ایک کنجوس

irum نے 'لطائف' میں ‏اگست 26, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    ایک کنجوس ہوٹل میں داخل ہوا ارو آرڈر دیا کہ "آٹٰٰھ آنے کا سالن اور ایک روٹی لے آو ۔ بیرا تھوڑی دیر میں مطلوبہ چیز لے آیا ۔۔
    کنجوس کھانے لگا تو دیکھا کہ سالن میں مکھی پڑی ہوئی یے اس نے غصے سے کہا ۔ :سالن میں مکھی پڑی ہوئی ہے "
    بیرے نے برجستہ جواب دیا " تو آٹھ آنے میں سالن میں بھیڑ بکری ملتی ہے ؟۔
     
  2. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    بہت خوب
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھھا۔ بہت خوب۔
    ایک لطیفہ میں بھی عرض کروں۔
    ایک کرایہ دار گھر میں نہایت تنگ ہوکر مالک مکان سے شکایت کرتا ہے کہ صاحب جی۔ مکان میں تمام دن رات چوہے دوڑتے رہتے ہیں۔بارش میں چھت سے پانی نیچے ٹھپکتاہے اور تمام مرغیاں اس میں تیرتی رہتی ہیں۔ بجلی بھی نہیں ہے، گھر تنگ بھی ہے۔ اور بہت سارے شکایات کیں۔
    مالک مکان : تو میں اس 200 روپے کرایہ میں آپ کیلے ہاتھی دوڑاؤں کیا؟ رہا مسئلہ مرغیوں کا۔ تو کس نے کہا مرغیوں کا۔۔۔۔۔۔۔ بطخ پال لیتے نا۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    بہت خوب ارم بہن اور آفریدی بھائی!
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    بہت اچھا۔۔۔۔۔کیا بات ہے۔۔۔۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شکریہ بھائی
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شکریہ سعدی سسٹر
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ایک کنجوس
    ایک لکھ پتی کنجوس سے مرنے کے بعد فرشتے نے پوچھا:
    ”تم نے دنیا میں کوئی نیکی کی ہو تو بتاوٴ؟“۔
    کنجوس نے جواب دیا:
    ”ایک دن میں نے فقیر کو ایک روپیہ دیا تھا‘ ایک مرتبہ محلے کی مسجد میں لوٹا رکھوایا تھا اور ایک بار ہسپتال کو پانچ روپے دیے تھے“۔
    فرشتے نے کہا:”یہ اپنے چھ روپے اور ایک لوٹا لو اور دوزخ میں چلنے کے لیے تیار ہو جاوٴ
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ایک کنجوس کے گھر پر ایک مہمان آیا. کئی گنھٹے انتظار کرنے کے بعد مہمان نے کنجوس کے بیٹے سے پوچھا ! آپ کے ڈیڈی گھر میں کیا کررہے ہیں.....
    بچے نے جواب دیا کہ آپ کے جانے کا انتظار کررہے ہیں.
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب
     
  12. بلوچ

    بلوچ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,456
    چلو ایک لطیفہ میری طرف سے
    ایک کنجوس آدمی نے اپنی بیوی سے کہا "آج ہم باہر کھانا کھائیں گے"
    بیوی بڑی خوش ہوکر" میں کپڑے بدلتے ہوں؟
    شوہر غصے سے " کپڑے بدلنے کی کوئی ضرورت نہیں باہر سے مراد صحن میں
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    بہت خوب بھائی
     
  14. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    واہ جی. بہت خوب......
     
  15. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    ہاہاہاہا بھائی بہت اچھے۔۔۔:em:
     
  16. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ایک کنجوس کے ہاں ایک مہمان آیا......
    کنجوس بولا! شربت پیوئے گے یا چائے؟
    مہمان: (یہ سوچ کر کہ دودھ لانا مشکل ہے( بولا شربت چلے گا.
    کنجوس: گڑ والا یا چینی والا؟
    مہمان:چینی والا.
    کنجوس: شیشے کی گلاس میں یا پلاسٹک کی گلاس میں؟
    مہمان: پلاسٹک والا بہتر ہے.
    کنجوس: سادہ گلاس یا جس پر پھول بنے ہوئے ہوں.
    مہمان: (بغیر سوچے( پھولوں والا گلاس ٹھیک ہے.
    کنجوس: معاف کیجئیے گا ، اس طرح کا گلاس ہمارے گھر میں نہیں ہے لہذا کہیں اور پی لینا.
     
  17. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525
    [​IMG]
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    بہت خوب مون بھائی
     
  18. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بلی کو تو اتنا مت ہسنے دو نا............... کتے کو پتہ چلے گا تو بلی کی شامت آجائے گی
     
  19. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,525


    کنجوس آقا
    ایک کنجوس آقا نے کسی وقت اپنے ملازم سے خوش ہوکر انعام دینے کا وعدہ کیا مگر بعد میںخیال آیا کہ میں نے غلطی کی ہے ۔ خواہ مخواہ اپنا نقصان کیا ہے اس لیے جب ملازم سامنے آتا تو آقاگردن پھیر لیتا ایک روزہ ادھر سے ایک اونٹ گزرا۔ آقا نے نوکر سے پوچھا کہ اس کی گردن ٹیڑھی کیوں ہے ملازم نے جواب دیا ۔ جناب اس نے بھی کسی کو انعام دینے کا وعدہ کیا ہوگا۔

    :yahooo:
     
  20. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ہاہاہاہاہہاہاہاہہاہا...........:00006:
    :01:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں