مسلم نوجوانوں کے نام

محمد اکبر فیض نے 'متفرقات' میں ‏اگست 26, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    مسلم نوجوانوں کے نام

    دھوپ میں سائبان بن جاؤ دین کے پاسبان بن جاؤ
    کفر کے لیے چٹان بن جاؤ جیت کا تم نشان بن جاؤ

    گر دِلوں کا سکون چاہتے ہو عشق کی داستان بن جاؤ
    تیر جس کا خطا نہیں ہوتا مردِ حر کی کمان بن جاؤ

    سب اندھیرے فنا ہوجائیں گے تم سحر کی اذان بن جاؤ
    ظلم جس سےدبارہے برسوں حق کی شاہد زبان بن جاؤ​
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 26, 2007
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں