کیسپرسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 لائف ٹائم لائسنس کے ساتھ

رحیق نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏دسمبر 1, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    [​IMG]
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    کیسپرسکائی کا شمار دنیا کے نمبر ون اینٹی وائرس میں‌ہوتا ہے۔اور یہ بات حقیقت بھی ہے۔لیکن کیسپرسکائی استعمال کرنے والے مفت خور ہر وقت اس کے لائسنس کو ڈھونڈتے رہتے ہیں بلکہ ہر دوسرے دن اس کا لائسنس بلیک لسٹ ہونے کا رونا روتے دیکھائی دیتے ہیں۔
    لیکن آج میں‌ اردو مجلس کے معزز اراکین کے لیے ایسا تحفہ لایا ہوں‌کہ جس کی بدولت نہ تو کسی لائسنس کی ضرورت رہے گی اور نہ لائسنس کبھی بلیک لسٹ ہو گا۔۔بس اس کو استعمال کرتے جائیں اور کرتے ہی جائیں۔۔
    سب سے پہلے نیچے دیئے گئے لنک سے کسیپرسکائی انٹرنیٹ سیکورٹی 2010 کا لیٹسٹ ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں۔
    ربط
    انسٹال کرنے کے بعد اس کا ٹرائل ورژن کا لائسنس انسٹال کر لیں۔۔جس کی بدولت آپ کو 30 دن مل جائیں‌گے۔۔
    اب اس کی لائف ٹائم رجسٹریشن کی طرف آتے ہیں۔
    اس لنک سے اس کا patch ڈاؤنلوڈ کریں۔
    [HIDE]http://www.ziddu.com/download/7499210/KasperskyPatcher.rar.html[/HIDE]ڈاؤنلوڈ کیے ہوئے فولڈر کے اندر موجود read meکی ٹیکسٹ فائل کو غور سے پڑھتے ہوئے اس کو patch کر لیں اور پھر آخر میں‌اس کا بیٹا لائسنس انسٹال کر لیں۔۔لیں جی کام مکمل۔۔
    اب آپ کو پھر سے 30 دن کا بیٹا لائسنس مل جائے گا۔۔اب کرنا صرف یہ ہے کہ جب بھی 30 دن کا لائسنس expire ھو گا آپ کو 30 دن کے بعد دوبارہ اس کا بیٹا لائسنس ٹرائل کے طور پر نیٹ سے کینیکٹ ہو کر انسٹال کرنا ہو گا۔۔اس طرح آپ ہمیشہ کے لیے اس کو ہر 30 دن بعد پھر 30 دن کے لیے بغیر کسی لائسنس کے بلیک لیسٹ ہونے کے استعمال کر سکتے ہیں۔۔
    امید ہے کہ ہر بات سمجھ آجائے گی۔۔اگر کسی بھائی کو پرابلم ہو تو وہ پوچھ لے۔۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 1, 2009
  2. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شکریہ بھائی
    لیکن ہم اسے لائف ٹائیم نہیں کہہ سکتے کیوں کہ ایسی پروفیشنلز کمپنیز کی پالیسیز تبدیل ہوتی رہتی ہیں
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بشیر بھائی اگر آپ اس ہی ورژن کو 2011 یا اس کے بعد استعمال کریں گے اور patch کریں گے تو بے فکر رہیں‌کہ یہ کام کرے گا۔۔باقی جب ورژن 2011 آئے گا تو ان شاءاللہ اس کا بھی حل نکل جائے گا۔۔فی الحال اس کو ہی غنیمت سمجھیں۔۔
     
  5. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت بہت شکریہ
    رحیق بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور یہ بھی بتادیں کہ اگر ہم نیٹ سے بلکل محروم رہ جاتے ہیں تو کیا یہ ٹرائل ورژن
    اپنی میعاد مکمل کرلے گا ،اور کام بھی کرتارہے گا،یا قبل ازوقت رخصت ہوجائے
    دوسری بات یہ کہ اس کی انسٹالیشن بھی مختصرا سمجھالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مجیب بھائی نیٹ سے محرومیت کا مطلب صرف اتنا ہے کہ اس کی بدولت آپ daily updatesحاصل نہیں کر سکیں گے باقی protection کام کرتی رہے گی۔۔اگر لائسنس اس لیے expire ھو گیا ہے کہ آپ نے 30 دن بعد اس کو renewنہیں‌کیا ہے اوپر دیئے گئے طریقے کے مطابق تو پھر مثلا آپ 35 دن کو نیٹ چلاتے ہیں‌تو آپ پھر پانچ سیکنڈ میں‌اس کا 30 دن کا لائسنس پھر انسٹال کر سکتے ہیں۔۔
    بھائی اس کی انسٹالیشن بہت آسان ہے۔۔
    صرف سیٹپ کو چلائیں اور جب next کرتے جائیں۔کسی بھی آپشن کو نہیں چھیڑنا۔۔اگر آپ کو کہیں‌پرابلم ہو تو آنے والی مختصر ہدایات کو ذرا غور سے پڑھتے جائیں۔۔ان شاءاللہ کوئی مشکل نہیں‌ہو گی۔۔آپ ایک بار ٹرائی کریں‌اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو بتا دیں میں کوئی حل نکالتا ہوں
     
  7. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    شکریہ رحیق بھائی
     
  8. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اتنی تیزی سے جواب دینے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
    میں نے ڈاؤں لوڈ کرلیاہے ۔۔ان شاء اللہ ابھی انسٹال کررہاہوں
    کوئی بھی مسئلہ ہوا تو ابھی رابطہ کرتاہوں ان شاء اللہ
     
  9. فھدجان

    فھدجان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 6, 2007
    پیغامات:
    8
    بہت شکریہ
     
  10. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جزاک اللہ خیراً
     
  11. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    رحیق بھائی میں نے آپ کی بتائی ہوئی ہدایات کے مطابق بھرپور کوشش کی ہے
    امید ہے کہ کامیابی ہوکی ہوگی، میں ے کیسپر سکائی انسٹال کرنے کے بعد اپڈیٹ بھی کیا
    پھر ایک بار اسکیننگ بھی کرلی ہے
    اب آپ مجھے یہ بتائیں کہ اسکیننگ کے بعد ہمیں تو چکھ ہیں کرناپڑتا نا؟ یعنی جوبھی وائرس ہوتے ہیں وہ خود بخود ختم ہوجاتے ہیں ؟
    دوسری یہ بات بتائیں کہ وقتا فوقتا ایک میسیج آتاہے، اس کا کیا مطلب ہے ،کہیں کوئی ایرر تو ہیں بتارہا؟
    یچے والی تصویر سے دیکھ لیں
    جزاک اللہ
    [​IMG]
     
  12. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مجیب بھائی ذرا میسج پر غور تو کریں۔۔بھائی میسج میں‌صاف بتایا جا رہا ہے کہ آپ کے سسٹم کی f: ڈرائیو میں‌ ایک وائرس کو نا صرف ڈھونڈ لیا گیا ہے بلکہ اس کو disinfect بھی کر دیا گیا ہے۔۔بھائی جان یہ وائرس کو آٹو پروٹیکشن کی مدد سے ڈھونڈ رہا ہے۔۔آپ اپنے سسٹم کو ایک مرتبہ فل سکین کروائیں ان شاءاللہ تمام وائرسز کی صفائی ہو جائے گی۔
     
  13. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں پھر اسکین کرتاہوں سسٹم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو
     
  14. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آپ کا بہت بہت شکریہ رحیق بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے اب اطمینان ہے کہ اب میں مکمل طور پر اپنے کمپیوٹر میں موجود وائرس سے
    نجات پاچکاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکراجزیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طاہر بھائی
     
  15. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    مجیب بھائی اللہ کا شکر اداکریں کہ آپ کا سسٹم وائرسز سے محفوظ ہو گیا۔۔بہت خوشی یہ سن کر کہ آپ کو اب اطمینان ہے۔۔دعاؤں میں‌یاد رکھیئے گا
     
  16. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    آپ کے لیے تو ہر وقت دل وجان سے دعاہے
    اللہ تعالی آپ کو جیع مقاصد حسنہ میں کامیاب فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب یہ بتائیں کہ اپ ڈیٹ کتنے دنوں کے بعد کرناہے؟
    نیز یہ کہ جب 30 دن پورے ہوجائیں تو اگلے 30 روز کی رجسٹریشن کا طریقہ بھی وہی ہے ریڈ می والا؟
    اوراس کے لیے نیٹ کا ہوناضروری ہے؟
     
  17. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی بہت ہی بہتر یہ ہوتا ہے کہ روزانہ اپڈیٹ کرتے رہیں۔بلکہ جب بھی آپ دو چار گھنٹے بعد نیٹ آن کریں تو اس کو اپڈیٹ ضرور کریں ویسے یہ خودکار سسٹم کے تحت ہر دو گھنٹے کے بعد اپڈیٹ حاصل کر لیتا ہے۔۔
    بالکل 30 دن بعد readmeفائل کے مطابق اس کو پھر مزید 30 دن کے لیے رجسٹر کر لیں۔اور اس کے لیے نیٹ کا ہونا لازمی ہے
     
  18. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    بہت خوب۔۔۔شکرا
     
  19. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بہت خوب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں