخصیات اعتراف فن ابن صفی
    کرتا دیکھ سکیں گے
    (شاید کسی کونے میں یہ خاکسار بھی چند سیکنڈ کے لیے نظر آجائے
    )
     
  15. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    جناب ابن صفی کی تیسویں برسی کے موقع پر

    جناب ابن صفی کی تیسویں برسی کے موقع پر اگست 2010 کے نئے افق میں خصوصی طویل مضمون، پتہ ہے:

    Fresh Articles on Ibne Safi – June July 2010 | Wadi-e-Urdu

    خیر اندیش
    راشد
     
  16. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    دوستو!
    جناب ابن صفی کی تیسویں برسی کے موقع پر اس خاکسار کی ایک کاوش پیش خدمت ہے:

    http://www.youtube.com/watch?v=Qf6lPrkm1PI

    خیر اندیش
    راشد اشرف
     
  17. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
  18. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
  19. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89
    ابن صفی پر جیو ٹی کے پروگرام کی تصاویر

    ابن صفی پر جیو ٹی کے پروگرام کی تصاویر آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں، عنوان ہے:

    Making of Geo Tv Documentary ‘IBNE SAFI”-Aired on July 25, 2010

    لنک ہے:

    Making of Geo Tv Documentary -Aired on July 25, 2010 | Wadi-e-Urdu

    خیر اندیش
    راشد اشرف
     
  20. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 22, 2008
    پیغامات:
    89

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں