ایسے چلن چلو کہ زمانہ مثال دے (فرمان علی کو خراجِ عقیدت)

رفی نے 'گپ شپ' میں ‏دسمبر 8, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,637
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ‌ فرمان علی کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور اسکی موت کو شہادت کا مرتبہ عطا فرمائے۔ آمین۔

    ماشاءاللہ بہت اچھا اقدام ہے۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    اللہ خادمِ حرمین شریفین ملک عبداللہ کو جزائے خیر سے نوازے
     
  4. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ‌ فرمان علی کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور اسکی موت کو شہادت کا مرتبہ عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,757
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ‌ فرمان علی کی اس نیکی کو قبول فرمائے اور اسکی موت کو شہادت کا مرتبہ عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
    شہید فرمان علی کے والدین، اہلیہ، دو بہنیں اور چھوٹا بھائی شاہی مہمان کے طور پر فریضہ حج ادا کرنے اتوار کی صبح مملکت پہنچ رہے ہیں۔ شہید فرمان کے بھائی عبد العزیز نے بتایا کہ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے انہیں مطلع کیا گیا ہے کہ انکے سفر کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں اور ہفتے کی رات ان کی پرواز کنفرم ہے۔

    مزید برآں سعودی حکومت کی جانب سے فرمان علی کو اعلٰی سول ایوارڈ ملنے پر مملکت میں مقیم پاکبانوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی سعودی عرب، اس کے حکمران اور عوام سے دل کی گہرائیوں سے عقیدت و محبت رکھتے ہیں۔ اگر ضرورت پڑی تو ان کے لئے خون کا آخری قطرہ تک بہانے کو اعزاز سمجھتے ہیں۔

    (بحوالہ: اردو نیوز، جمعہ 28 اکتوبر 2011)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز پاکستانی شہری کے ورثاء کے سپرد

    سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو خون کے رشتے میں بدلنے والے قابل فخر پاکستانی سپوت فرمان علی خان کو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کنگ عبدالعزیز گولڈ میڈل درجہ اول سے نوازا ہے۔

    اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کے شعبہ اطلاعات کے پریس ریلز کے مطاطق فرمان علی خان کو بعد از مرگ یہ ایوارڈ دو سال قبل جدہ میں آنے والے بدترین سیلابی طوفان میں 14 سعودی شہریوں کی جانیں بچانے کے بعد پندرھویں شخص کو بچاتے ہوئے اپنی زندگی قربان کر دینے کا عظیم کارنامہ انجام دینے کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔

    سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران فرمان علی خان شہید کے والد کو یہ ایوارڈ عطاء کیا۔ فرمان علی خان کے والدین، بیوہ، تین بچیاں اور دیگر اہل خانہ اس سال شاہ عبداللہ کے خصوصی مہمان کے طور پر حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب آئے تھے۔

    صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بھی اس سال 23 مارچ کو فرمان علی خان کو بہادری کا تمغہ دیا تھا جو اس کی بیوہ نے وصول کیا-

    سوات کے ضلع خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والا کراٹے کا کھلاڑی فرمان علی خان 2001 ء میں روز گار کے سلسلے میں جدہ گئے تھے جہاں وہ کریانے کی ایک دکان پر ملازمت کرتے تھے۔

    یاد ہے کہ 25 نومبر 2009 کو جدہ میں آنے والے طوفانی سیلاب میں اس نے سعودی شہریوں کو بچاتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
    سعودی عرب کا سب سے بڑا سول اعزاز پاکستانی شہری کے ورثاء کے سپرد
     
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,397
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,496
    وہ طبی مرکز شروع کر رہے ہیں آپ سے نیا تھریڈ نہیں شروع کیا جا رہا۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں