السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ Balesio FILEminimizer Pictures 2.0 ایک پیکچر کمپریسر ہے۔۔جس کی بدولت کسی تصویر کو 98 فیصد تک سائز میں کم کیا جاسکتا ہے۔۔اس کی قیمت ویسے تو 24 ڈالر ہے لیکن اس وقت یہ بالکل فری حاصل کیا جاسکتا ہے۔ سافٹ وئیر کی معلومات کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں۔ [HIDE]http://www.balesio.com/fileminimizerpictures/eng/index.php[/HIDE] اس کا فری لائسنس حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر جائیں۔ [HIDE]http://www.balesio.com/campaign/licensing/index.aspx?CID=pcwelt[/HIDE] ۔پہلے خانے میں اپنا نام دیں دوسرا خانہ چھوڑ دیں اور تیسرے خانے میں اپنا درست ای میل ایڈریس دیں اور نیچے دئے گئے بڑے سے بٹن پر کلک کر دیں۔۔اس کے بعد اپنا ای میل چیک کریں وہاں آنے والی ای میل میںآپ کا لیگل لائسنس موجود ہو گا۔جو کہ تین حصوں پر مشتمل ہو گا بس اس سےسافٹ وئیر کو رجسڑ کر لیں۔۔ سافٹ وئیر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔۔ balesio FILEminimizer pictures 2.0